سیڑھیوں کی نچلی جگہ کو سجانے کے بیس(20) شاندار خیالات

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Foyer, Hall & Mudrooms, Clean Design Clean Design Modern corridor, hallway & stairs
Loading admin actions …

ہماری کوشش کے باوجود اپنے گھروں کو جتنا ممکن ہو اتنا خوب صورت بنائیںاس سب میں اکثر ہم سیرھیوں کو بھول جاتے ہیں اور خاص طور پر ان کے نیچے کی جگہ کو بھی.اگرچہ یہ بہت ضروری نہیں لگتا کہ خوبصورتی جھوٹ ہے.دوسری صورت میں گھر کے ضائع شدہ جگہ کو مفید شاندار مرکزی جگہ یا پھر کچھ فائدہ مند اضافی جگہ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے.اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے آج ہم سیڑھیوں کی نیچے کی جگہ کے استعمال کے بیس بڑے خیالات کے بارے میں بات کرتے ہیں. آئیے شروع کریں

1. لائٹس اور پتھر

یہاں سیڑھیوں کے نیچے کی جگہ کو دلکش خصوصیت میں تبدیل کیا گیا ہے کچھ غیر معمولی روشنی اور کنکریوں کی تہ کا شکریہ.

2. ایک عمودی باغ

سیڑھیوں کے ساتھ والی ایک دیوار کو باغ میں بدل کر جگہ کو روشن کر سکتے ہیں.خاص طور پر اگر یہ کھجور یا کسی دوسرے بڑے پتے دار پودے کے ساتھ سراہا جاتا ہے.

3. ذخیرہ کرنے کی جگہ

گھر کی خالی جگہوں جیسا کہ سیڑھیوں کے نیچے اپنی مرضی کے مطابق اشیاء رکھنے کی جگہ بنانے ایک بہترین طریقہ ہے اور یہ جگہ کو بےترتیبی سے پاک رکھنے میں مدد کرتی ہے.

4. گھر کا اندرونی باغ

اپنے گھر کے اندر کی جگہ کو قدرتی طرز کا بنانے کے لیے سیڑھیوں کے نیچے کی جگہ کو چھوٹے سے باغ میں بدل دیں.

5. کافی کی میز

سیڑھیوں کے نیچے ایک میز رکھیں گلدان کے ساتھ اس جگہ میں جان بھرنے کے لیے. اس جگہ کو پر اثر بنانے کے لیے تصویر کتابوں اور کرسیوں کے جوڑے کے ساتھ آراستہ کریں.

6. گھر کے اندر پانی کی خاصیت

اگر آپکے پاس سیڑھیوں کے نیچے کافی زیادہ جگہ ہے تو آپ پانی اور پودوں کے ساتھ ایک بہت منفرد آرائشی خصوصیت گھر میں پیدا کرنے کے لیے اس کا تجربہ کر سکتے ہیں.

7. آرٹ ورک/تصویری کام

مٹیالا جگہ کو ایک شاندار فرنیچر اور رنگا رنگ تصویری کام سے سجایا جا سکتا ہے.

8. راحت بخش چھوٹی کام کی جگہ

ایک چھوٹی میز اور کرسی کی شمولیت دوسری صورت میں ایک غیر استعمال شدہ جگہ کو ایک مفید چھوٹی کام کی جگہ میں بدلا جا سکتا ہے.

9. برآمدہ کی دیوار کے لیے ایک بڑی/شاندار جگہ

برامدے کی دیوار ایک سستا اور خوشگوار طریقہ ہے سیرھیوں کے ساتھ کی جگہ کو سجانے کے لیے.

10. کوٹ کو لٹکانے والا فریم/ریک

یہ عام مسئلہ ہے کہ گھر پہنچنے پر ہم نہیں جانتے کہ بیگ اور کوٹ کہاں رکھیں اور نتیجے کے طور پر وہ کرسیوں اور فرنیچر پر پھینک دیے جاتے جو کہ بے ترتیبی کی وجہ بنتی ہے.اس مسئلے کو حل کریں اور سیڑھیوں کے نیچے کی جگہ پر کوٹ لٹکانے کے لیے ریک/کھونٹی لگا دیں اور جگہ کو استعمال میں لائیں.

11. فرنیچر کا مکمل طور پر جگہ میں نصب ہونا

مندرجہ بالا کمرہ میں مکمل طور پر توازن اور دلکشی ہے یہ سب بہترین طریقے سے نصب فرنیچر ایک مجسمے اور چھولاں کے انتظام کا مرہون منت ہے.

12. ایک بینچ/طویل صوفہ

ایک حل جو آپکے لیے مناسب ہے وہ آپکی سیڑھیوں کی شکل/قسم پر منحصر ہو گا لیکن ایک بینچ/طویل صوفے کی شمولیت جمالیاتی خوشی دے سکتی ہے اور جگہ کو موئثر طریقے سے استعمال کرتے ہوئے کچھ اضافی آرام دہ جگہ بناتی ہے.

13. دراز جو کسی دوسری جگہ پر اچھی نہیں لگتی

جگہ جو استعمال کی جا سکتی ہے لمبی درازوں کی جگہ بنانے کے لیے جو کہ آپ کسی اور جگہ ایڈجسٹ کرنے کی جدوجہد کرتے ہیں.

14. پر کشش سجاوٹ

جگہ کو پرکشش سجاوٹ جیسے کہ مجسمے گلدان اور بنیادی طور پر آرائشی فرنیچر کے لیے استعمال کریں.

15. پیانو کے لیے جگہ

اگر آپ کافی خوش قسمت ہیں کہ آپ کے پاس پیانو ہے اور آپ متجسس ہیں کہ کون سی جگہ بہترین ہے جہاں اسے رکھیں. سیڑھیوں کے نیچے کی جگہ بہترین ہو سکتی ہے.

16. ٹی وی رکھنے کے لیے جگہ

یہ بہترین جگہ ہو سکتی ہے ٹی وی رکھنے کے لیے خاص طور پر اگر جگہ محدود ہو اور کمرے کے تمام کونوں سے آپ فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں.

17. ایک وضع دار/تیمادارت جگہ

بہترین آرائشی جگہ اپنی سیڑھیوں کے نیچے ایک لکڑی کے شوکیس کے ذریعے  وضع دار دلکش بنائیں.

18. سیڑھیوں کے نیچے مجسمے

یہ اچھا حصہ ہو سکتا ہے بڑے مجسمے رکھنے کے لیے جو کہ اس گھر کے دیگر حصوں کو ڈھونڈنے کے لیے مسکل ہو سکتا ہے.

19. ایک پوشیدہ الماری

کچھ انمول اضافی جگہ کو چھپائیے جیسے ایک دیوار کو سہارا دیں جیسے مندرجہ بالا مثال میں فرنیچر اور کافی سازو سامان لکڑی کے فرنیچر کے ذریعے بنایا گیا ہے.

20. صوفے کے لیے جگہ

ایک چھوٹا  دو سیٹوں والا صوفہ جگہ کو خوب صورتی سے بھرتا ہے جبکہ مہمانوں کو بیٹھنے کے لیے اضافی جگہ  مہیا کرنا اور بیترین جگہ بیٹھنے اور پڑھنے کے لیے. جبکہ ہم سیڑھیوں کے موضوع پر ہیں تو ان حقیقی اور شاندار سیڑھیوں کو چیک کریں.

یہ (Alexia Lefebvre) کے ایک مضمون سے کیا گیا ہے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine