اس ہفتے کی شہ سرخیاں

.homify .homify
homify Вітальня
Loading admin actions …

ہومی۔فائی کے اس ایڈیشن میں ہم آپ کے لئے اعلی اور بیمثال تجاویز لائے ہیں جو کہ ہمارے پیشہ ور ماہرین کی ٹیم نے خصوصی طور پر آپ کے لیے مرتب کیے ہیں۔ آپ اپنے کافی پیسے بچا لیں گے اور آپ کا گھر بھی دلکش لگے گا۔ کیوں نہ ہم اسے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ اشتراک کرے اور آگے بھی بتائے۔

homify

ایک نئے باورچی خانے کو بنانا دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہو سکتا ہے۔اپنے خوابوں کا کچن بنانے کے لیے سب سے مشکل کائنٹر اور فرش کی ٹائلز کو منتخب کرنا ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ بھول جاتے ہیں یا نظر انداز کر دیتے ہیں کچن کی دیواروں کو اور یہ سوچتے ہیں کہ کائونٹر اور کیبن کافی ہو جائیں گے۔آپ کے باورچی خانے میں ایک خوبصورت دیوار آپ کے کچن کی جگہ کو چمکا دے گی اور جگہ کو مرکزی بنا دے گی۔

ذیل میں آپ کے کچن کی دیواروں کی آرائش کے لیے دس  بہترین تجاویز ہیں جو آپ کے کچن کو ایسا بنا دے گی کہ ہر کوئی رشک کرے گا۔ کچن  گھر کا دل ہوتا ہے تو پھر کیوں نہ یہاں  زیادہ  وقت گزارنے کی وجہ خود کو دیں۔

یہاں دیکھئے یہ باورچی خانہ بہت پرانی اور بوسیدہ ہو چکی تھی۔  ماہرین نے اس جگہ کا نقشہ کم بجٹ کے ساتھ بدلنے کی ذمہ داری اٹھائی اور اس کا نتیجہ یہ شاندار گھر نکلا جس کا انداز بہت منفرد ہے۔

homify

خوبصورت مختلف رنگوں کے ملاب ملاحظہ فرمائیں۔

جیسے آپ دیکھ رہے ہیں باورچی خانے میں سیاہ چولہوں اور  چمکدار سطح والے کاؤنٹر نے بہت ہی زبردست انداز پیدا کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ سرمئی اور لال کے ملاپ سے اس جگہ کا حسن بھی دوبالا ہو گیا ہے۔ ادھر رکھے گۓ شوخ لال رنگ براؤن دیواروں کے ساتھ مل کر بہت اچھا تاثر دے رہے ہیں۔   اور کھڑکیوں سے آنے والی روشنی کے تو کیا ہی کہنے ہیں۔

الماری

دوسرے باتھ یہ ہے کہ ایک بکھرے ہوئے گھر سے زیادہ پریشان کن کیا ہے— شاید بکھری ہوئی الماریاں؟؟ اگر آپ ہومی فائی کے پرستار ہیں، تو آپکو بھی صاف ستھرے رہنے کو شوق ہوگا۔ تو آپ یہ بھی سمجھتے ہوں گے کہ اگر ہم نے کہا کہ بکھری ہوئی الماری اسکا مطلب ہے ایک بکھرا اور پریشان دماغ۔ الماری میں اوپر تک ٹھنسے ہوئے کپڑوں سے زیادہ مایوس کن کیا ہوسکتا ہے؟ نہ صرف یہ درہم برہم لگتا ہے بلکہ اس میں سے مطلوبہ چیز لانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔

اسلیئے آج ہم وہ  5 کام کے منصوبے لائیے ہیں جن پر عمل کر کہ آپ اپنی الماریوں کو خوبصورت اور منتنظم بنا سکتے ہیں۔ اور یہ منصوبے کام کے ہونے کے علاوہ آسان بھی ہیں۔

1۔ ہر الماری میں شیلفس، درازیں اور لٹکانے کی جگہ ہونی چاہیے تاکہ کپڑے، جوتے، زیورات اور مختلف چیزوں کو ہم صاف طریقے سے جمع کر سکیں۔ جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے ایک اچھی الماری ہوتو ہم اشیا سلیقے سے رکھ سکتے ہیں۔ ہر چیز اپنی جگہ پر ہو تو ایک اطمینان کی کیفیت طاری رہتی ہے۔

2۔ اپنی لکڑی کی ٹوکریوں کو الماریوں میں لگا کر آپ اپنی خود کی اسٹوریج بنا سکتے ہیں۔ ان میں آپ جرابیں، بنیانیں اور مختلف اشیا رکھ سکتے ہیں۔ یہ آسانی سے مل بھی جائیں گی اور آپکا کمرہ صاف، ماڈرن اور اسٹائلش بھی لگے گا۔

3۔ صرف اسلیئے کہ آپکا بیڈروم تنگ اور چھوٹا ہے آپ الماری بنانے کا خیال مت چھوڑیں۔ اس ڈیزائن میں جو پیشہ ور de-cube  نے کیا ہے وہ منصوبہ استعمال کریں اور ایک شاندار اور اسٹائلش الماری بنائیں۔ ایک چمکدار اور خوبصورت رنگ کے ساتھ یہ ڈیزائن کتنا اعلیٰ ہے۔

دیواروں کی سجاوٹ

Wohnwelt Modern, makasa makasa Вітальня

جب بات آۓ اندرونی دیواروں کی سجاوٹ کی اور ایسے انداز سے سجاوٹ کی جو آپ کی شخصیت کی آئینہ دار ہوں تو اس میں سب سے اہم جزو ہے دیوار کے رنگ کا چناؤ۔ اندرونی آرائش کا ہر ماہر آپ کو یہی بتاۓ گا کہ دیوار کے لیے رنگوں کا انتخاب نہ صرف آپ کے مزاج پر اثر انداز ہو گا بلکہ آپ کو فرنیچر بھی انھیں رنگوں کے مطابق لینا ہو گا۔ اس لیے درست رنگوں کا انتخاب نہایت ضروری ہے۔

آج ہم نے ماہرین کی طرف سے منظور شدہ خوبصورت رنگ آپ کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ آپ کو انتخاب میں آسانی ہو۔ یاد رکھیں کہ ایک دفعہ رنگ ہو جانے کے بعد اس کو تبدیل کرنا کافی مشکل ثابت ہو سکتا ہے اس لیے پہلے ہی اس بات کی یقین دہانی کر لیں کے آپ اپنے انتخاب سے پوری طرح مطمئن ہیں۔

ایل-شکل کا باورچی خانہ

Störmer Range, Hehku Hehku Кухня

اگر آپ اپنے باورچی خانے کی تزئین و آرائش کرنے کا سوچ رہے ہیں تو آپ کو اسے ایل-شکل دینے پر سنجیدگی سےغور و فکر کرنا چاہیے۔ کسی بھی کچن ڈیزائن کرنے والے سے پوچھ لیجیے، وہ آپ کو یہ ہی بتائیں گے کہ ایل-شکل کا باورچی خانہ میزوں کے لیے سب سے ذیادہ جگہ فراہم کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صبح کھانے کے وقت گھر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی جگہ بھی فراہم کرتا ہے۔ ایک ایل-شکل کا باورچی خانہ بنانے کے لیے آپ کو پوری طرح سے جدید ہونے کی ضرورت نہیں ہے، جیسا کہ اس دلکش روایتی مثال سے ثابت ہوتا ہے۔ اس ترتیب کو اپنے گھر کے لیے نقل کرنا اس قدر آسان ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ الماریاں اور میزیں بہت شاندار ہیں اور ذرا اس فرش کی طرف تو دیکھئے

مثالی منصوبہ: باورچی خانہ اور کھانا کھانے کی جگہ

homify Кухня

ایک کھلی جگہ کا منصوبہ ان گھروں کے لئے بنایا گیا ھے جن کے باورچی خانے اور کھانا کھانے کی جگہ دونوں شوخ و چنچل ہیں۔ 

رہائشی کمرے کے اندر کھانے پکانے کے علاقے میں واقع کھڑکیون اور شیشے کے دروازوں کا شکریہ جن سے قدرتی روشنی دونں جگہوں کو منور کرنے کے لئے گزرتی ھے۔ اس تصویر میں گہرے اور بھورے خاکستری رنگ سے سجائی گئی  کھانے کی یہ جگہ ، شاندار لکڑی کے میز اور چمڑے کا لباس پہنے کرسیاں دونوں خاکستری رنگ سے مزین کھانے کی جگہ کا لطف بڑھا رہے ہیں۔

غور کریں، چھت سے آویزاں روشنی کے فانوس ،الماریوں کے اندر لگی روشنی اور انرونی حصہ میں آسمانی رنگ کی روشنی کا خوبصورت انتخاب قدرتی روشنی کے بہاؤ کا احساس دلاتی ھے۔.

Потрібна допомога з проектом оселi?
Зв'язатися!

Останні статті