اپنی دیوار کی جگہ کو بڑھانے کے 10 متاثر کن انداز

usranaz usranaz
Foyer, Hall & Mudrooms, Clean Design Clean Design Modern Corridor, Hallway and Staircase
Loading admin actions …

اندرونی جگہوں کے لئے ایک کھلی منصوبہ بندی کی ترتیب کے بڑھتے ھوئے رجحان کے ساتھ، دیواروں کی مقبولیت کم ھو رہی ہے۔گھر کے داخلی حصوں کے ڈیزائنر بھی جدید ڈیزائن لا رہے ہیں، جو کہ ایک جدا گانہ مقامی خدو خال پیش کرتے ھیں، جو دیواروں کی حد بندی کرتے ہین۔بہر حال دیواریں اب بھی اھمیت کی حامل ہیں جو نہ صرف کمروں کو الگ کرنے کے لئے بلکہ سٹور اور سجاوٹ کے لئے بھی کام آتی ہیں۔

ان دنوں فن تعمیر کے ماھر ڈیزائن اور اندرونی سجاوٹ کے لئے آؤٹ-آف-دی-باکس کا تصور ایسے عناصر تخلیق کرنے میں مدد دیتا ہے جو کثیرالمقاصد ہو۔اور دیواریں اپنی پرانی ھیت کو تبدیل کرنے کے لئے شاندار ورژن کی بہترین اپ ڈیٹ وصول کرتی ہیں۔

رہائشی کمرے میں صوفے کے پیچھے رہتے ہوئے، ڈائننگ سیٹ کی طرف منہ کر تے ھوئے ،کچن سے ملحقہ جگہ یا گدیلے بستر میں سے گھورتے ھوئے دیواریں نقل و حمل کے لئے کافی گنجائش فراھم کرتی ہیں جو کہ سامان والی الماریوں یا دیواری نقش ونگار یا دونوں کی افادیت میں اضافہ کرتی ہیں۔

بہت سارے سکینڈی نیویئن کے جدید معماروں کے سٹائلز کے ساتھ، اور مختلف قسم کے عناصر جیسے ٹائلز، پچکاری، لکڑی کی تختہ بندی وغیرہ، آپ کے اختیار میں ہے ک آپ اپنی دیواروں کی افادیت بڑہانے اور خوبصورت دکھنے کے لئے فائدہ مند چیزوں سے آراستہ کر سکتے ہیں۔

آج ھومی فائی آپکو اپنی دیواروں کی جگہیں بڑہانے کے لئے جدید انداز پیش کر رہا ہے جس سے آپ عملی توجہ کے ساتھ دلالی کر سکتے ہیں۔ 

ایک نظر ڈالیں!

1۔ آرام دہ پڑھنے کے وقت کے لئے گرم جوش دعوت

2- عصر حاضر کے سٹائلش جدید گوشے

3۔ جدید طرز کا خوشنما عملی ٹچ

4۔ دانائی کشش رکھنے والی دیواریں

5۔ ھمہ گیرانہ لکڑی کے نوآبادیاتی جوھر

6۔ تفریح کے لئے کچھ آرام دہ انرونی ھال؟

7. کثیر سہولتوں سے آراستہ مڈروم

8۔ دیہاتیوں کو جدید طرز پر لانے کے لئے آسان صنعتی حربے۔

9۔ اس جدید سٹویج ڈسپلے کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟

10۔ شاندار کثیرالمقاصد ضروری اشیاء

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine