۱۲ شاندار دھلائی کے حل جو آپ کی زندگی آسان بنا دینگے!

Shahtaj Shahtaj
Интерьер IL, INT2architecture INT2architecture Cocinas de estilo minimalista
Loading admin actions …

ہمارے گھر کو صاف اور منظم دکھانے کے لئے، ہمیں متعدد ناگوار پھٹکل کام کرنے کی ضرورت ہے، اور میلے کپڑے دھونا ان میں سے ایک ہے۔ دھلائی کرنا ہم سے بہت لوگوں کو بور اور برافروختہ کَرتا ہے لیکن روزانہ کے معمول میں کرنا ہوتا ہے۔ یہ ایسا کام ہے جس کے لئے کوئی بھی پیشہ ور ماہر آپکی نمائندگی نہیں کرسکتا۔ اور یہیں آپ کا دوست ہومیفائی آپکی مدد کے لئے حاضر ہوتا ہے!

آج ہومیفائی کا مراسلہ آپ کو ۱۲ شاندار دھلائی کے حل پیش کرتا ہے جو حالات آسان کریگا اور کپڑوں کی دھلائی کو کم یک اسلوب بنانے میں آپکی دھلائی کو منظم کرنے میں اثرات فراہم کریگا۔ اگر آپ اپنا آدھا وقت کپڑوں کی دھلائی کی ٹوکری کے پاس گزاریں گے اور اکثر پورے باتھروم/باورچی خانے میں ایک یا دوسری چیز ڈھونڈتے ہیں (دھلائی کا سامان کہاں رکھا ہے)، یہ مراسلہ ہی وہ ہے جسکی آپکو ضرورت ہے۔ 

آئیں پڑھیں!

۱۔ بالکل برابر میں – اوپر یا ضمن میں۔

کپڑوں کی دھلائی کی ٹوکری واشنگ مشین کے بالکل برابر میں رکھنا یقینی بناتا ہے کہ آپ وزن جلدی شفٹ کرلیتے ہیں۔ اس طرح کی آسانی گھر میں صفائی کو قائم رکھنے کے لئے انتہائی موئثر ہوتی ہے۔

۲۔ باسہولت ٹوکری۔

میلے کپڑوں/چادروں کا ڈھیر آپ کے باتھروم کو بکھرا ہوا اور گندا بنا سکتا ہے۔ ایک جمع کرنے والی ٹوکری ایک بہترین طریقہ ہے میلے کپڑے رکھنے کے لئے جیسا کہ یہ باتھروم کو صاف رکھتا ہے، نظروں کے سامنے سے میلے کپڑوں کو چھپاتے ہوئے۔

۳۔ دھوئیں اور رکھیں۔

واشنگ مشین کو الماری میں نصب کرنا ایک دوسرا حل ہے جو وقت بچاتا ہے۔ دھلے ہوئے کپڑے ڈرائر سے نکال کر اور فوری طور پر الماری میں رکھ دیں۔

۴۔ کپڑوں کی الماری کو منظم کریں۔

میلے کپڑوں کی ٹوکری کے پاس بڑھتے ہوئے ڈھیر کے ساتھ رہنا خوشگوار نہیں ہوتا۔ کمرہ سجانے والے اکثر کپڑوں کو موسم اور تقریبوں کے حساب سے الماری میں مختلف انبار میں رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں، تاکہ اپنے پسند کا کپڑا نکالنے کے لئے نیچے تک کھدائی کرنے کی پریشانی سے بچنے کے علاوہ، یہ دھلائی والے کپڑوں کو نکالنے میں بھی آسان سہولت فراہم کرتا ہے۔ اور وہ بھی ٹھیک دھلائی سے تھوڑی دیر پہلے، آپ کو بد بو دار میلے ڈھیر سے بچاتے ہوئے ۔

۵۔ تولیوں اور بستر کی چادروں کے لئے علیحدہ شیلف

گندے تولیے اور چادریں اکثر پہلی اشیاء ہوتی ہیں جو دھلائی کے لئے الماری سے سب سے پہلے باہر نکالی جاتی ہیں، لیکن یہ ضروری ہے انہیں ہوادار کیا جائے تاکہ ڈھلائی یا نمی کے ذخائر سے بچا جائے اور ایسی پیداوار کو دوسری دھلائی کی اشیاء میں پھیلنے سے روکا جائے۔ الماری میں رکھنے کے بجائے کھلے تختوں پر رکھنا زیادہ اسی وجہ سے تجویز کیا جاتا ہے۔ میلے تولیوں اور چادروں کے لئے علیحدہ تختے ہونا انتہائی سیراب الماری کو کشادگی فراہم کرنے کا بھی ایک شاندار طریقہ ہے۔

۶۔ دھلائی کا کونا

جدید گھر اکثر چھوٹے ہوتے ہیں، تو تھوڑی تخلیقیت کی ضرورت ہے جب دھلائی کے لئے مثالی جگہ ڈھونڈنے کی بات آتی ہے تو۔ گھر کا ایک غیر استعمال شدہ کونا دھلائی کے لئے وقف کرنا جگہ کو زیادہ ترتیب وار بنائیگا، جبکہ تمام دھلائی کے سامان کو ساتھ ہی آپ کی انگلیوں پر باسہولت طریقے سے قائم رکھتے ہوئے۔

۷۔ کپڑوں کی دھلائی کی الماری

ہم میں سے ان کے لئے جن کے پاس اضافی جگہ کی عیش و عشرت موجود نہیں، ایک وقف شدہ الماری یہ کام کرسکتی ہے۔ یہ الماری تمام دھلائی کے سامان اور اوزار کو بخوبی خود میں سما سکتی ہے، بغیر باقی کے سامان آرائش کو متاثر کئے۔

۸۔ صفائی کے لئے متانت

سہولت بڑھانے اور بے ترتیبی سے بچنے کے لئے تمام دھلائی سے متعلق سامان ایک جگہ پر رکھنا ضروری ہے۔ دھلائی کے لئے ایک میں تمام مضبوط انتظامات ٹوکریاں اور سامان دئلائی کے اطلاق کے قریب رکھنے کا بہترین حل ہے، چھوٹی الماری کے برابر میں کپڑے کھینچنے/سکھانے کے لئے ٹنگانے کے لئے۔

۹۔ شاندار گودام۔

اگر آپ رہنے کی جگہوں کے عیش و آرام طول و عرض پر اعلی خریداری کے شوقین ہیں، ایک بخوبی منظم کشادہ الماری عملی ہے کیونکہ یہ ترتیب رکھنے میں مدد کرتی ہے اور دھلائی کے لئے میلے کپڑے تلاشنے اور نکالنے میں بھی آسانی پیدا کرتی ہے۔

۱۰۔ عمودی جگہ کو استعمال کریں۔

اگر فرش کی جگہ رکاوٹ ہے، تو آپ جگہ بچانے کے لئے کپڑے دھونے کی مشین اور ڈرائر کو عمودی طور پر ایک کے اوپر ایک رکھ سکتے ہیں اور  اسے نفیس وضع دے سکتے ہیں!

۱۱۔ بیرونی کپڑے سکھانے کی رسی۔

ہم میں سے ان کے لئے جن کے پاس ڈرائر/آسان کپڑے سکھانے کی جگہ میسر نہیں ہے لیکن چھوٹی پیرونی جگہ تک رسائی ہے جیسے مکان کا عقبی صحن/بالکنی، تو ہم اسے  کپڑے سکھانےکی رسی پر دھلے ہوئے دھلائی کے سامان سکھانے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔

۱۲۔ استری جاری رکھیں۔

استری کرنے کا تختہ زیادہ تر لوگوں کے لئے ایک طرح کا مشکل کام ہے، لیکن ہم سب کو روزانہ کے استعمال کے لئے کچھ اچھے کپڑوں کی ضرورت ہوتی ہے! تو ہم استری کرنے والے کپڑوں کا ڈھیر بڑھنے نہیں دے سکتے؛ ہفتے میں ایک بار استری کرنا کرنے والے کاموں میں سب سے اوپر ہونا چاہئے۔ کیا کہتے ہیں؟

کیا آپ نئے آئیدیاز کی تلاش میں ہیں؟ تو جانیں ہماری آئیڈیابک کے ذریعے: آپ کے خوابوں کا گھر

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista