الٹرا ماڈرن سجاوٹ کے ساتھ ۱۶ متاثر کن کچن

Namra Farman Namra Farman
homify Cocinas modernas: Ideas, imágenes y decoración
Loading admin actions …

جیسا کہ اب تک ہم جا نتے ہیں کہ کچن گھر کا دل ہوتا ہے، نہ صرف یہ کہ یہ گھر کے تمام مکینوں کو جسمانی غذائیت فراہم کرتا ہے ، بلکہ اسکے علاوہ یہ گھر  کا سماجی مرکزاور فیملی کی زندگی  کا بھی مرکز ہوتا ہے ۔ اس کمرے کی ھمارے گھر میں بہت اہمیت کی بدولت، ھم اسے ہمیشہ ہی نئی ٹیکنالوجی اور دلچسپ انداز کے ساتھ اعلی بنانا چاہتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اپنے کچن کی سجاوٹ اور آرائش ، شامل کرنے کا عنصر اور سجاوٹ ، جو کہ آپ کے کمرے کو بہترین نظارہ دے، کو خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہےاور ایک الٹرا ماڈرن سٹائل سے بڑھ کر بہترین اسکے لیے کیا ہوگا؟ 

اس آئیڈیا بک میں ہم آپ کو ۱۶ کچن دکھائیں گے جن سے کارآمدگی، نفاست اور جدت چھلک رہی ہے۔ نیچے دی گئی ان آپشنز پر نظر ڈالیں جو کہ یقیناََ آپ کو آپ کا کچن بہتر بنانے کے لیے متاثر کریں گی۔

۱۔ نامیاتی اشکال

کچن میں  نامیاتی فارم کا یہ بنچ مستقبل کی ٹون دے رہا ہے۔سٹین لیس سٹیل کے اپلائنسز اور جدید ڈیزائن جگہ کو مزید خو بصورت بنا رہے ہیں۔

۲۔ صنعتی انداز

بنچ جزیرہ اور  صنعتی انداز ایک الٹرا ماڈرن کچن میں ناگزیر ہیں، یہ دلیر ڈیزائن اور کاریگری آپ کے کچن میں بہت سی سہولت کا اضافہ کر دیگی۔

​۳۔کھلا اور جڑا ہوا

homify Cocinas modernas: Ideas, imágenes y decoración

اس کچن میں جہاں خود سے بنائی گئی الماریاں، جزیرہ اور صنعتی اندازبھی ، ڈائننگ ٹیبل کو کاؤنٹر ٹاپ سے جوڑا گیا ہے۔کھلی سیلف اور سکنڈے نیوین ڈیزائن کی کرسیاں سفید اور پیلے رنگ کی، ماحول میں نفاست اور پرسنالٹی پیدا کر رہی ہیں۔ 

۴۔سفید اور روشن

یہ ہٹ کر کچن اپنی اپنی الماریوں کی ذیادہ چمکیلی سطح ، جو کہ زمین کی تزئین کو آئینہ کی طرح منعکس کر رہی ہیں۔ الماریوں کے کوئی ظاہری ہینڈل نہیں ہیںاور نیچے واقع پیڈل کے ذریعے کھولی جاتی ہیں۔یہ بلآخر ایک کارآمد اور جمالیاتی امتزاج ہے۔

​۵۔چھوٹا پن

یہ چھوٹا کچن اپنے سنہری سفید الماریوں اور کالی کام کی جگہ ، جو کہ کھڑکی کے  فریم ساتھ منسلک ہے، روشنی ،اور نفاست کو بڑھاتی ہے۔ 

۶۔ مناظری روشنی

کچن کو ایک جدید ، نفیس اور   ماڈرن احساس دینے کے لیے ایک روشنی کا پروجیکٹ شامل کریں جو کہ کناروں کو خوبصورتی دے اور مختلف ماحول اور احساس پیدا کرے۔

​۷۔سٹین لیس سٹیل

دیواروں پر الماریاں پہلے ہی الٹرا ماڈرن ہیں، اس کچن میں  الماریاں بھی سٹین لیس  کاؤنٹر ٹاپ اور چھت کے ساتھ سٹین لیس سٹیل کی بنی ہوئی ہیں۔لکڑی کے ٹیبل اور  کاؤنٹر ٹاپ نے روشنی کو اور ذیادہ بڑھا دیا ہے.

۔ ۸۔ بھروسامند کالا

اگر کوئی ایسا کلر جو نفاست دکھا تا ہو ، تو وہ کالا ہے۔سفید دیواریں اور فرش جن کو کالے سنہری روغن سے خود بنا کر روشن کیا گیا ہے جو کہ ایک سپر ماڈرن اور نفیس کچن دے رہا ہے۔

​۹۔نئی فارم

no bo bono, unikat:lab unikat:lab Cocinas modernas: Ideas, imágenes y decoración

جڑی ہوئی سیٹنگ کے ساتھ کچن ماحول کی ھائی لائٹ ہو سکتا ہے، جیسا کہ اس پروجیکٹ میں جہاں کچن  ایک جزیرہ اور کالے ماس کی باؤنڈری کے ساتھ اپلائنسز کو شامل کیا گیا ہے۔  

۱۰۔دیوان خانہ
اس کچن میں گرے کیبنٹس ، سٹین لیس سٹیل کے اپلائنسز ، کنکریٹ کا فرش جو کہ سیدھا دیوان کھانہ میں آتا ہے اور ایک مسلسل جگہ بناتا ہے۔

​۱۱۔باورچی خانے

اعلی نفاست اور عملیت کے ساتھ کچن جو کہ سیدھے ترتیب دیئے گئے ہوں ، جدت اور نفاست جو کہ کسی بھی ماحول میں چل جاتی ہے چاہے وہ بڑا یا چھوٹا، کھلا یا جڑا ہوا کیوں نہ ہو۔

۱۲۔کچن میں آپ کا پسندیدہ رنگ

آپ اپنا پسندیدہ رنگ کچن میں اس کو تھوڑا پرسنل تاثر دینے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

۱۳۔جدید اور کلر فل

homify Cocinas modernas: Ideas, imágenes y decoración

جدید کچن کلر بھی میچ کرتے ہیں۔اس کچم میں شیشہ کی رنگین دیوار لگائی گئی ہے، سرخ چونے کا بنچ اور کرسیاں رنگین سیٹوں کے ساتھ ماحول کو پرسکون احساس دیتی ہیں۔

۱۴۔گہرے رنگ

اس کچن میں لکڑی گہرے رنگوں کی کوٹنگ سے ہم آہنگ ہے۔ یہ گہرے رنگ کچن میں جدید سٹائل کے ساتھ مکمل طور پر میچ کر دیئے گئے ہیں۔یہاں قدرتی لائٹ کی فراوانی ہے۔

​۱۵۔پرسنل

اس کچن میں پہلے سے موجود کیبنٹس اور کاؤنٹر ٹاپ لکڑی کےدیوارون کے ساتھ کنٹراسٹ اور کنکریٹ کا فرش جو کہ الٹرا ماڈرن سٹا ئل کو بڑھاتا ہے، کرسی کے  سٹا ئل  کو بھی جو کے جزیرہ شکل کے کاؤنٹر ٹاپ کے نیچے ہے۔ 

۱۶۔الٹرا ماڈرن زنگ کی تاثر کے ساتھ

homify Cocinas modernas: Ideas, imágenes y decoración

اندر بنی الماریوں کے ساتھ اور  جزیرہ شکل کے کاؤنٹر ، آپ اس کچن میں قدرتی زنگ کا تاثر دینے والی چیزیں جیسا کہ لکڑی اور سائیڈ پر موجود اینٹیں دیکھ سکتے ہیں۔

¿Necesitás ayuda con tu proyecto?
¡Contactanos!

Destacados de nuestra revista