ایسے۲۴ منصوبے جو آپ کو آپ کے سونے کے کمرے کو تبدیل کرنے پر مجبور کر دیں گے۔

Hiba Hiba
Bedrooms, Clean Design Clean Design Kamar Tidur Modern
Loading admin actions …

پورا دن گھر سے باہر رہنے کے بعد سونے کا کمرہ سکون حاصل کرنے کا ایک واحد زریعہ ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم اپنا زاتی روپ اختیار کر سکتے ہیں، ہماری زاتی زندگی ، ہماری نجی زندگی قائم رہتی ہے اور ہم اپنے جزبات میں توازن قائم رکھنے کے لئےکچھ پل اکیلے بسر کر سکتے ہیں۔ اسلئے سونے کا کمرہ گھر کے باقی کمروں سے زرا الگ ہوتا ہے اور اسی لئے آج ہم اس کمرے کو زرا الگ شکل دیں گے، کچھ رومانوی اسٹائل۔

ایک پر سکون ماحول بنانے کے لئے، جو کہ آرام حاصل کرنے کے لئے بہت ضروری ہے ہم غیر جانبدار رنگین پیلیٹ پر توجہ ڈالیں گے اور اگر ممکن ہوا تو داخلی راستے پر قدرتی روشنی کا استعمال کریں گے۔ آپ کے لئے آپ کے خوابوں کا گھر حاصل کرنے کے لئے آج اس کالم میں ہم آپ کے لئے تجاویز پیش کریں گے۔

ہومیفائی کے پیشہ واران کی طرف سے پیش کردہ ۲۴ شاندار منصوبے دیکھ کر آپ حیران ہو جائیں گے۔

کھلے ہوئے گہرے نیلے اور سفید رنگ کی پیلیٹ کی مدد سے بنایا گیا ماحول۔

جوان جوڑی کے لئے بہترین کمرہ۔

ایک ماڈرن سجا ہوا کمرہ۔

​ایک ماڈرن سجا ہوا کمرہ۔

اندرونی سجاوٹ کے ماہرین نے جو اس منصوبے کے زمہ دار ہیں، ہلکے سرمائی رنگوں پر زور دیا ہے۔

قدرتی روشنی کے داخلے کے لئے بڑے سائز کی کھرکیاں۔

آرام دہ تکیوں سے سجا کمرہ۔

سرمائی رنگ کا اس کمرے پر غلبہ ہے جبکہ ساتھ نیلا رنگ بھی ہلکا ہلکا شامل ہے۔

قدرتی روشنی کے داخلے کے لئے بڑے سائز کی کھرکیاں۔

آرام دہ تکیوں سے سجا کمرہ۔

سرمائی رنگ کا اس کمرے پر غلبہ ہے جبکہ ساتھ نیلا رنگ بھی ہلکا ہلکا شامل ہے۔

اس کمرے کے ڈیزائن کو ایک نفاست بخشی گئ ،جہاں کوئی کمی بھی دیکھائی نہیں دے رہی۔

​نیو یارک کی ٹیم نیو یارک جائنٹس سے متاثر کردہ نیلا کمرہ۔

سب جان چھڑکنے والے پرستاروں کا خواب، پسندیدہ ٹیم کے رنگوں پر مبنی کمرہ۔

ٹیم کی متعلقہ اشیاء کو سجانے کے لئےپھٹے۔

کمرے کی سجاوٹ کے موضوع کا پس منظر کالین کے ڈیزائن میں جھلک رہا ہے۔

​ہلکے رنگوں سے سجا کمرہ۔

ایک نوجوان کے سونے کے کمرے کے لئے بہترین۔

غلابی اور پودینے کا رنگ اس کمرے کو مزید خوشگوار بنا رہا ہے۔

بازوں والی کرسی بہت نرمُاور آرام دہ ہے۔

چھتر والا پلنگ

چھتر والے بستر کو پردوں کے بغیر بھی چھوڑا جا سکتا ہے۔

غیر جانبدار رنگ ایک پر سکون ماحول قائم کر رہے ہیں۔

پڑھائی کے لئے ایک آرام دہ کرسی اور آمد کو مزید استقبالیہ بنانے کے لئے ایک کالین۔

ڈریسر کے اوپر سجاوٹی اشیاء اور اسکرین ماحول کو رنگین بنا رہی ہے۔

​ایک بڑے کمرے میں موجود خوبصورت کالیں ساری جگہ کو گھیرے میں لئے ہوئے۔

ایک اچھا ماحول بنانے کے لئے بہترین۔

تیز نیلے رنگ کا پس منظر کسی بھی جگہ کو عصر حاضر اور ایک الگ انداز دیتا ہے۔

میز، لکڑی کا فرش اور قدرتی روشنی ایک پرسکون اور آرام دہ ماحول بناتی ہیں۔

اس کمرے میں بیٹھنے کی جگہ موجود ہے جہاں ایک سوفا ہے اور درمیان میں میز موجود ہے۔

اس بڑے کمرے کے مختلف حصوں کی جھلک۔

​اس کمرے میں موجود لیمپ سب سے زیادہ توجہ کا باعث ہیں۔

اس کمرے کے بڑکیلے رنگ باقی تمام جگہ کے غیر جانبدار رنگوں کے ساتھ ملاپ کر رہے ہیں۔

خالص سکون اور خوبصورتی۔

سرمائی رنگ اور ساتھ نیلے رنگ کا میلاپ ایک ایل منفرد انداز دے رہا ہے۔

​جامنی تکیے اور ساتھ سفید ٹیکسٹائل۔

کمرے کو پرسکون اور ایک الگ ماحول دینے کے لئے۔

بچوں کے لئے ایک خوشگوار کمرہ۔

اس کمرے میں جڑواں پلنگ اور پلنگوں کے درمیاں لائبریری موجود ہے۔

​سفید، نیلا اور ہرا۔

ایک غیر معمولی لیکن موثر ملاپ۔

ہر شے میں موجود دلچسپ انداز۔

ہر شے میں موجود دلچسپ انداز۔

​مرصع فرنیچر۔

ایک بڑے سائز کا پلنگ اور اسٹائل سے بھرپور فرنیچر جس کے ساتھ دراز موجود ہیں، اس کمرے کو ایک پرسکون ماحول دے رہے ہیں۔

:گہرا نیلا، میجنٹھیا اور سفید رنگ کا میلاپ۔

ایسا ملاپ جو اس کمرے کو ایک کلاس آتا کر رہا ۔

لکڑی کا ایک خاص کردار۔

:دیوار پر لگےپینل اور کھڑکی کے ساتھ پڑا آرام دہ سوفا اس کمرے کو پرسکون شکل دے رہا ہے۔

ایک اصلی پلنگ کا تختہ۔

یہ تختہ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ قدرتی روشنی کا باعث بھی بن رہا ہے۔

ایک نازک اور رومانوی کمرہ۔

خوبصورت رنگ، کلاسک فرنیچر، آرام دہ کالین کے ٹکڑے اور فانوس ایک اعلیٰ ماحول بنا رہے ہیں۔

\

غلابی اور سفید رنگ کا میلاپ اس کمرے کو پرکشش بنا رہا ہے۔

​گہری رنگت کی لکڑی اور رنگین دیواریں اس کمرے کو خوبصورت بنا رہی ہیں۔

چھت پر لگا ہرا لیمپ خوبصورتی بڑھا رہا ہے۔

کرسی کو واضع کرتے ہوئے، پڑھائی کے لئے جنت۔

​سفید اور سرمائی رنگ کمرے کو ایک کلاسک انداز دے رہے ہیں۔

پرانے اور ماڈرن انداز کا میلاپ۔

کلاسک اور ماڈرن انداز کے میلاپ کو کیسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے؟ دونوں جہانوں کا بہترین انداز۔

​تمام گھر والوں کے لئے کمرہ۔

گہری نیلی دیواریں اور کھڑکی کے ساتھ رنگین کرسیاں اس کمرے میں خوشی کا سما پیدا کر رہی ہیں۔

ایک بہت خوشگوار کمرہ

بچوں کی خوشنودی کے لئے۔

سفید اور سرمائی رنگ میں سجے اس کمرے میں پُر سکون نیند آنے کی تمام خصوصیات موجود ہیں۔

رومن بلائنڈز توجہ کا باعث ہیں جو ماڈرن انداز قائم کر رہے ہیں۔

آپ مزید جاننا چاہتے ہیں؟ ہمارے اسٹور پر آئیں۔

ہومیفائی کے پیشہ واران کے مزید منصوبے دیکھئیں۔

ان میں سے کتنے کمروں نے آپ کو متاثر کیا ہے؟ کیا آپ کا کوئی پسندیدہ رہا؟

سونے کے کمرے کے یہ خوبصورت ڈیزائن نظر انداز نا کیجئے گا۔

سفید اور سرمائی رنگ کا میلاپ۔

کھرکی کے ساتھ کی جگہ سٹورج کی جگہیں فراہم کر رہی ہے۔

بھرا ہوا پلنگ کا تختہ آرام و سکون کا باعث بن رہا ہے۔

ایسے پلنگ کی موجودگی میں، کمرے میں ناشتہ کیا جاتا ہے۔

تقریباً سفید۔

سفید اور سرمائی رنگ میں سجے اس کمرے میں پُر سکون نیند آنے کی تمام خصوصیات موجود ہیں۔

رومن بلائنڈز توجہ کا باعث ہیں جو ماڈرن انداز قائم کر رہے ہیں۔ 

آپ مزید جاننا چاہتے ہیں؟ ہمارے اسٹور پر آئیں۔ 

ہومیفائی کے پیشہ واران کے مزید منصوبے دیکھئیں۔

رومن بلائنڈز توجہ کا باعث ہیں جو ماڈرن انداز قائم کر رہے ہیں۔ 

آپ مزید جاننا چاہتے ہیں؟ ہمارے اسٹور پر آئیں۔  

ہومیفائی کے پیشہ واران کے مزید منصوبے دیکھئیں۔

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah