12 شاندار چھوٹے غسل خانے جو اپنی وضع سے بڑے نظر آتے ہیں

usranaz usranaz
Легкость бытия: ванная комната в современном стиле, Студия дизайна ROMANIUK DESIGN Студия дизайна ROMANIUK DESIGN Ванная комната в стиле модерн
Loading admin actions …

کچھ بصری چالیں دیکھنے کے لئے تیار ھو جایئں،کیوں کہ آج ہم آپکو 12 ایسے چھوٹے غسل خانے دکھانے جا رہے ہیں جو اپنے اصل کے مقابلے میں بڑے نظر آتے ہیں۔لیکن ان کو ایسا دکھانے کے لئے چند بنیادی خصوصیات ہیں۔

ان میں بہت سے غسل خانوں میں معیاری شاور سٹال کی بجائے  شاور کمرے ہیں،ہر طرف منفرد اور بڑے آئینے ہیںمعیاری روشنی کا ڈیزائن خوبصورتی پیدا کرتا ھے۔ڈیزایئنر کٹ میں  شاندار اوزار غسل خانہ میں ڈھلوانی لکیروں اور رنگوں کی چھوٹی بمباری کو دانشمندی سے استعمال کی گیا ھے۔تو چلیں ایک دورہ کرتے ہیں اور ان چیزوں کو دیکھتے ہیں۔

1۔ چشمہ کی طرح کا سجا ھوا

homify Ванная комната в стиле минимализм

یہ چھوٹا غسل خانہ بہترین روشنی کی ترتیب اور جھکے ھوئے شاور کے ساتھ بہترین لگ رہا ھے۔یہ فرش کی ٹائل سے چھت تک دوڑتی بتیاں کافی بڑی جگہ کا حساس پیدا کرتی ہیں۔

2۔ نہانے کی جگہ

homify Ванная комната в стиле модерн Плитка

نہانے کا کمرہ عموما' شفاف شیشے کی دیواروں کا بنا ھوتا ھے اور آنکھ سے دیکھنے میں دھندلا دکھائی دیتی ہیں جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ھے ۔وہ  دیواروں پہ اپنا عکس بھی چھوڑتے ہیں جسے خوبصورت پھولوں کے ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ھے۔بنیادی الماریوں کے کے نیچے کی خالی جگہ کی بڑھوتری کا احساس دلاتے ہیں اورآئینے قدرتی روشنی کو منعکس کرتے ہیں۔

3۔ گہرے عکس

Residence Interiors at Mukundnagar, Pune, Urban Tree Urban Tree Ванная комната в стиле модерн

اس غسل خانے کی چمکدار سطحیں ہر ایک چیز کو روشن اور بڑی دکھاتی ہیں،شیشے سے مزین دیواریں آنکھوں کو متحرک رکھنے کا تاثر پیدا کرتی ہیں۔

4۔ اونچی چھت کے ساتھ غسل خانہ

homify Ванная комната в стиле модерн

اس غسل خانہ کی اونچائی عمودی لائنوں کی وجہ سے بہت بڑھ گئی ھے،بیسن کے ڈیزائن کے ساتھ دیوار کے ساتھ پتلی لکیریں اور شفاف شاور اس غسل خانے کی خوبصورتی کو مکمل کرتا ھے۔

5- غسل خانہ کی بہترین لائٹس

اس غسل خانے کی منفرد چیز اس کا لکڑی کا شاور فرش ھے۔ کم روشنی والی جگہ پر بتیوں ک اضافے سے اس جگہ کی بناوٹ کو بڑھایا گیا ھے۔یہ غسل خانے کے اکثر نظر انداز شدہ حصے کو بڑا دکھانے کے ساتھ ساتھ روشنی کے ساتھ زندگی بھر دیتا ھے۔

6۔ سر کے اوپری حصے میں روشنی

Despande's Residence, Nuvo Designs Nuvo Designs Ванная комната в стиле модерн Камень

اس غسل خانہ میں مدھم روشنی کو پورے کمرے جیسا روشن کرنے کے لئے ایک بڑا روشنی کا بکس لگایا گیا ھے۔روشنی اور آئینے کسی بھی چھوٹے غسل خانہ کے لئے دو بہت اھم عنصر ہیں۔عام طور پر یہ بڑا دکھانے کے لئے بہت بہترین کام کرتے ہیں۔

7۔ جیومیٹرک خصوصیات کی حامل ٹائلز

آپ نے غور کیا کہ جتنے بھی بہترین غسل خانے جو اب تک ھم نے دیکھے ہیں ان کے پسِ منظرمیں گہرے رنگ شامل ہیں۔یہ معیاری مشورہ کے بلکل متضاد ھے،کہ غسل خانہ کو سفید ھونا چاہئے ۔یہاں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے چند بہترین خصوصیات کی حامل ٹائلز اس چھوٹے سے غسل خانہ میں خوبصورت زندگی کے رنگ بھر دیتی ہیں اوربلا شبہ اس چھوٹی سی جگہ کو بڑا کر کے پیش کرتی ہیں۔

8۔ ایک تنگ غسل خانہ

ایک بڑا دیواری آئینہ ، ایک تعمیر میں شامل سنک اور ایک جہازی سائز کی کھڑکی اس چھوٹے سے غسل خانہ کو بڑا ظاہر کرتی ھے۔اس جہازی سائز کھڑکی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ھے کہ یہ آپ کا غسل خانہ سے باہر کے ماحول کی طرف توجہ مبذول کراتی ھے ،اسی طرح آپ کا جگہ کے بارے میں تاثر کو وسعت دیتی ھے۔

9۔ چھوٹے اور بیضوی غسل خانے

Casa Santiago 49, Taller Estilo Arquitectura Taller Estilo Arquitectura Ванная комната в стиле модерн

بیضوی لکیریں اپنے ڈیزائن سے نظریں اٹھانے نہیں دیتں،یہاں ھم دیکھ سکتے ہین کہ کتنی خوبصورتی کے ساتھ یہ کام کرتا ھے جب اسے کھلے شاور کے ڈیزائن کے مرتب کیا گیا۔سرخ چھت ایک دلچسپ اضافہ ھے۔

10۔ چوباری غسل خانہ

Proyecto Valdemorillo por +2, Lemons Bucket Lemons Bucket Ванная комната в стиле минимализм

یہ چھوٹا شاندار چوباری غسل خانہ ایک مناسب فرشی جگہ رکھتا ھے، لیکن نا قابلِ تردید کھلی جگہ کا احساس بھی رکھتا ھے۔ پوشیدہ راز  دیوار سے چھت کے درمیان لگی  ٹائلز اور چھوٹا مگر اعیٰ باتھ ٹب کے شاندار ڈیزائن میں چھپا ھے۔ یہ بھی غور کریں کہ دیوار اور چھت بنیاد میں نصب ہیں۔

11۔ چمک دار لائٹس

Apartamento na Pompeia, São Paulo, Liliana Zenaro Interiores Liliana Zenaro Interiores Ванная комната в стиле модерн

لیٹرین کے اوپر الماری میں اور آیئنے والی الماری کے پچھلے حصے میں طاقتور بتیوں کی پٹی کا استعمال ایک چھوٹے غسل خانہ کی کامیابی میں اھم کردار ادا کرتا ھے۔غور کریں کہ کیسے شیشے اور بیسن کے ڈیزائن دیوار کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

12۔ سیاہ غسل خانہ

Vivienda en la Latina 2, StudioBMK StudioBMK Ванная комната в стиле модерн

سیاہ رنگ ایک چھوٹے سے غسل خانہ میں ضرور کام کر سکتا ھے اگر اسے ہوشیاری کے ساتھ استعمال کیا جائے۔یہاں پر سب سے زیادہ خیال رکھنے والی چیز منعکسی ٹائلوں کا ڈیزائن ھے۔جتنا بڑا آیئنہ، اتنی ہی شفاف شاور دیواریں۔

Нужна помощь с проектом дома?
Обратитесь к нам!

Последние статьи