9 الماریوں کی ڈیزائنی تجاویز آپ کے گھر کے لیے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
A Duplex Apartment, Raipur, ES Designs ES Designs Pasillos, vestíbulos y escaleras modernos
Loading admin actions …

الماریاں ان چیزوں میں سے ہیں جنکی آپکو ہر کمرے میں ضرورت ہوتی ہے لیکن ایک مناسب الماری ہمیشہ تلاش کرنا/ڈھونڈنا آسان نہیں ہے.الماریوں کے ہزارہا ڈیزائن میں سے ایک کو منتخب کرنا یہ حد سے زیادہ پریشان کن/مشکل ہو سکتا ہے ایک فرنیچر کو اپنے مخصوص کمرے کے لیے چننا.آج ہومی فائی پر ہم نے الماریوں کے مختلف ڈیزائنوں کو ایک ساتھ رکھا ہے آپکو منتخب کرنے میں مدد کرنے کے لیے کہ کون سی آپکے لیے بہتر ہے اور جو آپکی ضروریات کے مطابق ہو.منتخب کی گئی الماریاں جو ہم نے یہاں ایک ساتھ رکھی ہیں ان میں باورچی خانے,غسل خانے,رہائشی کمرے اور بیڈ روم کی الماریاں شامل ہیں.یہاں اور بھی مختلف طرز کے ڈیزائن کی الماریاں ہیں جن میں دیہاتی,قدیمی اور صنعتی الماریاں شامل ہیں.ہمارے پاس ہر کمرے کے لیے دلکش الماری ہے جو آپ منتخب کریں لہزا آئیے دیکھیں اور متاثر ہوں

1. /پرانی طرز کی/قطافی/ونٹیج الماریاں

homify Salas multimedia eclécticas

یہاں ایک پرانی الماری کی تصویر ہے جو کہ سونے کے کمرے یا انتخابی رہائشی کمرے میں اچھی لگ رہی ہے.جیسا کہ آپ اصطفائی/انتخابی انداز  دیکھتے ہیں جو مختلف انداز,مواد,کپڑے اور شکلوں پر مشتمل ہے.اسکے نتیجے میں ایک دلکش کمرہ ملتا ہے جو کہ  اپنی مثال آپ ہے.

2. معیاری باورچی خانہ (جزیرہ نما) دلکش الماریاں

اگر آپ نے جزیرہ نما باورچی خانے کی ہمیشہ خواہش کی ہے تو آخر یہ موقع ہے اپنے باورچی خانے کو یکجا کرنے کا.تصویر یہاں جو ہم دیکھتے ایک معیاری باورچی خانے کی دلکش الماری جو کہ ایک پرانے وکٹورین طرز کی بنی ہوئی ہے

3. سیڑھیوں کے نیچلے حصے/تحت میں جوتوں کی الماری

A Duplex Apartment, Raipur, ES Designs ES Designs Pasillos, vestíbulos y escaleras modernos

جوتوں کی الماریکے لیے بہترین جگہ سیڑھیوں کی نچلی جگہ بہت بہترین رہتی ہے اور یہ جگہ بچاتی ہے غیر استعمال شدہ جگہ کو استعمال میں لاتی ہیں.اس کے علاوہ  سیڑھیوں کے نیچے بے ترتیب جگہ جوتوں کے لیے بہترین لگتی ہے ہے نہ.

4. سادہ باتھ روم کی الماری

ہر غسل خانے میں الماری کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ سفید سادہ غسل خانے کی الماری لکڑی کے کام کے ساتھ الماریوں میں سے ایک ہو سکتی ہے.باتھ روم/غسل خانے میں ایک چھوٹی سی الماری سے غسل خانے میں بے ترتیبی سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے اور اسے صاف رکھا جا سکتا ہے.یہ مناسب جگہ ہے تولیے اور غسل کی تمام اشیاء رکھنے کے لیے.

5. مراکشی طرز کی الماری

یہ مراکشی طرز کی الماری آپ کے لیے ہے اگر آپ آپکا ڈیزائن تہزیبی ہے یا آپ کچھ منفرد چیز کی تلاش کر رہے ہیں تو یہ تھوڑی غیر معمولی ہے.یہ الماری نہ صرف کار آمد ہے بلکہ آرائشی بھی ہے اور اسکی کھلی ہوئی شیلفز/طاق بھی ہیں جو آپکو مختلف جمالیاتی اشیاء کو اپنے رہائشی اور سونے کے کمرے میں سجا کے رکھنے کی جگہ مہیا کرتی ہیں.

6. آئینوں والی قدیم الماری

یہ منفرد نامیاتی گول شکل والی الماری یاد دلاتی ہے منحنی خطوط اور خاکے کی جو کہ ساٹھ(60s) قدیمی ہے.یہ قدیمی الماری شیشوں کے ساتھ نہ صرف اچھی ہے بلکہ کار آمد ہے اور شیشوں کو نہ صرف سنگھار کے کام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور کمرے کو زیادہ کشادہ بناتا ہے.

7. دیہی الماری

اگر آپ  جگہ میں کچھ خاصیت شامل کرنا چاہتے ہیں اور کمرہ میں پہلے سے لکڑی کے عناصر ہیں ایک دیہی الماری ہے  اس تصویر میں جو یہاں اچھی طرح کام کرتی ہے. ان الماریوں کی اونچائی بہترین ہے اسے سنگھار میز کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اگر آپ  اوپر دیوار پر شیشہ لگا دیں.

8. پلاسٹک کی الماریاں

homify Salones modernos Metal Almacenamiento

اگر آپ جمالیات/خوب صورتی کی پرواہ نہیں کرتے اور صرف سستی الماری کی ضرورت ہے اشیاء رکھنے کے لیے تو پلاسٹک کی الماریاں ہومی فائی پر مہیا ہیں.اس تصویر میں ہم پلاسٹک کی الماری دیکھتے ہیں.پلاسٹک کی الماری پلاسٹک کے خانوں/صندوق شکلوں حجم اور رنگوں سے بنی ہے.یہ ایک بہترین اشیاء رکھنے کے کمرے کے لیے بہترین ہے.کیا آپ ایسا نہیں سوچتے.

9. صنعتی ڈیزائن کے طرز کی الماری

آخری لیکن کم سے کم نہیں.ہم آپکو صنعتی طرز کے ڈیزائن کی الماری جو دھات اور چیڑ کی بنی ہے پیش کرتے ہیں. اس نفیس ونازک الماری کی بدولت بیڈ روم واضح اور دلکش محسوس ہوتا ہے جو کہ تازہ دم اور شاندار لگتا ہے.

ہمیں امید ہے کہ ہم نے کچھ موزوں ڈیزائن کی الماریاں آپکی پسند اور ضرورت کے مطابق یہاں ڈھونڈی ہیں. مزید فرنیچر کی تجاویز کے لیے آئیے دیکھئیےکس طرح آرامدہ ٹی وی کی جگہ بنائی جائے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista