گھر میں بہتری لانے اور دلکش آرائش کے لیے 12 مفید مشورے

Hamna – Homify Hamna – Homify
Avantgarde Boutique, Sonmez Mobilya Avantgarde Boutique Modoko Sonmez Mobilya Avantgarde Boutique Modoko Rustikale Wohnzimmer
Loading admin actions …

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اندرونی آرائش کے ماہرین کس طرح سے  ایک دم پورےگھر کو اتنا زیادہ خوبصورت کیسے بنا دیتے ہیں؟ اور اگر آپ اگر غور کریں تو آپ کو بتا چلے گا کہ وہ ماہرین گھر میں کوئی بہت زیادہ تبدیلیاں بھی نہیں کرتے لیکن بھر بھی گھر ایک دم شاندار لگنے لگتا ہے۔ یہ صرف چھوٹی چھوٹی تفصیلات اور تھوڑی سی ماہرانہ ٹرکس کی وجہ سے ہوتا ہے۔

اب ہم میں سے ہر کوئی اس قابل نہیں ہوتا کہ گھر کی آرائش کے لیے مہنگے مہنگے انٹیرئیر ڈیزائینر کو رکھیں۔ اسی لیے آج کے ہومی فائی میں ہم آپ کے لیے اپنے ماہرین کے بتاۓ ہوۓ 12 ایسے مشورے لاۓ ہیں جو آپ کے گھر کی سجاوٹ میں آپ کے لیے بہت مددگار ثابت ہوں گے۔ چلیں پھر آپ بھی دیکھیں!

1- آرائش کے لیے قدرتی اشیاء کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

homify Skandinavische Esszimmer Holz Holznachbildung Accessoires und Dekoration

2- بہت ہی قدیم اور دلکش انھاز لانے کے لیے پتھر کی دیوار سے زیادہ اچھی کوئی اور چیز نہیں۔

Fototapete Stone Wall fototapete.de Wände & Böden im Landhausstil Tapeten

3- خوبصورت وال پیپر کے ساتھ دلکش فانوس کا جوڑ بنائیں۔

Fototapete Meander fototapete.de Klassische Wände & Böden Tapeten

4- تجریدی انداز والے دلکش پھولدار وال پیپر آپ کے عام سے کمرے کو خاص بنا دیں گے۔

Fototapete Frisky Flowers fototapete.de Wände & Böden im Landhausstil Tapeten

5- سنگ مرر کا استعمال۔۔۔ ایک شاہانہ ٹچ جو آپ کے باورچی خانے کی شان بڑھا دے گا۔

homify Klassische Küchen

6- کسی ایک ہی مرکزی تھیم کو مدنظر رکھتے ہوۓ پورے کمرے کی آرائش کرنا بھی بہت زبردست لگتا ہے۔

homify Klassische Wohnzimmer

7- اگر آپ اپنے گھر میں کشادگی کا تاثر لانا چاہتے ہیں تو ہمارا مشورہ ہے کہ شیشوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

8- لکڑی کا استعمال کسی بھی دور میں پرانا نہیں ہوتا، تو آپ بھی بےفکر ہو کہ گھر کےکسی بھی حصے میں لکڑی لگوا لیں۔

homify Klassische Badezimmer

9- ہر کمرے میں تھوڑے سے پودوں کا استعمال آپ کے پورے گھر اور اتنی تازگی مراہم کرے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔

10- باورچی خانے میں اگر آپ کے پاس برتن رکھنےکے لیے زیادہ جگہ موجود نہیں تو انہیں دیوار کے ساتھ لٹکا لیں۔

11- ونٹیج فرنیچر استعمال کرنے سے بالکل نا گھبرائیں کیونکہ یہ آپ کے کمرے میں بہت کلاسیک انداز لے کر آتا ہے۔

12- اگر آپ کا کمرہ چھوٹا ہے تو کوشش کریں کے آپ زیادہ گہرے رنگوں کا استعمال نا کریں۔

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin