۳۱ متاثر کن داخلی باغ (جنہیں گھر پر نقل کرنا آسان ہے)

Resham Ejaz Resham Ejaz
Bodenbeläge, Braun Steinmetz GmbH & Co. KG Braun Steinmetz GmbH & Co. KG Walls
Loading admin actions …

آج کی آئیڈیا بک میں ہم آپ کو ۳۱ ایسے باغدکھائیں گے جو یا تو ہمیں داخلے پر خوش آمدید کہتے ہیں یا عقبی باغ سے گھر کے اندررونی حصے میں لے جاتے ہوئے ایک بہترین منتقلی بناتے ہیں۔

بیرونی حصے میں بنے باغ گھر کے پہلے تاثر کو بہترین بنانے کے لیے لازمی ہیں۔ ایک پیارا سا راستہ جو داخلی دروازے تک لے جائے، نفاست سے تراشیدہ سر سبز پودے اور دیواروں کو سجاتی بیلیں بیرونی باغ کے ان چند فرائد میں سے ایک ہیں جو گھر کے اندرونی حصے کا پتا دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اس آئیڈیا بک میں ہم آپ کو عقبی باغ کو گھر کے درمیان بنی جگہوں کے بارے میں بھی بتائیں گے جو سماجی جگہیں ہیں اور ہم آہنگی قا‏ئم کرتے ہیں۔ 

جو لوگ ایک شاندار بیرونی باغ چاہتے ہیں مگر نہیں جانتے کہ آغاز کہاں سے کریں، انہیں ایک ایسے زمینی معمارسے رابطہ کرنا چاہیے جس کا کام انہیں پسند آئے۔ 

یہ پڑھنا مت بھولیے: مجھے ایک صحن کی تعمیر کے لیے کتنی رقم درکار ہے؟مجھے ایک صحن کی تعمیر کے لیے کتنی رقم درکار ہے؟

گملوں کی حدوالا لکڑی اور بجری سے بنا راستہ

پھول پودوں میں گھری گرینائٹ کی سیڑھیاں

حاری پھول پودوں کے ساتھ بل کھاتی سڑک

پتھروں اور پودوں کے درمیان ایک سیڑھی

بجری کی روش، تراشیدہ گھاس، کناروں پر جھاڑیاں اور بہترین روشنی

پتھر کی سلیں اور ان کے درمیان سبزہ

دریائی پتھروں اور ایک ہی قسم کے پودوں کے ساتھ اینٹوں سے بنا راستہ

جدید لکیریں، کنکریٹ اور دو رنگوں کی جھاڑیاں جو اس ڈیزائن کی خوبصورتی بڑھاتی ہیں

دیہی داخلے کے لیے صحرائی انداز

بیرونی باغ اور سائبان کے نیچے مزے لینے کی جگہ

اینٹوں کے ساتھ پتھر کا فرش، کھلے ہوئے پھول اور سجاوٹ کے لیے لالٹینیں

بل کھاتی سیڑھیاں اور کھلے ہوئے پھول جو پریوں کی کہانی کی مانند معلوم ہوتے ہیں

باغ سے گزرتا پتھر کا راستہ

مکمل سبزے میں گھرا عرشہ جسے ایک سائبان محفوظ رکھتا ہے

صنوبر اور نفاست سے کٹے پودے اس گھر کی سادگی کی زینت ہیں

استقبال کے لیے کھجور کے درخت اور رنگین جھاڑیاں

ڈرائیو وے کے ساتھ والے خطے میں گھاس اور بنچ

ایک ناقابل فراموش داخلے کے لیے آبی پودوں والا جوہڑ

مختلف درجوں میں لگے کھلے رنگین پودے

نفیس پودوں کے ساتھ خوبصورت اندرونی صحن

پتھر کی روش اور جالی والی چھت تا کہ پودوں کو دھوپ مل سکے

زمین پر کم جگہ کا حل ایک عمودی باغ

پتھر کے ڈیزائن والا فرش، ایک جانب دیوار اور پودے تو دوسری جانب ہریالی کی بہار

سجاوٹی گول دائرے

لکڑی کے سائبان اور اس سے لٹکتے گملوں والی سڑک

پتھر کا مربع لٹکنے والے پودوں سے سجا

ایک شاندار با غ کے درمیان لہریا چھت والی روش

سیڑھیوں کے ساتھ ڈھلوانی باغ

کھجور کے درختوں میں گھرا راستہ

ایک باغ جو بے حد سماجی ہے

اونچی جھاڑیوں کے ساتھ حاصل کردہ پرائیویسی

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine