تھوڑے سے پیسوں میں اپنے آنگن کو نیا کرنے کے 18 زبردست طریقے

Hamna – Homify Hamna – Homify
homify Будинки
Loading admin actions …

آپ کے ساتھ بھی یقینا ایسا ہوا ہو گا کہ آپ اپنا آنگن نیا کرنا چاہ رہے ہوں گے مگر اس کے لیے زیادہ پیسے موجود نہیں ہوں گے یا اگر ہووں بھی تو آپ انہیں دوسری اہم ضروریات کے لیے بچا کے رکھنا چاہ رہے ہوں گے۔

ہومی فائیمیں ہم لوگ ان مسئلوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور اسی لیے ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں چند ایسے مشورے جن کی مدد سے آپ اپنے آنگن کو باآسانی نیا اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

ان آئیڈیاز کو آپ ملا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں اور الگ الگ بھی، بس اب یہ آپ کے ذوق پر منحصر ہے کہ آپ اپنے آنگن کو کتنا دلکش بنا پاتے ہیں۔

ان میں سے بہت سے مشورے تو ایسے ہیں جن پر آپ باآسانی خود ہی عمل درآمد کر سکتے ہیں۔ لیکن کچھ کے لیے ماہرین کی مدد چاہیے ہو گی۔

چلیں پھر آپ بھی دیکھیں کہ آپ کو کون سا انداز سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔

1- فرش پر مدھم رنگ کے ٹائیلز لگا دیں، یہ بہت سستے بھی ہوں گے اور دکھنے میں اسٹائلش بھی۔ اور پتھر کی روش کے ساتھ مل کر تو یہ اور ہی زبردست لگیں گے

homify Сад

2- لکڑی کا ڈیک ایک اور بہت زبردست آپشن ہے۔ اور یہ تو آپ خود بھی لگا سکتے ہیں

PX, TAMEN arquitectura TAMEN arquitectura Тераса

3- ایک سادہ سا باغ جو کہ پتھر اور چند پودوں پر مشتمل ہو، بنا لیں جس کو زیادہ توجہ اور پانی وغیرہ کی ضرورت نا ہو

homify Сад

بناتے وقت اس پر آپ کو بہت توجہ دینی ہو گی مگر بعد میں آپ کے مزے ہوں گے

homify Сад

4- آنگن فالتو چیزوں سے نہیں بھرا ہوا ہونا چاہئے اس لیے تمام غیر ضروری اشیاء کو باہر نکال دیں ، ان کی جگہ سبزے سے بھری دیوار اور کنکریٹ سے بنے گملے کیسے رہیں گے؟

PATIO 5, TAMEN arquitectura TAMEN arquitectura Тераса

5- اس طرح کی میز اور کرسیاں تو آپ خود بھی بنا سکتے ہیں

PATIO 5, TAMEN arquitectura TAMEN arquitectura Тераса

6- کنکریٹ۔ یہ ایک ایسا مٹیریل ہے جو کہ زیادہ مہنگا بھی نہیں ہوتا اور ہمیشہ بہترین لگتا ہے

7- پوری جگہ کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیں، باغ، باربیکیو ایریا اور بچوں کے کھیلنے کی جگہ

8- یہ سادہ مگر دلکش گملے پورے آنگن کا انداز ہی بدل دیں گے

homify

9- سرسبز اور سستا

homify Сад

10- صرف چند چھتریوں اور ڈیک کو خریدیں اور ٹیرس کا مزہ لیں

homify Сад

11- لکڑی کا فرش آپ کے گھر کی انٹرنس کو بہت شاندار بنا دے گا۔ اور اگر آپ اسے مزید شاہانہ بنانا چاہيں تو ادھر ایک فوارہ بھی لگا دیں

OFICINA DE ARQUITECTURA , D'ODORICO arquitectura D'ODORICO arquitectura Комерційні приміщення Офіси та магазини

12- چھوٹے پودوں اور گملوں سے روش بنا لیں۔ یہ آپ کی داخلہ گاہ کو بھی سجا ديں گے

homify Будинки

13- کسی دیوار پر شوخ رنگ کرنا کیسا ہے؟ یہ آپ کے آنگن کو بہت منفرد بنا دے گا

Casas unifamiliares, ggap.arquitectura ggap.arquitectura Сад

14- فوارے یا آبشار کا اضافہ کر دیں

15- ایک باربیکیو ایریا بنا لیں، بہت زیادہ خرچہ کرنے اس کے لیے ضرورت نہیں کیونکہ اب اس کے لیے بہت سے انداز مارکیٹ میں موجود ہیں

PATIO 5, TAMEN arquitectura TAMEN arquitectura Тераса

16- کنکریٹ، اینٹیں اور پرانی لکڑی جب مل جاتی ہیں تو بہت ہی زبردست نتائج دیتی ہیں، اب یہ آپ کی تخلیقی صلاحیتوں پر منحصر ہے کہ آپ اس کی دلکشی کو کس حد تک بڑھا پاتے ہیں

17- پتھر کی دیوار: اس طرح کے انداز کے لیے آپ کو تھوڑا زیادہ بجٹ چاہیۓ ہو گا مگر آپ کا آنگن لگے گا بہت اچھا

Remodelación de Casa Bosques, Alejandra Zavala P. Alejandra Zavala P.

18- کیا آپ کے پاس ایک چھوٹے تالاب کے لیے جگہ موجود ہے؟

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті