ہال کے داخلی دروازے کی سجاوٹ

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Современный интерьер с яркими акцентами, Олег Елфимычев Олег Елфимычев الاسكندنافية، الممر، رواق، &، درج
Loading admin actions …

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کس طرح آپ اپنے گھر کو بہترین بنا سکتے ہیں اور بہترین دلکش گھروں کی گنتی میں شامل ہو سکتے ہیں تو اسکا جواب یہ ہے کہ ہال کا داخلی دروازہ اتنا خوبصورت اور دلکش ہو کہ ساری توجہ حاصل کرے۔ گھر کا پہلا تاثر جو آپکے مہمانوں پر ڈالے گا اور سارے دن کے بعد گھر آتے ہی پہلی جگہ گھر کی جس میں ہم قدم رکھتے ہیں کہ آپکا دالان  کسطرح کا اثر کرتا ہے آپ کا موڈ بنانے اور بگاڑنے میں اور ہم چاہتے ہیں کہ آپکی حوصلہ افزائی کریں کہ آپ اپنے گھر کو مزید دلکش اور پر آرائش بنا سکیں۔ اس لیے ہم نے دس بہترین سجاوٹ کے طریقے ڈھونڈے ہیں جو آپکے گھر کے دالان کو خوبصورت بنا دیں گے کہ کوئی بھی اندرونی آرائیش کا ڈیزائینر خوش ہو گا اسطرح کے کام سے اپنا نام جوڑنے کے لیے.

آپ سے گزارش ہے کہچلئیےآپ نظر ڈالئیے ہماری تجاویز پر۔

۱۔ ہر چیز لکڑی کی ہو

ENTRADA, Conexo. Conexo. الممر الحديث، المدخل و الدرج خشب متين Multicolored

اپنے دالان میں قدرتی لکڑی کا زیادہ سے زیادہ استعمال پرجوشپت/سکون استقبال کو یقینی بناتا ہے اور گھر کے ماحول پر بھی خوشگوار اثر ڈالتا ہے۔نیز اسکے اندر استعمال ہوئی چیزیں پرانی نہ ہوں اور نہ ہی اسے جلدی جلدی میں سجایا جائے۔

۲۔ کم سے کم آرائیش و زیبائش

دالان کی آرائش کے لیے کرنے کو بہت کچھ ہوتا ہے لیکن دالان میں وہ اشیاء ہوں جو ضرورت کی ہوں جیسے کہ خوبصورت فرنیچر اور دل کو لبھانے والی روشنی اور جو آپکی ضرورت ہو۔ یہ دالان صرف لفظی طور پر خوبصورت نہیں ہی بلکہ جیسے ہی آپ دروازے میں قدم رکھتے ہیں یہ شاندار آرائش اور سکون و آرام کی پیشکش کرتا ہے۔

۳۔ خوبصورت اور دلکش دیوار کی خصوصیات

Projeto VR 01, HAUS HAUS الممر الحديث، المدخل و الدرج

خوبصورت دیواریں کہیں نہیں جاتیں اور بہت سے لوگ انہیں اپنے دالان میں شامل نہ کر کے دالان کی خوبصورتی میں کمی رکھ جاتے ہیں۔چاہے آپ عمارتی لکڑی کو چنیں،دیواروں پر لگنے والے دلکش پیپر یا پھر رنگ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ آنکھوں کو خوبصورت لگنے والی اشیاء  اور ماحول آپکے لیے آرام دہ ہوتا ہے۔۔

۴۔ قدیمی آرائش و زیبائش کی اشیاء

پرانی قدیمی چیزیں آپکے دالان کو دلکش بنانے کی وجہ ہوتی ہیں اور یہ خوبصورت روایتی دالان اس نقطہ کو ثابت کرتا ہے۔ خوبصورت رنگ کا تعمیر شدہ دالان اور بہترین  سجاوٹی رنگ والا دروازہ جسکا رنگ دیوار کے رنگ سے ملتا جلتا ہو یہ تمام  مل کر گھر کے دالان کی اہمیت کو بڑھا دیتے ہیں۔

۵۔ متحرک رنگوں کا استعمال

اگر آپ رنگوں کے بغیر نہیں رہ سکتے تو اپنے رہائشی کمرے اور سونے والے کمرے کا انتخاب نہ کریں۔ روشن رنگوں کا استعمال آپکے دالان کو سجا دیتا ہے اور جب آپ غور کرتے ہیں کہ گزرگاہ کی بہت سی جگہیں اندھیری ہیں۔ کیا بہتر طریقہ ہے انہیں اجاگر کرنے کا؟

۶۔ تمام اشیاء رکھنے کے لیے۔

سب سے عام وجوہات کیا ہیں دالان کو بے ترتیب کرنے کی۔ کوٹ،بیگز اور جوتے۔  آپ کے دلان  کی ترتیب بالکل درست بنانے کے لیے ذہن میں کیا آتا  ہے کہ زیادہ سے زیادہ جگہ کو استعمال میں لایا جائے اور جو ہمیں آسانی سے گھر کے باہر استعمال کی اشیاء تک رسائی آسان بنائے اور آپکے دالان کی بھی سجاوٹ برقرار رکھے۔

۷۔ اعلی ہوٹلوں کے جیسی سجاوٹ

آپ ہوٹل کے برامدے کے بارے میں سوچیں تو آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے۔ چمکدار شیشے اور چمکتی ہوئی اشیاء اور نفاست سے رنگ کی ہوئی جگہ۔اس طرح کے گھر خواب و خیال میں نظر آتے ہیں تو کیوں نہ ہم اس میں کچھ ماربل، چمکدار روشنی کے بلب اور کچھ خوبصورت آرائش کو شامل کریں۔

۸۔ بے حجاب عناصر

اگر آپکا ڈیزائن آپکی مرضی کے مطابق ہے تو آپکے دالان کی آرائش بھی اسی طرز کے مطابق ہونی چاہئیے۔روشن رنگوں کو دیکھیں، غیر معمولی کوٹ لٹکانے والے ہک اور شاندار  قسم کا فرنیچر  جو مہمانوں کو پوچھنے پر مجبور کر دے کہ کہاں سے لیا ہے آپ نے یہ سب۔ یہاں کالی دیوار بھی حیران کن حد تک اچھی کگ رہی ہے۔

۹۔ پرسکون اور آرام دہ

homify الممر الحديث، المدخل و الدرج رخام

اگر آپکے پاس جگہ ہے تو آپ اپنے دالان میں کچھ ایسی چیزوں کا اضافہ کیوں نہیں کرتے جو آپکے گھر کو زیادہ دلکش اور جاذب نظر بنائیں۔ ایک آرام دہ کرسیوں کا جوڑا جو آپکی ضرورت ہو اور آپ کو جہاں ضرورت ہو آپ کرسی کھینچ کے بیٹھ سکیں۔

۱۰۔ ارد گرد کےماحول کے متوازی

متناسب ڈیزائن دالان میں بہترین کردار ادا کرتا ہے اگر اسے قدرتی طور پر سجایا جائے۔ ایک میز جس پر میز کی مناسبت سے گلدان رکھے ہوں اور پودے ہمیشہ بہترین اور سادہ لگتے ہیں لوگوں کو قائل کرنے کے لیے آپ اندرونی آرائش کے لیے ایک ڈیزائینر کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید دالان کی ارائش کے لیے ہماری تجاویزی کتاب کا جائزہ لیں۔ چھوٹے بانسبت تنگ ہال کو بہتر بنانے کے لیے۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا