خوب صورت اور پختہ:بارہ (12) بہترین چھوٹے گھر

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
CASULO, MEIUS ARQUITETURA MEIUS ARQUITETURA 露臺
Loading admin actions …

کیا آپ کے گھر میں جگہ جو آپ کو ضرورت ہے آرام  سے رہنے کے لیے اس پر از سر نو غور کرنا مشکل نہیں ہے۔یہ عمل اتنا آسان ہے جتنا الماری کو صاف کرنا اور ان چیزوں کو باہر پھینکنا جو آپ کے استعمال میں پچھلے تین ماہ سے نہیں(اگر آپ کو ضرورت نہیں ان پلاسٹک کے ڈبوں کی جن کا انبار لگا ہےج  کے ڈھکن خراب ہیں اور خالی شیشے کے مرتبان آپ کے کچن میں)۔۔اگر آپ اس ہدایت کی سختی سے پیروی کرتے ہیں تو آپ جلد ہی یہ بات جا لیں گے کہ آپ جو جگہ استعمال کر رہے ہیں اسکی آدھی جگہ میں رہ سکتے ہیں۔اور یہ وہ احساس ہے جسے سینکڑوں لوگ بھی تمام دنیا میں کر رہے ہیں۔ لہزا پہلے سے تیار عمارتیں جیسے تجدید شدہ چھوٹے گھر،پختہ شہری اپارٹمنٹ،پائیدار کیبن، اور جدید تغیراتی گھر مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایک بہت بڑی منزل کی منصوبہ بندی ترک کر کے آج کل معمار چھوٹے اور خوب صورت ڈیزائن بنا رہے ہیں۔محدود سوچ سے نکل کر سوچیں تو یہ آپ کو بچاتے ہیں آپ کی زندگی کو تنگ جگہوں میں رہنے سے۔ متحرک شیشے کے دروازے،قابل توسیع کمرے،تہ(بند)کرنے والی میزیں زیادہ استعمال ہونے والی جگہیں۔یہ صرف ڈیزائینرز کی چند ٹیکنیکس ہیں جن سے وہ چھوٹی جگہوں کو زیادہ بنانے کے لیے اور آخر میں آپ کے پاس صرف گھر نہیں ہوگا آپ کے پاس ایک بہترین معیاری و دلکش اور آسانی سے استعمال کرنے والا(چلانے کے لیے سستا) گھر ہو گا۔ یہاں بارہ بہترین گھر ہیں

1۔ چھوٹے اور پائیدار

یہ گھر ECOSPACE ESPANA کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس ملک کا گھر نہ صرف اچھا دکھتا ہے بلکہ یہ دنیا کے لیے بھی اچھا ہے۔یہ مقامی مواد سے بنایا گیا ہےاور پورے پائیداری کے ساتھ بنایا گیا ہے۔اس نئے گھر کو بنانے کا یہ بہتر طریقہ ہے۔

2۔ چھوٹے سائز کا

ایک چھوٹے سے عام درجے کے گھر میں یہ خاصیت اب بھی ہے جیسے  پختہ گھر کی طرح جس کے عمودی کونے کی کھڑکیاں اور نوکیلی چھت کو مٹی کی موٹی ٹائلز سے بنایا گیا ہے۔صرف اسے چھوٹا بنانے کے لیے۔

3۔ جدید طرز کا بنانا

یہ گھر میلان آرکیٹکٹ اسٹوڈیو فرلازو نیٹولی(STUDIO FERLAZZO NATOLI) نے بنایا ہے۔اسکا سائز چھوٹا ہے اس لیے دم گھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔لیکن کچھ خوش خلق انداز اور دلکش رنگوں کے ساتھ یہ ایک جدید اپارٹمنٹ لگتا ہے۔ کچھ تفصیل جیسے پلاسٹک کی کھانے کی کرسیاں اور چھوٹا سا باورچی خانہ ہے جو اس گھر کو جدید اور  خوب صورت بناتا ہے۔

4۔ ایک پیارا کمرہ/کیبن

یہ تقریبا بڑے سائز کا بچے کے خواب جیسا گھر ہے۔یی کیبن بہت پیارا ہے۔ یہ سفید اور گہرے رنگ سے تراشا گیا ہےارغوانی رنگ کی چھت اور سیاہ ڈیک کے ساتھ بنایا گیا ہے۔اپ اس میں وقت گزارنے کے لیے اتاولے ہو جائیں گے۔

5۔ سستا اور آزاد خو

ایک موجودہ املاک یا پلاٹ پر00075£ (تقریبا 92 ہزار امریکی ڈالر) میں تعمیر کیا جائے گا۔ ایک بیڈ روم والا ننھا سا گھر کے پہلے مالکان کے لیے،مصروف پیشہ ور افراد کے لیے یا جنھیں کم سے کم اشیاء پسند ہیں ان کے لیے مثالی گھر ہے۔گھر کے پچھلے حصے میں خوب صورت فرانسیسی دروازے ہیں جو کہ پکے صحن میں کھلتے ہیں۔

6۔ پر فریب ڈیزائن

یہ ڈیزائن تین سو چوالیس فٹ(344ft) میں بن رہا ہے۔ یہ تخلیقی ڈیزائن کیا مکان اجتماعی طور پر رواج کے مطابق خوبصورت بیرونی آرائش شیشے کے دروازے لکڑی کے ڈیک اور  زمین کی تزئین کے ساتھ بنا ہوا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ اس میں دو بیڈ رومز کے علاوہ بھی کمرے ہیں۔

7۔کھلا منصوبہ

یہ MEIUS ARQUITETURA کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ایک تغیر پزیر کنٹینر والے گھر کی خوب صورت مثال ہے۔تمام اطراف کو باہر کی طرف کھول دیا جاتا ہے تاکہ اندرونی داخلے کی جگہ کو دگنا کرنے کے قابل ہے۔بستر کو دیوار کی طرف بند کر دیا جاتا ہے اسی طرح کھانے کی میز اور بیتھنے والی بنچ کے سا تھ کیا جاتا ہے۔

8۔ پہیوں پر فنکاری

چھوٹے گھر کی تحریک سے متاثر ہو کر یہ ڈیزائن آرٹسٹ گروپ THE UPCYCLIST نے بنایا ہے۔یہ مکمل متحرک مہمان خانہ اور پچھواڑے میں سونے کی جگہ ہے حالانکہ اس میں مکمل سہولیات نہیں ہیں اس کے کافی انداز ہیں (یہ 95 فیصد ری سائیکل مواد کا بنا ہوا ہے)

9۔ کھانا کھلی فضاء میں

کچھ حقیقی ڈیزائن کی صلاحیت دکھانے کے لیے یہ چھوٹا ننھا گھر 20 میٹر سکوائر پر بنا ہےاس میں مکمل کام کا باورچی خانہ ہے ایک لائونج اور مچان میں بیڈ روم۔ اندر کافی روشنی ہے اور اچھی طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ کبھی چھوٹا نہیں محسوس ہوتا اور سب سے اوپر یہ ہے کہ یہ نقل پذیر ہے اور شمسی توانائی سے چلتا ہے۔

10۔ آرام دہ سینما

Casa2020, MapOut MapOut 庭院

آنکھ کو متوجہ کرنے والا نارنگی رنگ کا یہ گھر چھوٹا ہےسجیلا اور شاندار ہے۔اس کے اندر آرام دہ نیم چھتا ہوا بلند خیالی بیڈ روم ہے۔ایک چمنی اور حاصل کرنا یہ سینما جیسا گھر۔

11۔ باغ والے ایک سے زیادہ کمرے

homify 車庫/遮陽棚

یہ گھر BLANKSTONE کی طرف سے تعمیر کیا گیا ہے اس گھر کے ساتھ ملحقہ باغ ہے جو کہ اکثر لوگوں کو بہت زیادہ پرائیویسی ضرورت ہوتی ہے۔ بڑے شیشے کے دروازے باغ میں کھلتے ہیں یہ مرطر اور خوشبو دار جگہ ہے۔

12۔ ایک چھوٹا متحرک گھیت کا گھر

ہمارے چھوٹے گھروں کے آخر کے لیے ہم آپ کو تین زاویے بتا چکے ہوتے ہیں کیونکہ یہ  نہ صرف متاثر کن ہے۔ ہمیں یہ ڈیزائن ایک ٹورانٹو کی GREENMOXIE کمپنی کا پسند کیا ہے۔اس کے ڈیزائن میں نہ صرف ڈیک نیچے کی طرف موڑ دیا جاتا ہے لیکن مجموعی طور پر (خاص طور پر اندرونی آرائش) حیران کن حد تک سجیلا ہے۔ دیواروں کو  مکمل طور پر سفید ر نگ کیا گیا ہے گہرے رنگ کے فرش  اور چاکلیٹ برائون کچن کے کائونٹر کے ساتھ یہ ایک حقیقی کھیت جیسا احساس دیتا ہے۔

چھوٹے گھر نہ صرف ملک کے لیے مناسب ہوتے ہیں یہاں چھوٹے اپارٹمنٹ کا شہر  بہت متاثر کن ہے

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點