ایک شاندار الماری کیسے ڈیزائن کریں

Farheen Farheen
INDUSTRIAL CON AMORE, Sapere di Casa - Architetto Elena Di Sero Home Stager Sapere di Casa - Architetto Elena Di Sero Home Stager Bedroom
Loading admin actions …

ایک بڑی اور شاندار الماری صرف آپکا خواب نہیں ہونی چاہیے۔ اگر آپ خود اس کی تیاری میں حصہ لیں تو یقینا ایک شاندار الماری بنا سکتے ہیں۔ ہم آپکو ایک مکمل گائیڈلائن فراہم کرنا کرنا چاہتے ہیں کہ الماری کیسے بنتی ہے اسلیئے ہم اسٹیپ بائی اسٹیپ چلیں گے جیسا کہ بڑھئی اپنے گاہکوں کو بتلاتے ہیں، تو اپنے تباہ حال اور بکھرے بیڈرومز کو اللہ حافظ کہیں اور ایک منظم زندگی کو خوش آمدید۔۔

۲۔اپنی ضرورت کے مطابق جگہ کو ڈیزائن کریں

اگلا مرحلہ یہ ہے کہ آپکو کیا کیا اسٹور کرنا ہے ؟ آپ کے پاس کس طرح کے کپڑے ہیں انکی ایک لسٹ بنا لیں تاکہ آپکو اپنی ضروت کا اندازہ ہوسکے اور آپ اسکے مطابق درازیں اور ریلنگز لگا سکیں۔

۱۔ کاغذ پر اپنی مرضی کے مطابق ڈیزائن بنائیں

خود سے بنانے سے پہلے، ایک دفعہ میگزینز اور اخباروں کے ڈیزائن دیکھ لیں۔ اس سے آپکو اندازہ ہوجائے گا کہ آپکو کیا کیا چاہیے۔ شیشے کے دروازے، درازیں،روشنیاں۔ان میں سے کیا چاہیے اسکی لسٹ بنا لیں۔

۵۔ شاطرانہ حل کی طرف توجہ دیں

بہت سے لوگ اسٹوریج آئیڈیاز پیش کریں گے تو صرف انکی طرف دھیان نہ دیں۔ کیونکہ الماری کو صرف شیلفوں سے نہیں بھرا ہونا چاہیے آپ اس میں اور بھی فائدے مند اشیا نصب کرسکتے ہیں جیسے کہ جوتے کے خانے وغیرہ

۶۔ترتیب پرغور کریں

اگر آپکے گھر میں کوئی عجیب سا کمرہ ہےتو آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آپ اس ترتیب کی الماری بنا سکتے ہیں۔ یہ آجکل بہت رواج میں ہیں اور آپکو بہت فائدہ دیں گی۔

مزید شاندار آئیڈیاز کے لیئے اس مضمون کو دیکھیں: شاندار الماریاں جو آپ چھپانا نہیں چاہیں گے

۳۔شیشہ لگانا نہ بھولیں

کیا آپ گھر چھوڑ سکتے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ گھرٹھیک ہے یا نہیں؟ یقینا نہیں۔ اسلیئے آپکو ایک پوری لمبائی کا شیشہ لگانا ضروری ہے کہ الماری کیسی لگ رہی ہے۔

۴۔اپنے بجٹ سے زیادہ نہ جائیں

آپ کے بھلے بہت زیادہ بجٹ ہو لیکن آپ پھر بھی کم بجٹ کی اشیا دیکھنے کی گریز نہ کریں، آپ حیران ہوجائیں گے کہ اشیا کتنی خوبصورت اور کارآمد ہوں گی۔ اگر آپ کے پاس پیسے بچ جائیں تو موسم کے نئے کپڑوں کو خوش آمدید کہیں۔

بس تھوڑی دیر انتظار کریں ایک شاندار بیڈ کے ساتھ کی الماری آپکی منتظر ہے۔

آہ! یہ تو یک دم غائب ہوگئی۔ پردوں کا شکریہ ادا کریں جو کہ ایک خوبصورت اور شاندار وضع فراہم کرتے ہیں۔ اب آپکو سمجھ آیا کہ ہم کم بجٹ پر کیوں توجہ دے رہے تھے؟

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine