۱۰ خوبصورت اور شاندار گھر

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Vail Valley Retreat, Andrea Schumacher Interiors Andrea Schumacher Interiors Eklektik Evler
Loading admin actions …

ہم سبمعمولی اور غیر معمولی ضرورتیںرکھتے ہیں، اور جب  یہضرورتیں ہمارے گھروں میں آتی ہیں تو ہمارا رجحان انہیں پورا کرنے کی طرف ہوتا ہے ایسا کیوں؟ کیونکہ ہماری اصلی خوشی اسی میں ہوتی ہے۔کھانے کی دعوتوں سے چھے بچوں کو کھنچتے ہوئے لاناجوڑون کے پر آسائیشی علاقے سے اکیلے اس سے زیادہ تسلی بخش نہیں ہے کہ خوبصورت عمارت ککے گوشے/کونے کا نام دے دیا جائے۔یہ بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے کسی پرستار کو اس کے بہت زیادہ چاہنے والے گھیر لیں صرف ایک جھلک کے لیے اسی طرح ایک بہت بڑے گھر کو جدید طرز سے بہت بڑا بنانے کے لیے بہت زیادہ پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔اوریہ تم سے بھی ہو سکتا ہے۔

ذیل میں آپ کوشاندار گھروں کا ایک فہرست مل جائے
گی جو اس انداز کے  گھر ہیں جو باقی گھروں  سے منفرد لگیں دراصل ان میں ایک مشابہت یہ بھی  ہے کہ وہ دیکھنے والے کو دم بخود کر دیتے ہیں/ کرنے والے ہیں۔اگر آپ  ڈیزائنزکے لیےمشورے/تجاویز تلاش کر رہے ہیں اور آپ منصوبہ بندی کر رہےہیں،یا  نئی چھٹیوں کے لیے جھیل کےکنارے گھر کے  پرنٹس تیار کررہے ہیں تو آپ یقینی طور پر صحیح جگہ پر آ گئےہیں۔

یہ آپ کو دعوت دے رہا ہے. آپ سے سوال کر رہا ہے. یہ آپنی شان اپنی خوبصورتی  آپ کے ساتھ  بانٹنا چاہتا ہے.ایک تین منزلہ کھڑکی والے ایک گھر سے زیادہ نمائشی کیا کچھ بھی ہو سکتا ہے کیا؟؟ جی ہاں آپ اس گھر کے اندر ہوں اور دوسری منزل پر آپ پیانو بجا رہے ہوں۔ اسی کے ساتھ آپکی لوں کا پیالا پینٹ کر رہی ہو اور آپکے بچے شاعری لکھ رہے ہوں تو آپ بیک وقت کینسر سے بچ جاتے ہیں۔ آپ یہ مت ظاہر کریں کہ آپ ایسا نہیں چاہتے۔

۱) میرا شیشہ کا گھر/ آپ شیشے کے گھر.

یہ آپ کو دعوت دے رہا ہے. آپ سے سوال کر رہا ہے. یہ آپنی شان اپنی خوبصورتی  آپ کے ساتھ  بانٹنا چاہتا ہے.ایک تین منزلہ کھڑکی والے ایک گھر سے زیادہ نمائشی کیا کچھ بھی ہو سکتا ہے کیا؟؟ جی ہاں آپ اس گھر کے اندر ہوں اور دوسری منزل پر آپ پیانو بجا رہے ہوں۔ اسی کے ساتھ آپکی لوں کا پیالا پینٹ کر رہی ہو اور آپکے بچے شاعری لکھ رہے ہوں تو آپ بیک وقت کینسر سے بچ جاتے ہیں۔ آپ یہ مت ظاہر کریں کہ آپ ایسا نہیں چاہتے۔

۲) لکڑی کے تختے والا گھر

یہ بہت زیادہ خوشگوار جگہ ہے یہاں ایک ایسی جگہ تلاش کرنا مشکل ہے شروع کرنے کے لئے۔ مگر ڈبل سٹوری کے لیے لکڑی کے تختے کا زیادہ سے زیادہ استمال کرنے میں کوئی بُرائی نہیں بولنے کی آوازوں کو کم کر دیتا ہے ۔ بیرونی آرائش مکمل طور پر لکڑی کے تختوں /ٹکڑوں کی بنائی ہوتی ہے جو کہ واضح ہوتی ہے۔ فرش کی لمبائی کے لحاظ سے دونوں اطراف میں ۔اس انداز میں کامیابی کے لئے انتھک محنت کرنی پڑے گی ۔ جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیاہے۔ خود کے ذہن میں پہاڑوں کے پیچھے سے نکلتا ہوا، چاند اور سمندر سے نکلتا ہوا سورج کے منظر کو سوچتے ہوئے اپنے ذہن میں دلکش منظر کو سوچیں ۔ بہرہال تمام کھلی جگہ کے اچھی طرح دوسری منزل اور پیچھے والے حصے کو سیٹ کیا جائے  کھڑکیوں کے فرش کے ساتھ ساتھ کر کے ختم کیا جائے اسطرح ایک صفائی بہترین شہراہ بن جائے گی ۔

۳) رومانوی طرز کے گھر

homify Modern Evler

دنیا میں ہر تصور کا کوئی نہ کوئی  متضاد /اُلٹ ہے۔ ہر چیز میں بُرائی کا کچھ نہ کچھ پہلو ہوتا ہے۔  ہر چیز میں اچھائی بھی ہوتی ہے۔ یہ اسطرح گھر کے ساتھ ٹھیک نہیں ہے۔  ایک بہترین عمدہ خوبصورتی ابتداکرنے والے سوچ رکھتے ہیں ایک بہت بڑے خوبصورت رومانی محل بنانے کی نسبت آجکل کے جدید گھر کی ۔لیکن یہ بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی۔ تفریح کے لیے گھر میں ایک پول بنایا جاتاہے ۔ایک بار کرسیاں اور پھول  ہوں  دوسری منزل پر جب بیٹھ کر مشروب پیئے جائیں ۔ بچوں کی طرح جب وہ ملک شیک پیتے ہیں۔ یہ یہ پتوں والے کیک کی طرح ہے جو دُکانوں کی کھڑکیوں میں رکھے ہوتے ہیں۔۔

۴) شاہی طرز کے گھر

اسے آپ جو چاہیں کہہ سکتے ہیں ۔ اسطرح کے گھر دل کو بہترین لگنے والا نام دیا جا سکتا ہے ۔Gianniversa  نے کہا تھا کہ ماضی میں لوگ شاہی خاندان میں پیدا ہوتے تھے لیکن آجکل بادشاہت /شاہی اس سے آتی ہے لوگ جو کرتے ہیں اور آپ جہاں رہتے ہیں ۔ اوریہ خوبصورت گھر اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ سٹائل کی چھت اس بات کو ثابت کرتی ہے گھر کے مالک کو تاریخی /قدیمی چیزوں سے کتنی عقیدت رکھتا ہے۔ جبکہ نو آبادیاتی کھڑکیوں سے شاہانہ انداز ظاہر ہوتا ہے۔ پُرانے سکول جدید طرز کے سکول میں شامل نہیں کیے جا سکتے ۔ یہ اپنے خریدار کو مطمئن کرتے ہیں ۔ اور بعض دفعہ یہ پہلے ولوں سے  آگے نکل جاتے ہیں۔

۵) کھردرے پتھروں کے استمال والے گھر

ٹھیک ہے اس بات کو ایک سے زیادہ خاندان کے لیے مدنظر رکھا جاتاہے ۔ لیکن کوئی بھی کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا جب تک چھوٹا سوچا جائے یہ کھردرے تراشے ہوئے پتھر جو کہ گھر کے باہر میں اطراف باہر کی طرف لپکے ہوئے لگے ہیں ۔ اور سامنے سے بیرونی آرائش کے لیے لکڑی کے طرف کے ٹکڑوں کے تختے لگے ہیں یہ نظر کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں اگر آپ اس میں شامل نہ بھی ہوں توبھی آپ ایک کوہ پیماہ کی محسوس کریں گے۔ باغ یقینی طور پر بہت منفرد اور پسند آنے والا ہے۔ نفاست کے ساتھ اسے سجایا گیا ہے اور ترتیب سے وسیع باغ میں پتھروں کو نشان کے طور پر لگایا گیا ہے۔ اور تعجب ہے کہ اسطرح کی جگہ اگر گھر کے اندر ہو تو بہت سا وقت آسانی کے ساتھ گھر میں گزارا جا سکتا ہے ۔ اور اس بات کی بھی فکر نہیں ہو گی آپکو جب آپ جوتے اُتار کے اندر پھینک دیں۔

۶) سفید سنگِ مرمر والا گھر

دوسری طرف کہانی باغ میں پول کی ہے ۔ بیرونی آرائش کا دھواں دار سنگِ مرمر سفید دیواروں کے سامنے بل کھا رہا ہے زاویہ نما چھت ذرات کے لیے کُھلی ہوئی ہے۔   Nuff نے کہا۔

۷) افریقی سٹائل والے گھر

اس میں افریقی سٹائل بہت خوبصورت اور دلکش ہے یہ بہت زیادہ سادہ بھی نہیں ہے ۔ اس لیے اسکی خوبصورتی دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ قدیم زولو روایات کے مطابق حاکم مخروتی چھت والی گول جھونپڑی میں رہے گا گاؤں کے بلکل درمیان میں اور وہاں سے سب کے نظر میں رکھنا بلکل آسان ہوگا چاہے دوست ہو یا دشمن ۔وہ دِن گئے جب قبائلی چھاپہ مار کے دن تھے ۔  لیکن یہ صرف قدرتی طاقت کا دکھاوا تھا۔ خیر ایک الگ کہانی ہے۔ چار کہانیاں باقاعدہ ہیں۔ تین سائبان / چھپر کے طرز کی چھتیں بہترین تکون بناتی ہیں جو کہ درمیان سے شہد کی مکھیوں کے چھتے کی طرح ہوتی ہے ۔

گنبد کی شکل میں جو کہ پیش پیش ہوتی ہے جو آخری چھت ہوتی ہے۔ وہ تاریخی طور پر بلکل ٹھیک ہوتی ہے ۔ جس پر روائتی طور پر چھپر ڈالا ہوتا ہے۔ یہ پر سکون جلوہ جھلک صرف ماضی کی زندگیوں میں تھی جو کہ جدید دور میں اب سسوئنگ پول کی شکل میں زندگی میں لایا جاتا ہے۔ جو کہ کم کر کے سکڑ کر گرم ٹب کی شکل میں لایا جاتاہے ۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ  ہم جدید دور میں داخل ہو چکے ہیں ۔ہم یہ تصور کرتے ہیں ہم نے بڑے سائز کی جگہ کو سوچتے ہی نہیں ۔

۸) ہاروے کاٹنے کا نشان

آپکی پُرمسرت مسکراہٹ کے لیے آپکا استقبال ایک چھوٹے سے جزیرے نماپانی سے کیا جاتاہے آپکو پیش کیا جاتا ہے ایک جدید دنیا میں کھڑے ہونے کا موقع ۔ دیگر آپ کی طاقت کے مطابق آپ کو قرضے دینے کے لیے تیار ہیں۔ اچھی لڑائی اور جلال کے ساتھ پتھر بن کے اپنے راستے پرکھڑے رینے کے لیے تیار رہیں۔ کسی نہ کسی طرح جسے کپڑے پہنے ہوے پتھر ، مظبوط ٹھوس عزم لیے دنیا کے لیے مثال بن کے۔

۹) وسیع لان والے گھر

یہ ضرورت سے زیادہ اور پر تکلف طریقے سے اوسطا گھروں کے حساب سے بند رہے بہت بڑا وسیع گول گھاس کا میدان یہ احساس دلاتاہے۔ کہ یہ جیسے بلکل اُسی طرح کے ایک گھر میں آپکو لیے جا رہے ہیں ۔ بہت زیادہ شیشہ کے بارے میں بات کرنے کے علاوہ بیرونی دیوار کی آرائش جس میں
اندرونی روشنیاں لگائی گئی ہیں ۔ اور اس بائیں طرف خفیف سی سادہ چھت کی یاد دلاتی ہے جس میں ایک چھوٹا سا اشارہ ہے خوشی کی طرف یہ دو منزلہ عمارت ڈئزائنز کے امتیازی انتخاب کی عکاسی کرتی ہے

۱۰) سادہ پر دلکش گھر

یہ گھر آج کے لیے ہماری ساری تلاش کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے ۔ یہ ایک سادہ سا طریقہ ہےے ان کے لیے جو کے کم کی تلاش میں زیادہ چاہتے ہیں ۔یہ گھر بہرحال رہنے والے کو جدیدیت کا انداز طرز اور نرمی کا احساس دلاتاہے۔رنگوں کا تضاد سادہ سا ہے اور اس پر لائنوں کا مقصد یہ ہے کہ گھر پُر کشش نظر آتا ہے ۔ جیسے ہی دعوتوں، اجلاس، دوپہر کے کھانے بارات کے کھانے سے اپنے نفیس گھر میں کون جانتا ہے شاید ایک دن آپ مالک بن جائیں ۔۔

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler