محبت کے جذبے سے بھر پور ایک جدید اپارٹمنٹ

Shahtaj Shahtaj
County Hall, Morph Interior Ltd Morph Interior Ltd Modern living room
Loading admin actions …

وہ مکان جسکی آج ہم سیر کرینگے وہ اہم طرز سے اندر پہنچائے جانے کے ساتھ دوبارہ سے ڈیزائن کیا گیا کام ہے، جو لندن میں موجود مورف انٹیرئیر لیمیٹڈ سے انٹیرئیر کے معماروں سے خوبصورتی سے مکمل کیا گیا ہے۔ ۱۹۸۰ میں پیدا ہوئے جب کاؤنٹی ہال اپارٹمنٹ میں تبدیل کیا گیا تھا تھوڑے خاکے اور تفصیلات کی سوچ بچائے، یہ اپارٹمنٹ کردار کی کمی اور رہنے کی جگہوں کے بہاو کے انتہائی تعاون کے ساتھ جسے ترمیمات کی اشد ضرورت ہے۔

مورف انٹیرئیر لیمیٹڈ کے ماہر پیشہ وروں نے دوبارہ سے فرش کے منصوبے کو ڈیزائن کرتے ہوئے جدید گھر بنایا ہے – ایک پرتعیش برآمدہ، روشن خوابگاہیں بھرپور اسٹوریج کے ساتھ، ۲ شاندار باتھ روم اور ایک باورچی خانہ جو براہ راست دیوان خانے میں کھلتا ہے۔ تمام جگہوں پر نفاستی تیاری نمایاں ہے۔ دلچسپ لگتا ہے؟ چلیں آئیں اسے قریب سے دیکھیں!

بالکل شاندار۔

دیوان خانہ، کھانے کے کمرے کے ہمراہ آرائِشی سامان اور متعلقہ اشیاء کو استعمال میں لاتے ہوئے، آرامدہ رہنے کی جگہ بناتا ہے جو زیادہ اسراف دِل لگی کے لیے بھی اتنا ہی مثالی ہے۔ سرمئی رنگ، دلکش چراغاں اور معیاری لکڑی کے فرش نے پوری جگہ کو نفاستی رنگ سے آراستہ کیا ہوا ہے۔ آپ اِس منظر سے بھی دیکھ سکتے ہیں، مخصوص باورچی خانے کی جگہ سفید رنگ کے عجائبات کے گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ دیوان خانے اور کھانے کی جگہ کی حد بندی میں دھات کی بنیاد ہے، دلفریب اصطفائی سَجاوَٹی سامان کے ساتھ پتھر کی میز۔

نمود و نمائش میں لاؤنج۔

نرم کشنز کے ساتھ عالیشان صوفہ دیوان خانے کو آرامدہ جگہ بناتا ہے۔ سکون بخش تختہ اور عناصر کا بناوٹی مجموعہ اِس دیوان خانے کو آرام کا جمالیاتی ماحول فراہم کرتا ہے۔ یہ تنصیب روشنی بہتر طرز بیان بناتا ہے۔

سخاوت جھلک رہی ہے۔

کھانے کے کمرے کا یہ منظر ڈائیننگ سیٹ کے ساتھ سفید کرسیوں اور لمبی چمکدار کھانے کی میز کی غیرپیچیدہ روانی۔ ڈائیننگ سیٹ شیشے کے فیشن ایبل لٹکے ہوئے لیمپ سے روشن کیا گیا ہے۔ اِس تصویر سے دیوار کے کھلے باہر نکلے ہوئے تختے سجاوٹ کے لیے اور باہر نکلی ہوئی بند الماری نیچے کی طرف بھی ظاہر ہورہی ہیں۔ سفید اور سرمئی رنگ لکڑی کے فرش کی اَپْنایَت کے ساتھ براقی کی مناسب تجاویز کے ساتھ خوبصورت قسیم کو بڑھاتا ہے۔ شیشے کے دروازے چوڑے سفید فریمز کے ساتھ حَسِین اور نئے مزاج کا لگتا ہے بغیر اُپری تفصیلات کے۔

ملنساری مدوع۔

یہ چمکدار سفید باورچی خانہ روشن سرمئی پتھر کے چِھینْٹ روک کے ساتھ جو گہرا اثر چھوڑتا ہے؛ کافی اسٹوریج، پُر فکر روشنیاں اور باسہولت ڈیزائن اِس سفید باورچی خانے کو جدید پرتکلفی میں چکاچوند بناتا ہے۔

برآمدے کا زور۔

عوامی شائستگی کی عکاسی کرتے ہوئے، برآمدہ اِس جدید گھر کے روشن اور سوبر حصے کے لیے بنایا گیا ہے۔ بڑا دیوار کا آئینہ، سیاہ دھاتی میز، شیشے کی سجاوٹ اور جدید لیمپس، اور آئینے میں دکھائی دیتی دیوار پر لگی الماریاں برآمدے کی جگہ کو سجاتی ہیں۔

سکون میں روشن۔

سرمئی رنگ اور باکمال نیلے رنگ کی فریم کے مختلف رنگوں والی واضح شیشے کی کھڑکی کے ساتھ یہ آرامدہ خوابگاہ خوش وضع سادگی کی شعائیں نکال رہا ہے۔ جو بازی لے گئی وہ ہیں چھوٹے لیمپ اور روشنی سے بنی چھاپ جو جالی سے نکلتی اوپر چھت، دیواروں اور پردوں پر پڑتی ہیں۔

آرام پر عبور۔

فرش، سفید دیوار پر لگی الماریاں، چمکیلے گہرے سرمئی رنگ کے پردے، نمایاں رنگ کے تکیے اور نظر فریب نرم مسہری کا سرہانہ اِس اسٹائلش خوابگاہ کے آرامدہ انداز کے ساتھ سفید فریم کی ہوئی شفاف کھڑکیوں کو بیان کر رہا ہے۔ کیا آپ نے بستر کے پہلو میں موجود لیمپ پر غور کیا؟

پوشیدہ نفع۔

اِس قابل ذکر تہہ بستر، جب سیدھی حالت میں، غیرمتوقع طور پر متاثرکن دیوار کے فرنیچر کے سرپرائزز کی برسات کرتا ہے – ایک دست کار دیوار کا تختہ جو میز کی مانند دگنا کیا جا سکتا ہے! واقعی ہوشیار، ہاں؟

واضح طور پر مقبول۔

باتھ روم مٹی کی ماربل کی ٹائلوں کی بڑی شکل میں ملبوس ہیں جو خاص تانبے اور پیتل کی متعلقہ اشیاء پر مشتمل ہیں، مکمل غسل خانے، کھلا ہوا شاور والا کمرہ اور پُرنور روشنیاں جو سفید چمک میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

اور جاننے کے لئے پڑھیں چھوٹے باورچی خانے میں جگہ بچانے کی ۸ عقلمندانہ تراکیب

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine