۱۱حیران کن طریقے اپنے گھر کو نیلا اور سفید سجانے کے

Farheen Farheen
homify Moderne Küchen
Loading admin actions …

سفید اور نیلے رنگ کا امتزاج آپکی آنکھوں کو ٹھنڈک بخشتا ہے اور گھر کو ایک ہنس مکھ سی وضع بخشتا ہے۔ یہ انٹیرئر ڈیزائنرز میں کافی مشہور ہے اس امتزاج سے آپ کمرے بھی سجا سکتے ہیں لیکن اب یہ دیواروں اور بیرونی گھر کے رنگ کے طور پر بھی مقبول ہورہا ہے۔ یہ کسی بھی اسٹائل میں ہوسکتا ہے، دیہاتی ، ماڈرن، مرصع، کلاسک یہ رنگ ہر طرح ہی خوبصورت لگتا ہے۔

تمام انٹیریئر جگہوں جیسے باوچی خانہ، باتھ روم، باغیچہ، بیڈ روم، پورچ کو سفید اور نیلے کے نفیس امتزاج سے تروتازہ کیا جاسکتا ہے۔  یہ باہر کی طرح اندر بھی بہت اچھا لگتا ہے جیسے بیڈ رومز میں، صوفوں پر، پردوں میں۔

ہومی فائی کے یہ ۱۱متاثر کن ڈیزائن دیکھیں اور ان کو تاحیات تروتازہ رکھیں۔

۱۔خوبصورت دیوارں کے ساتھ ماربل

White and Blue Marble Effect Wallsauce.com Moderne Wände & Böden Tapeten

۲۔بیڈ روم میں پردوں اور دیواروں میں

۳۔چمکدار ٹائلوں کا ٹچ

homify Moderne Küchen

۴۔سمندری نیلا رنگ سفید کے ساتھ

۵۔منڈلا کا جادو

homify Rustikale Häuser Keramik Accessoires und Dekoration

۶۔باہر کھانے کی ٹیبل ایک اسٹائل کے ساتھ

Rattan and Metal garden dining set with blue rattan armchairs and modern, white aluminium and glass table Ingarden Ltd Moderner Garten Möbel

۷۔سیرامک کے فیشن کے ساتھ

۸۔یہ خاص طور پر بناوٹ کے بارے میں ہے

Nomades, Élitis Élitis Asiatische Wände & Böden Tapeten

۹۔سنک کے لیئے نفیس ایریا

Fliesenaufkleber Portugal K&L Wall Art Moderne Badezimmer Kunststoff Braun Dekoration

۱۰۔خوبصورت شکلوں کے ساتھ کنٹری سائیڈ

۱۱۔خوبصورت تفصیلات کی چکا چوند

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin