جدید اور بہترین گھروں کی 30 متاثرکن تصاویر

Hamna – Homify Hamna – Homify
Casa Shimano (Milano), studiodonizelli studiodonizelli Modern living room
Loading admin actions …

کیا آپ اپنے لیے جدید مگر بہترین گھروں کے نمو نے دیکھنا چاہتے ہیں؟ اچھا تو پھران جدید اور نہایت حسین رہنے کے کمروں کی 30 تصاویر کو دیکھیے۔ انہیں دیکھتے ہی آپ ان پر فدا ہو جائیں گے اور اپنے لیے اسی طرز کے کمرے بنائیں گے۔

یہ سب کمرے اندرونی آرائش کے ماہرین کی طرف سے منتظم کردہ ہیں اس لیے آپ بے فکر ہو کر ان تصاویر کے مطابق اپنے گھر کو سجا سکتے ہیں۔

اب دیر کس بات کی ہے، دیکھنا شروع کیجیۓ۔

1- قدیم اور جدید کا حسین امتزاج

2- آرام دہ رنگوں اور طاق سے جگہ کی بچت کا توازن

3- نفیس اور حیران کن آرائشی اشیاء

4- کھلا اور کشادہ

5- جدید رنگ اور خانے

6- جدید فرنیچر سے جگہ کی تقسیم

7- کونوں کا مفید استعمال

8- دو سطحوں میں سجاوٹ

9- کم مگر متاثر کن سجاوٹ

10- زیادہ فرنیچر کے ساتھ کشادگی کا احساس

11- سادگی سب سے اچھی۔ سفید رنگ اور لکڑی

12- کم سے کم اشیاء اور کشادہ جگہ

13- ڈزائینر آرائشی سامان کا بہترین استعمال

14- مرمت کریں اور جدید بنائیں

15- جدید مگر روایتی انداز

16- چھوٹی مگر اہم جدید تفصیلات

17- کتابی کیڑوں کے لیے جدید جنت

18- خوبصورت فرنیچر

19- سادہ اور تھوڑا۔ جدیدیت کی بنیاد

20- درمیانی صوفہ

21- ذخیرہ کرنے کے تعمیر شدہ خانے

22- جدید انداز قدامت کے ساتھ

23- گہرے رنگوں کا متاثر کن استعمال

24- سفید!!

25- ٹیکنالوجی کے گرد گھومتا ہوا

26- کچھ بھی خالی نہیں

27- روایتی جگہوں پر جدید سجاوٹ

28- کشادہ جگہ کم سجاوٹ

29- روشن نکھرا اور متاثر کن جدت

30- دو سطحوں والی چھت کا بہترین استعمال

اگر آپ کو یہ انداز پسند آیۓ ہیں تو یہ آئیڈیا بک بھی ضرور دیکھیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine