سات اپارٹمنٹ/گھر جن کی جگہ اسی مربع میٹر سے کم ہے.آپ اسی طرح کا ہی بنانا چاہیں گے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Residência Canário, Mauricio Arruda Design Mauricio Arruda Design Bedroom
Loading admin actions …

گھر کی تزئین و آرائش آسان اور پر لطف ہو سکتی ہے خاص طور پر جب آپ نئے رجحان اور تجاویز کو پسند کرتے ہوں اور کسی دلکش تحقیق کی تلاش کر رہے ہوں.لیکن جب گھر کی جگہ محدود ہو تو بہت زیادہ مناسب فرنیچر ڈھونڈنا جھانسا دینا ہو سکتا ہے.ہم حیران ہیں کہ کس طرح ہم کس طرح فرنیچر کے کام اور ڈیزائن سے متفق ہو سکتے ہیں کہ اسے اسٹوڈیو یا چھوٹے تین کمروں والے اپرٹمنٹ/گھر کو مخصوص گھر میں بدل سکتے ہیں.اس مضمون میں ہم آپ عزیز پڑھنے والوں کی خدمت میں ہومی فائی کے ماہرین کی تجاویز پیش کریں گے جو کہ سات شاندار گھر/اپارٹمنٹ جو کہ اسی(80) مربع میٹر سے کم جگہ پر ہیں کے متعلق ہیں اور یہ تجاویز پڑھ کے آپ چاہیں گے کہ آپ بھی ایسا بنائیں

1. ستر(70)مربع میٹر پر معیاری اور شاندار گھر

فرنیچر کا ڈیزائن تصویری کام اور اخروٹ کی طرز کے فانوس کی قیمت یہ تما اس ستر مربع میٹر کہ اس شاندار اپارٹمنٹ میں موجود ہے جو کہ جھیل میگیور (Maggiore) کے کنارے پر ہے. یہ معیاری اور معاصر انداز کھ درمین ایک بہت گراں قدد اوبااثر گھر ہے.آپ اپنے گھر کے لیے کیا کاپی/نقل(بالکل اسی طرز کا) بنانا چاہتے ہیں. چمڑے کی سیاہ رنگ کی نشستوں اور کونے میں رکھے سفید صوفے کی یہ تمام شاندار تفصیل ہے.

2. پچھتر(75) مربع میٹر.خاندان کے لیے پچھتف مربع میٹر میں تعمیر کریں

ایچ بی سٹوڈیو(HBSTUDIO) کے اندرونی آرائش کے ڈیزائینر ایک کارآمد اور آرام دہ اپارٹمنٹ/گھر بنانے کے قابل ہیں جو کہ نوجوان خاندان اور ان کے ساتھ بچوں کی تمام ضروریات کے لیے مثالی ہے.اس میں کیا دلچسپ ہے وہ یہ کہ ایک طویل لائبریری جو کی رہائشی کمرے کی پوری دیوار پر ہے جسے ایک آتشدان کے ذریعے دو متوازن حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ ایک دلکش اور منفرد نظارہ پیش کیا جا سکے.آپ باورچی خانے کے انداز کو بھی برھا سکتے ہیں خاص طور پر باورچی خانے والے خانوں/طاق کو.آخر میں چھوٹے بچوں کے کمرے میں آتے ہیں یہ بغیر کسی اضافی چیز اور مختلف رنگوں کو کیے بنا سفید دھات سے سادگی سے بنایا گیا ہے.

3. پیرس کے اسٹوڈیو کا نظارہ

ایک حیرت انگیز چھوٹا سا اپارٹمنٹ/گھر اوپری منزل پر واقع ہے اور پیرس کی بلند چھتوں سے دیکھا جاسکتا ہے.معمار نے کھلی جگہ کا طریقہ کار کا انتخاب کر کے دستیاب جگہ میں زیادہبنا دیا ہے. چھوٹا سا رہائشی کمرہ چند سادہ اشیاء جیسے کہ دو سیٹوں والا صوفہ اور سرخ رنگ کی قیمتی چٹائی سی مزین ہے.چھوٹی جگہ کی وجہ سے شیلف/طاق اور الماری دیوار میں کھدی ہوئی ہیں.باورچی خانے میں غیرجانبدارانہ اور پرکشش جگہیں ہیں جیسے کہ دیواری حصہ اور اس سے آگے صنعتی انداز میں سیاہ تہہ/بند کرنے والی میز ہے.نفاست کے احساس سے لبریز یہ پیرس کا سٹوڈیو رومانوی لگتا ہے.شاندار آتشدان  معیاری ہے.جدید گہرے رنگ کا سنگ مر مر روشنی کو دگنا کرنے اور جگہ کے تصور کو دلکش بنانے کے لیے بہترین ہے.

4. دو متاثر کن برازیلی کمرے

اس اپرٹمنٹ/گھر میں صرف بیڈ روم(سونے والے کمرے) کو دیکھیں تو آپ برازیل سکون اور ولولہ محسوس کریں گے.اس دلکش اپارٹمنٹ کی تمام تفصیل میں دراصل چمکدار رنگوں اور واضح دلکشی کے  شامل ہے.نیلے روشن باورچی خانے کا فرنیچر, رہائشی کمرے میںدلکش سرخ قالین اور لا متناہی تفصیلات میں جیسے پینٹنگ(مصوری) زیورات اور یہاں تک کہ پھول شامل ہیں.لیکن اس اپارٹمنٹ/گھر کے بارے میں سب سے دلچسپ چیز یہ ہے کہ ہر چیز رنگوں سے بھرپور اور بیش قیمت ہے لیکن آخر میں نتیجے کے طور پر اعلی خوب صورتی ہے لیکن یہ ابھی ختم نہیں ہوا ہم نے مندرجہ ذیل تصویر دریافت کی ہے. حیرت انگیز بیڈ روم ایک اور گھر.نفیس رنگوں اور دلکش نمونے کے ذریعے بنایا گیا ہے تاکہ ایک رومانوی کمرہ آرام اور پرسکون وقت گزارنے کے لیے تخلیق ہو.

حیرت انگیز بیڈ روم ایک اور گھر.نفیس رنگوں اور دلکش نمونے کے ذریعے بنایا گیا ہے تاکہ ایک رومانوی کمرہ آرام اور پرسکون وقت گزارنے کے لیے تخلیق ہو.

5. پچھتر(75)مربع میٹر پر میلنی ڈیزائن

میلان میں یہ پچھتر(75) مربع میٹر اپارٹمنٹ/گھر معمار فیبیو ایزولینا(Fabio AZZOLINA) نے ڈیزائن کیا ہے.یہ بنیادی طور پر کھانا کھانے والے حصے میں پرکشش مڑی ہوئی سیاہ ٹانگوں والی گول میز پر مشتمل ہے.اور دلکشی بڑھانے کے لیے باورچی خانے میں کھانے کی میز کے اوپر لٹکے دلکش لیمپ ہر چیز کو مفصل طور پر استعمال کیا گیا تھا. دھیان دیں کہ چھوٹی جگہ کو فائدہ مند بنانے کے لیےکھڑکی کے نیچے متبادل نشستیں مدد کے طور پر استعمال کی گئی ہیں.

6. ساٹھ(60) مربع میٹر میں شاندار صنعتی انداز/ڈیزائن

یہ سجیلا/دلکش اپارٹمنٹ/گھر ساٹھ مربع میٹر کی ایک چھوٹی جگہ کے ساتھ نامزد کیا جا سکتا ہے. معاصر سجاوٹ سمجھداری سے جدید ڈیزائن والے عناصر جیسے کہ لکڑی کی چھوٹی کرسی یا باورچی خانہ کے ساتھ ملا کر کی گئی ہے.

7. ساٹھ(60) مربع میٹر پر مکمل نظم روشنی

یہاں روشنی ناول(ڈرامہ) کے مرکزی کردار کی طرح ہے.بارسلونا,سپین(Barcelona,Spain) کے ساٹھ مربع میٹر کے اس گھر میں بہت زیادہ راحت ہے.اس اپارٹمنٹ/گھر میں قدرتی روشنی مکمل طور پر باورچی خانے اور بالکنی سے داخل ہو کر پورے رہائشی کمرے میں پھیل جاتی ہے اور جدید طرز کے فرنیچر کو زیدہ چمکدار اور دلکش بناتی ہے. منظر اور بھی روشن لگتا ہے جب سفید رنگ کے ساتھ سیاہ فرنیچر کا امتزاج ہو.

قدرت کو اہمیت دینا ایک چھوتی چھت اسکا واضح ثبوت ہے.دھیان دیں اور یہ تجویز کاپی(اسی طرز کا بنانا) کر لیں.مٹی یا چینی کے برتن میں پودے لگا کر دیوار پر لٹکادیئے گئے ہیں ایک عمودی باغ تخلیق کرنے کے لیے تاکہ چھوٹی سی جگہ مزید دلکش لگے.

اس سادگی کے ساتھ بیڈ روم میں سب کچھ موجود ہے جس کی آپ کو ضرورت ہوتی ہے اس میں قدرتی آئینہ بھی مثالی ہے جگہ کو وسعت دینے کے تصور کے لیے. اس کے علاوہ ایک مناسب خرچ کے ساتھ آٹھ دلکش باتھ روم کے بارے میں پڑھئیے.

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine