28 تصوراتی فوٹو ، باورچی خانے اور کھانے کے کمرے کے لیے بہترین کھلا منصوبہ

Namra Farman Namra Farman
AGRITOURISM, raro raro Dining room
Loading admin actions …

اکثر گھر اتبے بڑے نہیں ہوتے کہ وہ ایک علیحدہ کچن ، کھانے کا کمرہ اور دیوان خانہ شامل کر سکیں ۔ لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ کی اندرونی رہائش تنگ اور گندی ہو۔زیادہ سے زیا دہ گھر کے مالکان چھوٹی طرز رہائش کی طرف منتقل ہو رہے ہیں۔کیونکہ یہ آسانی سے بنایا اوربر قرار رکھاجانے والا منصوبہ ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو گھر کے تمام سماجی حصے ایک ترو تا زہ اور نفیس ڈیزائن میں سمونے پڑینگے۔ ہومی فائی کے اندر ونی حصوں کے ڈیزائنزاور آرکیٹیکس نے اپنی 28 مثالوں کو یہاں شامل کیا ہے۔

تو اگر آپ کو گفتگو سے دور رہنا پسند نہیں ہے تو ایک کھلا کچن کا منصوبہ تر تیب دیا جا سکتا ہے۔جو آپ کو پکانے کے وقت باقی گھر سے بھی جوڑے رکھتا ہے۔یہ خوشگوار کھانے کا ایریا کسی بھی وقت کے کھانے کے لیے آئیڈیل ہے، چاہے وہ کوئی فیملی لنچ ہو، چاہے دو افراد کے لیے رات کا کھانا ہو، یہاں تک کے ایک ٹھنڈی شام اپنے پیاروں اور قریبی لوگوں کے ساتھ ۔تروتازہ ، اسٹائلش اور خوبصورت رنگ کی طرف جائیں ، یہ آپکے گھر کو آپکی شخصیت کا عکاس بنا دیگا۔

یہ زبردست ٹوٹکے، تدا بیر اور ڈیزائن آپکے گھر کو پر کشش اور آنکھوں کو بھانے والا بنا دیگا چاہے آپ کسی بھی تقریب کی میزبانی کر رہے ہوں۔وہ مٹیریل منتخب کریں جو کہ نرم اور دلکش ہو اور تمام موسموں کے ساتھ چل سکے، اور مت بھولیں کہ ایک نرم صوفہ پسندیدہ دیوان خانے کی کنجی ہے۔

1-مربع شکل کا ٹیبل

2۔ سفید اور حیران کن

3۔ رنگوں کا ٹچ

4-۔چھوٹا

5۔قدرتی خوبصورتی

6۔ ذرا سا گرے

7۔لکڑی کے نقش و نگار

8۔ خوبصورت شیشے کا میز

9۔ایک برقی جگہ

10-۔لمبی لکڑی کی ٹیبل اور کام کرنے کی جگہ

11۔دلکش روشنی

12۔ کھلی پتھر کی دیواریں

13۔ مکمل نظارہ

14۔ باغ کا ایک نظارہ

AGRITOURISM, raro raro Dining room

15۔ ظاہر شہتیر

16۔ گرے اور سفید کا امتزاج

17۔ متوازن اور متبادل۔

18۔ نرم صوفہ

19۔ سکینڈے نیون شاندار

20۔دلکش کرسیاں

21۔ تھوڑے رنگ

22۔ نرم اور ہم آہنگ

23۔ایک دلکش انتخاب

24۔ عجیب کر سیاں

25۔ایک سادہ جگہ

26۔ایک منفرد ڈیزائن

27۔چھوٹا مگر منفرد

28۔ ایک چھوٹی جگہ

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine