۸۶ مربع میٹر رقبعہ پہ بنا گھر جو آپ کا دل چرا لے گا۔

Hiba Hiba
Casa Eugênia por Joao Diniz Arquitetura, JOAO DINIZ ARQUITETURA JOAO DINIZ ARQUITETURA Modern living room
Loading admin actions …

آج ہم آپ کو ایک بہت خاص منصوبہ دیکھائیں گے۔ پہلی نظر میں ہمیں یوں معلام ہو گا کہ ہم شہر سے بہت دور، درختوں سے گھرے کسی گاوں میں ہیں مگر در حقیأت یہ گھر دنیا کہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ رٓش والے علاقے مناس گیرس، برازیل میں ہے۔ یہ گھر معمار جاو دینیز اور پلاسکٹ فنکار جورج ڈوس کا ڈیزائن کردہ ہے۔ یہ گھر ایک ہٹ کی طرح بنایا گیا ہے، جو پہاڑوں اور قدرتی نظارے سے گھیرا ہوا ہے اور اس گھر کی بناوٹ بہت ہی نفیس مواد سے کی گئی ہے۔ یہاں آپ ایک دلکش، خوبصورت گھر کو دیکھ کر متاثر ہو جائیں گے۔

​باہر کا نظارہ۔

گھر کا یہ نقشہ اس طرح ڈیزائن کیا گیا کہ گھر زیادہ سے زیادہ ہوا دار ہو۔ گھر کی شکل ، جسے ۳ کھمبوں کا سہارا ملا ہوا ہیے، ہر کسی کی توجہ حاصل کرنے کا مرکز ہے۔گھر کے بند حصے کے ساتھ سامنے کا حصہ بھی موجود ہے، جو مکمل طور پہ ہوا دار اور شفاف ہے اور اس گھر کے رہنے والوں کو لوگوں سے میل جول رکھنے کے لئے بہترین جگہ فراہم کر رہا ہے۔ گھر اعلیٰ نسل کے دھاتی ساخت سے بنایا گیا ہے جو گھر کو مضبوطی دے رہا ہے۔

روشنائی۔

۸۹ مربع میٹر پر مبنی اس گھر کی شکا بہت علیدہ قسم کی ہے، یہ گھر بہت ماڈرن اور جدید طرز کا ہے۔

ہم دیکھ سکتے ہیں کہ گھر کی دونوں سائڑز سفید دھاتی احاطہ میں ہیں، جو اس گھر کو گرمی اور شور شرابے سے بچائے رکھ رہی ہیں۔ جبکہ یہ دھاتی ساخت زمینی رنگ میں آتی ہیں، یہ گرمی کا احساس پیدا کرتی ہیں۔

اندرونی

اس خوبصورت اندونی آرکیٹکچر میں ہمیں ریادہ زنگی سٹائل ملتا ہے، جو دھات، لکڑی اور پتھروں کے مواد کو مختلف رنگوں اور ساختوں میں ملاتا ہے۔ بڑی بڑی کھکیوں سے آتی ڈھیر روشنی اس گھر کی ایک اہم خصوصیت ہے۔ پر روشن باورچی خانہ اور کھانے کا کمرہ گھر کے نچلے حصے پر مبنی ہے۔

اندرونے اور بیرونے حصے کے دمیان ہر چیز بہت تناسب میں ہے۔

خوبصورتی کا ایک اور مجسمہ۔خوبصورتی کا ایک اور مجسمہ۔

گھر کا اندرونی حصہ خوبصورت دلکش رنگوں پر مبنی ہے اور ساتھ شامل کردہ سفید رنگ ، جو دیواروں کی سجاوٹ اور سیڑیوں کے دھاتی ساخت کو سجا رہا ہے۔ یہ مالٹئی پینلز اور دیواروں کو ابھارنے کا بہت خوبصورت طریقہ ہے، جو سماجی ماحول کو پر رونق کر رہا ہے۔ لکڑی کا فرش استعال کیا گیا، جو فرش کو گرماہٹ اور خوبصورتی دے رہا ہے۔

لطف اندوز ہونا۔

بالکنی کے بالکل ساتھ، نچلی منزل پر مل جل کر بیٹھے جانے کمرے میں، ہمیں آرام کرنے اور لطف اندوز ہونے کی جگہ بھی میسر ہو گی۔ سورج کی کرنوں اور نظارے کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کے لئے بازوءں والی کرسی بھی موجود ہے۔ کمرے کے ماحول کو زندگی بخشنے والی دیوار پر لگی مختلف تصویریں، مختلف رنگوں میں موجود ہیں۔ یہ کمرہ سوچ و وچار کرنے کے لئے بہترین ہے۔ ہر کونے میں مکمل تناسب موجود ہے۔

اوپر کی منزل

دوسری منزل ہر ہمیں ایک ایسا کمرہ ملے گا جس کے ساتھ ایک بڑی بالکنی موجود ہے، یہ صرف بالکنی ہی نہیں، یہاں ایک مکمل راہداری موجود ہے، جو دلکش قدرتی نظارے سے گھیری ہوئی ہے۔

سامنے کا حصہ جو مکمل طور پر شیشے کا بنا ہوا ہے، گھر کو پر روشن بنا رہا ہے۔ لکڑی اور سفید دھاتی ساخت، صرف سامنے کے حصے پہ ہی نہیں بلکہ اندونی فرنیچر کے لئے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ 

لکڑی کا کام خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے اور اس جگہ کو مزید دلکش بنا رہا ہے۔

​منصوبہ

اس خوبصورت گھر کے آرکیٹکچر کی مختلف شکلوں اور حصوں پہ ہم اپنا سفر اختتام پزیر کرتے ہیں۔یہاں ہم یکھ سکتے ہیں کہ جگہ کی تقسیم سنگل گھروں کے لئے جو جگہ اور گھر کے داخلی راستے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، ان کے لئے کس قدد متاثر کن ہو سکتے ہیں۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine