دس آسان مراحل میں کس طرح ایک چھوٹا گھر تعمیر کیا جائے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify Minimalist Oturma Odası
Loading admin actions …

اگر آپ فرض کریں کہ گھر کی تعمیر کرنا ایک پیچیدہ اور مہنگا معاملہ ہے تو ہم آپکے خدشات کو سمجھتے ہیں.لیکن چیزوں کے بارے میں جانے کے لیے ایک اور راستہ ہے. کسی بھی معمار سے پوچھیں تو وہ آپکو بتا دیں گے کہ آپ گھر کو ڈیزائن اور تعمیر کفایت شعاری سے کر سکتے ہیں اگر آپ کچھ سادہ و آسان اقدامات کی پیروی کریں اور ہم آپکو بالکل ابھی بتانے جا رہے ہیں کہ وہ کیا ہیں.اگر آپ گھر کی تعمیر کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں ہمری نصیحت/مشورہ اپکے شک و شہبات کو بے اثر/ختم کر دے گا تو آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ کس طرح اپنے پیسے بچا سکتے ہیں اور اپنا پسندیدہ گھر حاصل کر سکتے ہیں.

1. اپنے اگواڑ کے لیے ایک ڈیزائن کا فیصلہ کرنا/منتخب کرنا

homify Minimalist Evler

پہلے وہ چیزیں گھر کے انداز/ڈیزائن کے لیے جن کا آپکو فیصلہ کرنا ہے جو آپ چاہتے ہیں اور انھیں جیسا کہ مواد جو استعمال کیا گیا حجم اور مکمل.آپکی ہدایت کے مطابق ہوگا.اگر آپ منصوبہ بندی میں ناکام رہتے ہیں تو جیسا کہ وہ ناکام کہتے ہیں تو اگر آپکی پاس ایک ٹھوس ڈیزائن ہے اور منصوبہ شروع کر دیا ہے تو اس سے پیچھے مت ہٹئیے/انحراف نہ کیجئیے.

2. بالکل درست پیمائش لیجئیے

homify Modern Pencere & Kapılar

بالکل درست پیمائش اشد ضروری ہے لیکن یہ دوگنی ہوتی ہے جب یہ بعض عناصر کی لی جائے تو. کھڑکیوں اور دروازوں کو بند کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آرام سے پیمائش لی جا سکے تو اندازہ مت لگائیں پیمائش کا یا خراب پیمائش کے امکانات مت لیں.اصل میں اس بات کو ہمیشہ ایک پیشہ ور ہی یقینی طور پر ترتیب دیتا ہے.

3. قطعہ زمین کو ہموار کرنا

homify Modern Evler

ایک خود کی تعمیر کے منصوبے پر کام کرنے کی کوشش کا کوئی فائدہ نہیں ہے جب تک آپکی زمین مکمل طور پر ہموار اور تیار نہ ہو.اگر آپ بغیر ہل چلائے اس کی کوشش کرتے ہیں تو شاید چیزیں/کام اتنا بڑھ جائے جتنا یہ ہو بھہ نہ جسکا مطلب ہے قیمت برھ جائے گی

4. فرش پر سخت/موٹا قالین بچھانا

homify Akdeniz Duvar & Zemin

اپنے نئے گھر کیتعمیر کی گئی ساخت کے ساتھ ہی یہ وقت ہے اندرونی آرائش کے بارے میں سوچنے کا اور یہ کہ کہاں آپ کو اپنے پیسے خرچ کرنے کی ضرورت ہے. اپنی اشد ضروری اشیاء کے بارے میں سوچیں اور ان پر توجہ مرکوز کریں مثال کے طور پر فرشہی کو لے لیں.آپ کچھ سخت/موٹا موزوں قیمت اور خوب صورت چاہتے ہیں. یہ بالکل ناممکن لگتا ہے لیکن یہ نہیں ہے.آپکو صرف اس کے ارد گرد  سب مکمل کرنا ہے.

5. کس طرح اندرونی دیواروں کی آرائش کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرنا

homify Minimalist Duvar & Zemin

آپ کی اندرونی دیواروں کی آرائش کو ہمیشہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن آپ کس طرح اسکو اخراجات اور وقت پر مکمل کرسکتے ہیں.رنگ کی ہوئی بجری مشہور جدید پسند ہے جو کہ تقریبا صنعتی نامکمل تاثر دیتی ہے لیکن معیاری پلاسٹر/مسالہ ایک اچھی وجہ ہے.

6. غسل اور شاور

homify Klasik Banyo

آپ حیران ہونگے کہ باتھ روم/غسل خانے وہ جگہیں ہیں جو جلد ہی مالی وسائل ختم کر سکتے ہیں.مہنگا دھاگی سازو سامان مہنگی موزوں اشیاء اور پانی سے محفوظ اشیاء یہ سب کافی مہنگی ہوتی ہیں اس لیے اہم فیصلہ لینا ضروری ہے کہ  آپ کس طرح کا باتھ ٹب اور شاور لیتے ہیں.دونوں کی بجائے ایک کو منتخب کرنا آپکے خرچے کو کافی حد تک بچائے گا.

7. چھوٹی خالی جگہیں اپنے کام کے لیے بنائیے

homify Modern Banyo

اگر آپ کبھی گھر بنانے انتہائی تفصیلی منصوبہ بنائیں تو ہمیشہ چھوٹی چھوٹی جگہیں ہوتی ہیں جو کہ چھپی ہوئی مگر فائدہ مند ہوتی ہیں لیکن انھیں ضائع نہ ہونے دیں.ان چھوٹی جگہوں کو عملی طور پر استعمال کریں اور کئی بڑے حصوں کو کہیں بھی نجات دلا دیں گے.

8. پر امن رنگوں کا امتزاج اپنائیں

homify Minimalist Oturma Odası

آخری چیز جو آپ کرنا چاہتے ہیں وہ خوب صورت گھر بنانے کا اور پھر اسے تباہ کر دیتے ہیں غلط رنگ استعمال کر کے اندرونی آرائش کے لیے جیسا کہ یہ بہت وقت لے گا اور مہنگا ہو جائے گا یہ غلطی ٹھیک کرنے تک.اگر آپ کو یقین نہیں ہے تو آپ غیر جانبدارانہ رنگوں کی گہرے رنگ کی اشیاء اور فرنیچر  سے شروع کریں.

9. باورچی خانے کو محدود نہ کریں

homify Rustik Mutfak

اگر یہاں ایک کمرہ ہے تو اسکے کونے کاٹ کر کچن نہیں بنانا چاہئیے جیسا کہ یہ ہر روز استعمال ہو گا اور ایک خاص تقریب کے لیے استعمال کیا جائے گا.جب اسکی چیزوں کی طرف آئیں جیسا کہ باورچی خانے کے خانے/کیبن یہ اچھا اصول ہے یاد رکھنے کے لیے کہ اگر آپ سستی چیز خریدتے ہیں تو آپکو دو بار خریدنی پڑیں گی تو آپکو چاہئیے کہ آپ پہلی بار میں سرمایہ کاری کریں.

10. آرام دہ جگہوں کو زیادہ سے زیادہ کرنا

homify Minimalist Mutfak

کچھ تعمیر کرنے کے ساتھ بہترین طریقے سے نصب اور بالکل مکمل ہے.اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے آرام دہ جگہیں برقرار رکھی ہیں جو آپ پہکے سے ہی جگہ میں شامل کرنا چاہتے تھے.اپنی ضرورت سے زیادہ فرنیچر سب شامل نہ کریںقدرتی روشنی اور ہوا کو اندر آنے دیں اور سب سے بڑھ کر نئے گھر سے لطف اٹھائیں اور تمام اضافی پیسوں کو بچائیں.

مزید عمارتوں کی تجاویز کے لیے تجاویزی کتاب کا جائزہ لیں.چھ بنگلے/کوٹھیاں جو ہر کوئی بنا سکتا ہے.

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler