گھر میں صحیح طرح سے لائیٹس لگانے کے ۱۳ آئیڈیئے

Farheen Farheen
Przytulne Gniazdko, Perfect Space Perfect Space Minimalistische Badezimmer
Loading admin actions …

جب بھی ہم گھر کے انٹیریئر ڈیزائن کے بارے میں سوچتے ہیں، ہم ہمیشہ دیواروں، قالینوں، فرنیچر کو ہلانے ، کھڑکیوں اور سجاوٹ کے سامان سے شروع کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ بھول جاتے ہیں کہ لائیٹنگ سجاوٹ کا ضروری جزو ہے۔ اسکو بھول کر ہم گھر میں اہم تبدیلی نہیں لا سکتے۔ آہستہ روشنی اور تھوڑے سے فرنیچر سے سج ہوئے کمرے کے بارے میں سوچیں، تیز فلوریسنٹ لائیٹوں سے  آپکو خود ہی فرق محسوس ہوگا۔

گھر کی سجاوٹ میں لائٹنیگ ایک اہم جزو ہے۔ اس کے بغیر گھر کی سجاوٹ نا مکمل ہے۔  آج ہم چند مثالوں کو دیکھیں گے جہاں آپکو انکا کمال نظر آئے گا۔ یہ ۱۳ آئیڈیے آپکی توجہ اپنی طرف کھینچ لیں گے اور آپ بھی اس طر ھ کی تبدیلیاں اپنے گھر میں کر کے اسے قابلِ رشک بنا سکتے ہیں۔ ہمارے ساتھ ان شاندار مثالوں کا سفر کریں اور آرائشی روشنیوں کی اس دنیا کو دریافت کریں۔

۱-انڈسٹریل

W kolorach ziemi, Perfect Space Perfect Space Minimalistische Schlafzimmer

یہ انڈسڑیل آرم لیمپ جب دیوار کے ساتھ جوڑے جاتے ہیں تو گھر مزید دلکش اور حسین ہو جاتا ہے۔

۲۔سنگولر

2-pokojowy apartamencik, Perfect Space Perfect Space Moderne Wohnzimmer

یہ وسیع رم چھت کا لیمپ اس جدید لیونگ روم میں زبردست اضافہ کرتا ہے۔

۳-رنگوں کے پوپس

Energiczne wnętrze, Perfect Space Perfect Space Klassische Esszimmer

یہ پوپسیکل شکل کی لائٹس اس رنگین کمرے کو مزید خوبصورت اور رنگین بناتے ہیں۔

۴-خوبصورتی کی عکاسی

W kolorach ziemi, Perfect Space Perfect Space Minimalistische Badezimmer

اس چمکدار ماربل کے باتھ روم میں، مختلف قسم کے روشنیوں کے بلب اپنی روشنی بکھرتے ہیں۔

۵۔جکڑا ہوا

W kolorach ziemi, Perfect Space Perfect Space Minimalistische Küchen

بلب کے اردگرد تار کا فریم  کمرے کوبیک وقت دیہاتی اور جدیدیت فراہم کرتا ہے۔

۶۔جدیدیت

Butelkowa zieleń, Perfect Space Perfect Space Industriale Esszimmer

آپ انٹیریئر ڈیزائن کرتے ہوئے چیزوں کے منفرد ہونے کا خیال رکھیں۔  اس تصویر میں ہم روایتی شکل کے لیمپس دیکھ سکتے ہیں، مرکز میں روایتی روشنی لگانے کی بجائے ان لیمپس کے رمز چمکتے ہیں۔

۷۔تمام شکلوں اور سائز میں

Klasyka i design, Perfect Space Perfect Space Klassische Esszimmer

یہ سیاہ رنگ کے لیمپس گھر کو ایک خاص اسٹائل دیتے ہیں۔

۸۔مستقبل سے ملاپ

Komiks XXI, Perfect Space Perfect Space Moderne Esszimmer

یہاں پر ہم روایتی اینٹوں کی دیوار اور خوبصورت لائٹوں کا مجموعہ دیکھ رہے ہیں۔

۹۔پیشہ ورانہ کچن

Klasyka na nowo, Perfect Space Perfect Space Mediterrane Küchen

یہ انڈسٹریل- الیکٹرک لیمپس اس قدیم کچن میں پیشہ ورانہ وضع پیدا کرتا ہے۔

اندرونی لائیٹس

Klasyka na nowo, Perfect Space Perfect Space Mediterrane Küchen

ایک اور زاویے سے

Klasyka na nowo, Perfect Space Perfect Space Mediterrane Esszimmer

۱۰۔رات کی روشنیاں

Soft Loft, Perfect Space Perfect Space Moderne Esszimmer

پرتاپش روشنیوں اور نیون سائن کے ساتھ یہ رات کا لطیف اور دلچسپ ماحول آپ کے گھر میں پیدا کرتا ہے-

پیری مینٹر لائیٹس

Soft Loft, Perfect Space Perfect Space Moderne Esszimmer

پس منظر

Soft Loft, Perfect Space Perfect Space Moderne Küchen

توجہ مبذول کروانے والے لائیٹس کے فیچرز کے علاوہ، پس منظر کی روشنیاں بھی بہت اچھا اثر ڈالتی ہیں۔

۱۲۔سٹار باتھ روم

Przytulne Gniazdko, Perfect Space Perfect Space Minimalistische Badezimmer

توجہ مبذول کروانے والے لائیٹس کے فیچرز کے علاوہ، پس منظر کی روشنیاں بھی بہت اچھا اثر ڈالتی ہیں۔

۱۳۔گیم چینچر

Komiks XXI, Perfect Space Perfect Space Moderne Wohnzimmer

بیرونی  نیلی روشنیاں جو ہم پس منظر میں دیکھ رہے ہیں منظر کو مزید حسین بناتی ہیں۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔

متبادل

Komiks XXI, Perfect Space Perfect Space Moderne Wohnzimmer

یہ رنگ تبدیل کرتا ہے۔ گھر کو تبدیل کرنے کا یہ طریقہ آسان اور پر لطف ہے۔ آپ نے دیکھا کس طرح روشنیوں کے استعمال سے آپ اپنے گھر کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔  اور دیکھیے کس طرح آپ اپنے گھر کو رنگین بنا سکتے ہیں۔

Benötigen Sie Hilfe mit einem Projekt?
Beschreiben Sie Ihr Projekt und wir finden den richtigen Experten für Sie!

Highlights aus unserem Magazin