اپنے پرانے گھر کو پھر سے نیا بنانے کے 5 انداز

Hamna – Homify Hamna – Homify
homify Casas unifamiliares Ladrillos
Loading admin actions …

آج کی یہ آئیڈیابک کوئی ریوایتی انداز کی لسٹ سے نہیں بھری ہوئی۔۔۔۔ یہ آپ کو نا صرف منفرد آئیڈیاز دے گی بلکے پہلے اور بعد کی تصاویر کے درمیان موازنہ بھی کروائے گی۔ ہے نا زبردست بات؟ ہمیں پتا ہے۔۔۔ چلیں پھر آپ بھی دیکھیں اور اپنے گھر کو نیا کرنے کے لیے خوبصورت انداز چنیں۔

پہلے: انہہ

FACHADA DE ANTEJARDIN ANTIGUA homify

اس گھر کا سامنے کا حصہ تو بہت ہی برے حالات میں ہے۔ اور اس گھر کو مجموعی طور پر دیکھیں تو یہ کچھ نامکمل انداز پیش کر رہا ہے۔ اس کو دیکھ کر ایک دم ذہن میں یہی خیال آ رہا ہے کہ ادھر تبدیلی لانا لازمی ہو گیا ہے۔

بعد: یہ ہوئی نا بات

اس گھر کی دیواریں اور دروازے نئے سرے سے بنائے گئے ہیں اور گھر کی حفاظت کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ 

خستہ حال سے خوبصورت ترین

نیچے والی تصویر میں آپ اس خستہ حال گھر کے حالات دیکھ سکتے ہیں لیکن اوپر والی تصویر جس میں بعد کا منظر دیکھایا گیا ہے، اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ معجزے واقعی ہوتے ہیں۔ اس تبدیلی میں پورے اسٹرکچر اور رنگ کا خاص جیال رکھا گیا ہے۔

پہلے اور بعد: بور سے دلچسپ

رینوویشن سے پہلے اس گھر کو بھوت بنگلہ بنانے کے لیے بس خطرناک سے میوزک کی ہی کمی تھی، لیکن دیکھیں صرف چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے ہی کتنا زیادہ فرق پڑا ہے۔

پہلے اچھا مگر اتنا بھی اچھا نہیں!

homify Casas unifamiliares

ٹھیک ہے ہم مانتے ہیں کہ یہ جگہ اتنی بھی بری نہیں لیکن یہ ایک گھر بھی نہیں لگ رہا یہ تو پکی بات ہے۔

بعد: کیا یہ وہی گھر ہے؟

homify Casas unifamiliares Ladrillos

اس جگہ اب ان میں سے بہت ہی کم چیزیں بچی ہیں جو پہلے ادھر موجود تھیں۔ اب شیشے کے ٹیرس اور ہلکے رنگ کی دیواروں کے ساتھ یہ واقعی ایک گھر کا منظر پیش کر رہا ہے۔

پہلے: غلط دور میں موجود

homify

دکھنے میں تو یہ گھر کافی منفرد ہے، لیکن ہے یہ بہت پرانے انداز کا۔

بعد: جدید اور وضع دار

homify

دیکھا؟ تھوڑی سی تبدیلی کتا بڑا فرق لاتی ہے۔ قدیم انداز سے جدید، اس گھر کی تبدیلی بہت ہی بہترین ہے۔ 

ایک پرانے گھر میں حیرت انگیز تبدیلی  بھی دیکھیں.

¿Necesitás ayuda con tu proyecto?
¡Contactanos!

Destacados de nuestra revista