ایک تبدیلی جو اس بدحال گھر کو خوبصورت بنا دے گی

Farheen Farheen
homify Modern living room
Loading admin actions …

آج ہم ایک ایسے گھر کے بارے میں بات کریں گے جو پیشہ ور ڈیزائنر Katie Malik Interiorنے ڈیزائن کیا ہے۔

آپ پہلے اور بعد کی یہ تمام مثالیں دیکھ کر حیران ہوجائیں گے کہ جب گھر کی سجاوٹ کی بات آتی ہے ہن کتنا گہرائی میں سوچتے ہیں۔ تھوڑی سی تخیلاتی اور تخلیقی سوچ سے آپ ایک شاندار گھر بنا سکتے ہیں۔

ہم سے کچھ اپنے گھر کی سجاوٹ اور ڈیزائن سے تھوڑے عرصے بعد بیزار ہوجاتے ہیں۔ لیکن آج یہ مضمون پڑھنے کے بعد آپکے خیالات بلکل تبدیل ہوجائیں۔

آئیے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

پہلے: بے ترتیب اور بھرا ہوا

اس گھرکا یہ لیونگ روم دیکھیں، پہلے کتنا بکھرا ہوا اور بھرا ہوا ہے۔

اس میں شیلفس کے علاوہ تنظیم کے لیئے کوئی اور انتظام نہیں ہے ۔ اس کمرے میں کاغذ بکھرے ہوئے ہیں اس کمرے کو تازہ ہوا کی ضرروت ہے۔

پہلے: ایک چھوٹا باورچی خانہ

یہ چھوٹا سا باورچی خانہ بہت فعال اور خوشگوار ہے، اسکی چھوٹی جسامت کی وجہ سے اس میں بہت زیادہ اسٹوریج کی جگہ نہیں ہے۔ کاونٹرز پر بہت زیادہ سامان بکھرا ہوا ہے۔ یہ کھانا پکانے کے لیئے بہت اچھی جگہ نہیں ہے۔

ایک چھوٹے سے باورچی خانے میں ہر چیز بہت زیادہ فعال ہونی چاہیں۔ جس سے ہر چیز صاف ستھری نظر آئے.باورچی خانے کے ۶ اسٹوریج آئیدیاز

بعد میں: فعال اور اسٹائلش

ایک دفعہ ڈیزائنرز نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے تو یہ گھر خوبصورت اور اسٹائلش ہو گا

سب سے پہلے انہوں نے قدرتی روشنی کا عمل دخل بڑھا دیا ہے۔ بہت بڑی کھڑکیوں کے ذریعے سورج کی روشنی کو اندر آنے دیا ہے، جو ایک بہت چمکدار اور اسٹائلش ڈیزائن بناتا ہے

ایک مرصع وضع جو دیکھائی وہ حاصل کرلی گئی ہے، جہاں پر شیلفیں اور کاونٹر بہت سلیقے سے سجائے گئے ہیں۔ کیا آپ نے سب سے اوپر رکھا بکسہ دیکھا ہے؟ اس کی وجہ سے اسٹائل تو آیا ہے لیکن بہت سارا سامان سمٹ گیا ہے۔

یہ تھوڑے کم میں زیادہ کی ایک شاندار مثال ہے

مشورہ: آرام کے احساس کے لیئے ایک قالین بچھا لیں

بعد میں: ایک کھلا ڈیزائن

اس میں ڈیزائنر نے یقین کیا ہے کہ دیواریں گرا کر باورچی خانے کو لیونگ روم کے ساتھ ملا دیا جائے۔

باورچی خانے کی بار کے ساتھ اسٹولز کھے گئے ہیں جو کہ ایک تخلیقی وضع قائم کرتی ہے۔ ادھر آپ آرام سے ہلکے پھلکے کھانے کا لطف لے سکتے ہیں۔ یہ بار باورچی خانے کو پکانے کے علاقے سے الگ کرتی ہے لیکن اسکا لے آوٹ ابھی بھی کھلا ہے۔

کیا آپ نے دیکھا کہ اب آپکا باورچی خانہ کتنا کھلا اور کشادہ لگ رہا ہے؟

بعد میں: روشنیاں

ڈیزائنر نے یہاں ہلکے رنگوں اور روشنی کا استعمال کیا ہے اگر آپکا باورچی خانہ بہت چھوٹا ہے تو ہلکے رنگ اسکی کشادگی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں

آپ دیکھیں گے اسکو سارے میں بہت اچھے سے استعمال کیا گیا ہے۔ ہر کونے کو روشن کرنے کے لیئے ہر کیبنٹ کے نیچے بلب لگا دیا ہے۔جبکہ چھت پر ایک جھومر لگا دیا ہے

مشورہ: اپنے باورچی خانے میں پھول یا چھوٹا سا باغیچہ بنا لیں ایک تروتازہ وضع کے لیئے

بعد میں: سب تفصیل کے ساتھ

جب گھر کو تبدیل کرنے کی بات کرنے کی بات آتی ہے تو آپ اس بات کو یقین کر لینا چاہتے ہیں کہ سب کچھ اسٹائلش ہونے کے ساتھ ساتھ فعال بھی ہونا چاہیے۔

شیشے جگہ کو تبدیل کرنے کے لیئے بہت مددگار ہوتے ہیں: گھر میں شیشے کے استعمال کے ۱۱ شاطر طریقے

گھر کی تبدیلی میں ہلکے رنگوں کا بھی بہت کردار ہوتا ہے۔ اگر آپکو کسی قسم کا کوئی شک ہے تو سفید رنگ کا استعمال بے ججک کریں۔

اگر آپکو یہ تبدیلی پسند آئی تو مجھے یقین ہے آپکو یہ تبدیلی بھی بہت پسند آئے گی۔ ایک برے حال گھر کوخوبصورت بنائیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine