7 دانشمند صفائی کی تجاویز

Shahtaj Shahtaj
Titelbilder, Franz Morick GmbH Franz Morick GmbH Commercial spaces
Loading admin actions …

ہم سب اپنے گھر کی صفائی کو جلدی اور آسَان بنانا چاہتے ہیں، ہیں نا؟ پِیشہ ور صفا کار کی ٹیم کی خدمات حاصل کرنے کی کمی، ایسا لگتا ہے گھریلو کام کاج کبھی نہ ختم ہونے والا درد ہے، لیکن ہمارے پاس آج آپ سے بانٹنے کے لیے کچھ کارآمد اور متحیر سادہ صفائی کی تجاویز موجود ہیں جو ہم سمجھتے ہیں آپکے گھر کو برقرا رکھنے کے لیے تمام پریشانی دور كردےگا! آئیں ایک نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ کیا ہم آپکے صفائی کے وقت کو آدھا کرسکتے ہیں اور آپکے قیمتی ویک اینڈ کو بچا سکتے ہیں!

۱ . اپنی آئینے صاف کرنے کے لیے کالی چائے اور اخبار کا استعمال کریں۔

Albie mirror Loaf Modern living room Glass Accessories & decoration

یہ سننے میں عجیب لگتا ہے، لیکن آپکی کالی چائے میں کچھ تو ہے جو شیشے کو سب سے شاندار چمک فراہم کرتا ہے! اپنا اخبار چرمرائیں، چائے میں ڈبوئیں اور ایسے صاف کریں جیسے آپکی زندگی کا اس پر انحصار ہے!

۲ . اپنا باتھ روم صاف کرنے کے لیے برتن دھونے کے اوزار کو صابن اور سرکے کے ساتھ استعمال کریں۔

سرکہ بہترین صفائی کا مصنوعات ہے، خاص کر آپکے باتھ روم کے لیے، یہ کالک کو ایسے کاٹتا ہے جیسے کچھ اور نہیں کاٹ سکتا! برتن دھونے کے اوزار کے پاس صحیح مقدار کا نرم رگڑائی کرنے کا پاؤڈر موجود ہے آپکے کمرے کی اشیاء کو چمکانے کے لیے اور صابن تیز سرکے کی بدبو کے خاتمے کے لیے۔ اپنا اوزار سرکے اور صابن میں ڈبوئیں اور رگڑنا شروع کریں!

۳ . کھارے پانی کے دھبوں کو مٹاںے کے لئے لیموں استعمال کریں۔

جب زندگی آپکو لیموں دے، اس سے صفائی کریں! لیموں کے رس میں موجود لیموں کا تیزاب کھارے پانی کے دھبّے کاٹنے کے کام کو ہلکا بناتا ہے جو با آسانی خوبصورت دھاتی اشیاء کو تباہ کر سکتا ہے! تازے لیموں کو بیچ میں سے آدھا کاٹیں اور اپنے تمام نلوں پر اسکا کھلا حصہ رگڑیں، پھر گرم پانی سے دھو کر صاف کرلیں۔ اسکی خوشبو بھی شاندار ہوگی!

۴ . اپنے ٹوتھ برش ہولڈر کو برتن دھونے والے میں ڈالیں۔

ٹوتھ برش ہولڈر باقی کے کنستر کی طرح، تو انتھک طور پر سوکھے ہوئے ٹوتھ پیسٹ کو رگڑ کر صاف کرنے کی کوشش کرنے کے بجائے، اسے اپنے اگلے برتنوں کے ڈھیر کے ساتھ برتن دھونے والے میں بھگو دیں! بہت آسَان!

۵ . بیت الخلا صاف کرنے کے لیے سرکہ استعمال کریں

یہ تمام تجاویز میں سے آسان ترین ہے! اپنے بیت الخلا میں سفید سرکہ ڈالیں، رات میں سب سے آخر میں، بہائے بغیر اسے اثر دکھانے کے لیے چھوڑ دیں جب آپ سونے جائیں۔ جب آپ اٹھیں، آپ پائینگے ایک چمکدار، تازی خوشبو والا بیت الخلا! اگر آپکو سرکی کی بدبو نہیں پسند، کوک بھی یہ کام کرسکتی ہے!

۶ . تمام مقصد کے صفا کار کو اپنے بیت الخلا کے برش میں ڈالیں۔

یہ بھولنا بہت آسَان ہے کہ مخصوص صفائی کے مصنوعات کو خود بھی صاف کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور آپکا بیت الخلا کا برش اس فہرست کے سب سے اوپر ہے! ہم جانتے ہیں ہمیں آپکو بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ کیوں! جب آپ اپنا برش استعمال کرلیں، اسے دھو کر صاف کرلیں اور پھر تمام مقصد کے صفا کار کے چند قطرے ہولڈر میں ڈالیں، جو مستقل طور پر جراثیم سے دور اور تازہ رہیگا۔

۷ . اپنے کپڑے دھونے کی مشین کا اندرونی حصہ صاف کریں۔

کپڑے دھونے اور سکھانے کی مشین دونوں ملبے اور نرم ملائم شئے کے ساتھ بھرنے کے لیے تیار ہے، اس لئے فوری صفائی ایک بہترین تخیل ہے۔ ہفتے میں ایک بار بھی کافی ہو گا، اِس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کوئی کھویا ہوا ملائم کپڑا سب کچھ اَٹْکا تو نہیں رہا اور بہترین کارکردگی میں روک تھام تو نہیں کر رہا۔

کتنا آسَان تھا یہ؟ زیادہ آسَان صفائی کی تجاویز کے لیے، اِس تجزیے کو دیکھیں: ۶ عادات اپنے گھر کو ہمیشہ صاف رکھنے کے لئے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine