پہلے اور بعد میں:متروکہ صحن کو ایک دلکش بیرونی جگہ میں بدلنا

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
hiện đại theo Hannah Collins Garden Design, Hiện đại
Loading admin actions …

ہم سب خوب صورتبیرونی جگہ کو پسند کرتے ہیں یہ سماجی لحاظ سے موزوں اور صاف یا صرف سادہ عام سی چار دیواری  اور سکون بخش منظر جیسے ہی ہم کھڑکی سے باہر دیکھتے ہیں. لیکن اگر کھڑکی کے سامنے بیکار کچرا پڑا ہے تو آپ باہر کا منظر شوق سے نہیں دیکھ سکیں گے. آج ہومی فائی کی کہانی میں چھوڑے اور نظر انداز کئے ہوئے صحن ہیں جنھیں دوبارہ سے بے آباد شکل سے آباد بنایا اور نمایاں تبدیلی سے اپنی پسند کے مطابق اسے جگہ کو نفیس دلکش جگہ میں بدل دیا گیا. یہ گارڈن اور زمین کی تزئین کی فراہمی پیشہ ور افراد ہننا کولنز باغ کے ڈیزائن کی طرف سے مکمل کیا گیا ہے یہ نئے نمونے مرتب کرنے والا بہترین کام ہے جو کہ بہت زیادہ جدید انداز اور ایک نئی دلفریب زندگی اس صحن میں بھر دیتا ہے اور اس میں بیرونی جگہ ٹہلنے اور مہمانوں کی آوبھگت/مہمان نوازی کے قابل بنائی گئی ہے. یہ دلچسپ معلوم ہوتا ہے.ائیے دیکھئیے.

پہلے: ایک بےکار کچرے سے زیادہ کچھ نہیں

چہرہ سنواری/صفائی سے پہلے صحن پرانے کباڑ,کچرے,پھٹے پرانے کپڑوں,تعمیراتی ملبے, فضول پلاسٹک,ضائع شدہ گھریلو مصنوعات اور دھاتی کباڑ کچرے کا انبار تھی.

اس کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے آنکھوں کو جو دکھائی دیتا ہے اسے پرکشش نہیں کہا جا سکتا

گھاس کے ساتھ دور پرامن انوکھا امتزاج فراہم کر کے صحن کو تازہ اور صاف شکل دیتا ہے. دیہی طرز کی قدرتی ہموار اینٹوں کی دیوار جدید وضع دار لکڑی کے  فرش کے ذریعےمناسب انداز میں سراہی جاتی ہے.پودوں کی بناوٹ اور رنگ و روغن دیوار کے کناروں کی جگہ کو نفیس اور خاص تاثر پیدا کر دیتی ہے.درخت رازداری کے معاملات میں شاندار توسیع پیدا کرتے ہیں.ایک دلکش خوب صورت صحن کی جگہ آپکی مرضی کے مطابق گھر کے عناصر/اشیاء کی تجاویز دیتا ہے.

اس کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے آنکھوں کو جو دکھائی دیتا ہے اسے پرکشش نہیں کہا جا سکتا.

بعد: گرفتار جدید آرام و آسائش کا جوہر

گھاس کے ساتھ دور پرامن انوکھا امتزاج فراہم کر کے صحن کو تازہ اور صاف شکل دیتا ہے. دیہی طرز کی قدرتی ہموار اینٹوں کی دیوار جدید وضع دار لکڑی کے  فرش کے ذریعےمناسب انداز میں سراہی جاتی ہے.پودوں کی بناوٹ اور رنگ و روغن دیوار کے کناروں کی جگہ کو نفیس اور خاص تاثر پیدا کر دیتی ہے.درخت رازداری کے معاملات میں شاندار توسیع پیدا کرتے ہیں.ایک دلکش خوب صورت صحن کی جگہ آپکی مرضی کے مطابق گھر کے عناصر/اشیاء کی تجاویز دیتا ہے.

اینٹوں کی کھردری دیوار لکڑی کے نرم و ملائم امتزاج, سرسبز تازگی کے ساتھ مل کر سادہ گہرے سرمئی رنگ کی ہوئی دیوار اور پتھر کی ٹائلیں سفید بجری کے دائرے کے ہالے کے ساتھ جدید دیہی خوشگوار منظر پیش کرتی ہے. لکڑی کے ڈبے کے اندر چھپے ہوئے سجاوٹی سبزے کو دیکھو.

معمولی عناصر کی اصلیت ایک خوب صورت امتزاج بناتی ہے.یہ سادہ ڈیزائن عملی طور پر بہت شاندار ہے.

بارہماسی سجاوٹی پودے بہت سے موسمی پھول پودوں کے ساتھ اس نئے باغ میں خوبصورتی اور تازگی پیدا کرتے ہیں. اس میں شامل کی گئی بصری روشنی ایک دلکش حیران کن منظر بناتی ہیں جیسے آپکے صحن میں شباب پیدا ہو گیا ہو.

جب آپ اپنی کھڑکی سے باہر جھانکیں تو کیا یہ وہ منظر نہیں جسکا آپکو انتظار ہوتا ہے. آپ یقینی طور پر خوش ہونے جا رہے ہیں. بے شک یہ ایک شاندار تبدیلی کا کام ہے.کیا ایسا نہیں ہے.

Cần giúp đỡ với dự án nhà của bạn?
Liên lạc!

Những nội dung đặc sắc từ tạp chí của chúng tôi