کپڑوں کی اور خانہ دار الماریوں کی 25 تجاویز

زنیرہ رئیس زنیرہ رئیس
Un Duplex à Saint-Germain des Prés -Paris-6e, ATELIER FB ATELIER FB Modern dressing room
Loading admin actions …

جب بھی ہم گھربنانےیا اسکی ازسرِ نو آرائش کا منصوبہ بناتے ہیں تو اسمیں کپڑوں یا خانہ دار الماریاں ضرور شامل ہوتی ہیں۔ کیوں نہ ہوں؟ ان عوامل کا ہم کو بغور خاص خیال رکھنا چاہئے کیونکہ یہ نا صرف سٹوریج میں مدد دیتی ہیں بلکہ گھر کو ترتیب میں رکھنے کے لئے بھی انتہائی ضروری ہیں۔ چاہے رہنے سہنے کے کمرے میں ہوں، باورچی خانہ میں ہو یا خوابگاہ میں، خانہ دار الماریاں بہت ضروری ہیں۔ 

حیرت انگیز طور پر صرف ہم ہی خانہ دار الماریوں اور انکی اہمیت کے بارے میں نہیں سوچ رہے بلکہ پیشہ ور ماہرینِ تعمیرات بھی ان پر خصوصی توجہ دیتے ہیں تاکہ دستیاب جگہ کا زیادہ سے زیادہ اور بہتر استعمال ممکن ہوسکے اور ایک بانظم اور با ترتیب ماحول قائم ہوسکے۔آج ہم آپ کے ساتھ مل کر 25 ایسے ہی شاندار منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں جن سے آپ اپنے گھر کے لئے آئیڈیاز لے سکتے ہیں اور سٹائل اور ناپ سے قطعِ نظرمختلف جگہوں پر استعمال ہو سکتے ہیں۔

1۔ بڑی اور روشن

2۔ رومانوی

3۔ سیاہ رنگ کی کپڑوں کی باوقار الماری

4۔ ہلکے رنگ

5۔ ضرورت کے مطابق تیار شدہ

6۔ کمرے کی دستیاب محدود جگہ کا استعمال

7۔ بہت سارے خانے

8۔ انگریزی حرف U کی شکل والا خاکہ

9۔ تمام اطراف میں شیشے

10۔ وسیع اور سنگھار میز کے ساتھ

11۔ کھلے طاقوں کے ساتھ بنائی گئی

12۔ دیوار کے کونوں کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے

13۔ پلنگ پوشوں ، رضائیوں اور کمبلوں کا سٹوریج

14۔ قدرتی روشنی

15۔ مردانہ کپڑوں کی الماری

16۔ موجودہ اونچائی کا استعمال

17۔ نسوانیت سے بھرپور اور پُر کشش

18۔ جیسے آپ بناؤ سنگھارکے کمرے میں ہوں

19۔ کھسکنے والے دروازوں کے ساتھ

20۔ خوابگاہ میں باہم مدغم

21۔ چپھی ہوئی اور جدید

22۔ آسان اور سادہ جسے کسی بھی جگہ اپنایا جا سکتا ہے

23۔ باقاعدہ ترتیب شدہ کونہ

24۔ عملی اور قابلِ استعمال

25۔ خاص محسوس کرنے لے لئے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine