تیرہ رہائشی کمروں میں ٹی وی کو سیٹ کرنے (لگانے) کی تجاویز

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
zero6studio San Giovanni, Paolo Fusco Photo Paolo Fusco Photo Minimalist Oturma Odası
Loading admin actions …

ایک چھوٹے کمرے کو گندہ اور بکھرا ہوا نہیں ہونا چاہئیے خاص طور پر تب جب وہ ٹی وی والے کمرے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔اپنے ٹی وی کو ہومی۔فائی کے ماہرین کی مدد سے بہترین جگہ پر منصب کر دیں اور یقین ہے کہ آپ کا گھر آرام دہ ہے اگر کھلے گھر میں رہنا آپ کی ترتیب ہے۔ اس میں شامل تیرہ (13) تجاویز ہیں جو سادہ ہیں جن میں سامان کی جگہ،فرنیچر اور دیوار کی نفیس آرائش جو کہ جدید اور پرکشش ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

1۔پیارا صوفہ

اس کمرے کی سرمئی اور سفید رنگ سے آرائش کی گئی ہے اور خوبصورت پیلے رنگ کا صوفہ اسے اور بھی پرکشش بنا دیتا ہے۔

2۔ لکڑی کے بڑے تختے/پینل

آپ کے ٹی وی کے پیچھے عسکری آرائش کے لکڑی کے لگے پینل اسے سادہ دلکش اور شاندار  بناتے ہیں۔

3۔ مرکزی دیوار۔

اگر آپ کی مرضی کے مطابق صاف کہا جائے تو پھر گہرے نیلے رنگ کی مرکزی دیوار جس کے ساتھ ڈیزائن دار صوفہ اور ملتا جلتا قالین آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔

4۔ قدرتی روشنی

homify Akdeniz Oturma Odası

کوئی بھی چیز قدرتی روشنی جیسی نہیں ہو سکتی اور تمام سفید سجاوٹ آپ کی آرائش کو دلکش اور  آنے والے سالوں کے لیے بھی بہتر بناتا ہے۔

5۔ طاق میں رکھنا

آپ کی کتابوں پسندیدہ فلموں کا مجموعہ غرض آپکی ہر چیز بے شک ترتیب سے آپ کے کمرے کی ان سفید شیلفوں میں رکھی جا سکتی ہے۔

6۔ مرصع کرنا/کم سے کم جگہ میں

اگر بے ترتیبی بہت ہے آپ کے گھر میں تو اپنی تمام چیزیں بحفاظت ٹی وی کے نیچے والے کیبنز میں رکھیں۔

7۔ زینہ نما بیٹھنے کی جگہ

آپ کو زیادہ پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں اپنے ٹی وی کو صحیح جگہ لگانے کے لیے۔اس کے لیے آپ ایک سستی لکڑی کا بنچ استعمال کر سکتے ہیں اور اس سے آپ اپنے بد حال اپارٹمنٹ کو نئے تخلیقی انداز میں بنا سکتے ہیں

8۔ ایل (L) شکل کا صوفہ

ایل (L) شکل کے صوفے کی جگہ پر بیٹھنے کا فائدہ اٹھانا۔

9۔ غیر جانبدار فیشنلے بل

homify Minimalist Oturma Odası

خاکستری اور کریم غیر جانبدار  رنگ کے ساتھ شہر کی ایک جھلک یقینی طور پر معاصر اور دلکش ہے۔

10۔ دلفریب لکڑی

لکڑی کے فرنیچر اور فرش آپ کے گھر کی خصوصیات کی جبلی قوت کو یقینی بنائیں گے۔

11۔ گہرا رنگ روغن

غیر جانبدار رنگ گہرے بھی ہوتے ہیں جیسے کہ چارکول،زیتون، سرمئی اور پتھر اس کمرے کو بہترین دلکش انداز میں بنا دیتا ہے۔

12۔ ایشیائی گھر

ایک چھوٹی سی کافی کی میز اور پیاری سفید اشیاء کے ساتھ ساتھ لکڑی کا فرش جیسا شو کیس نا قابل یقین ایشیائی آرائش اس گھر کی بہترین ہے

13۔ شاندار نظارہ

اس طرح کی ترتیب کا سائیبان یا رہنے کے جگہ بہت بہترین ہے۔یہ بیالیس (42) تصاویر جو جدید طرز کے کمروں کی ہیں انھیں دوبارہبنانا آسان ہے۔

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler