ایک دیدہ زیب ڈیزائن جو اچھی خالی جگہوں کے ساتھ آسانی سے گھر کے نچلے طول و عرض کی زحمت/دقت پر قابو پاتی ہیں اور آرائش کو فعل و فضل سے مکمل کر دیتی ہیں. ان دنوں خاص طور پر شہری علاقوں میں جگہ کی قلت/کمی بڑھنے کے ساتھ لوگوں کو محدود علاقے کے اندر مکمل طور پر عملی پیش کرنے کے لیے خالی جگہوں کی طرف متوجی ہو رہے ہیں. باورچی خانے کے منصوبے ساز چھوٹے کچن اور بڑے کمروں یا پھر بڑے کمرے کا ہی حصہ کچن کو بنانے کے لیے متوجہ ہیں.یہ کچن موجودہ روایتی اندازر اور ہر عنصر کو ذوق و شوق کے ساتھ روشنی چیزیں رکھنے کی جگہ وغیرہ بنائی گئی ہے.جدید,ملکی,دیہاتی,نیوی,کلاسک یاخشکی سے گھری ہوئی جگہ کسی بھی طرز کے ڈیزائن کا ڈیک اس چھوٹے سے کچن میں بنایا جا سکتا ہے.کئی بار ڈیزائن میں ایک کشادہ کمرے کی سجاوٹ ٹائلز یا فنی کام کے ٹکڑوں سے کی گئی ہے جو کہ باورچی خانے کے ہر انچ کو کارآمد بناتی ہے. یہ ہومی فائی مضمون آپکے سامنے سترہ چھوٹے کچن لائے ہیں جو کہ خوب صورت اور حیرت انگیز ڈیزائن جو کہ چھوٹی سی جگہ کے کچن کوتوازن دلکشی اور افادیت کی سہولت سے مکمل کرتے ہیں اور گھر کی آرائش کو بصری آرام دہ خوب صورتی دیتی ہے. ایک نظر دیکھئیے.