جب آپ بڑے ہوتے ہیں آپکی پسند بدلتی ہے اور مزید سمجھدار ہوتے ہیں.یہ کھانے ,موسیقی,اور سرگرمیوں کے لیے کہا جاتا ہے مگر یہ ان سب کے ساتھ ساتھ آپکے گھر کے لیے بھی ہوتا ہے.ایک نوجوان کی حیثیت سے آپکے پاس آپکے پسندیدہ بینڈ/گروہ کے کافی اشتھار ہوسکتے ہیں.کالج کے دوران بیگ کرسیاں اور انتخابی فرنیچر آپکے رہنے کے کمرے میں ہوتا ہے.ج آپ بیس سال کے ہوتے ہیں تو آپ اور زیادہ سمجھدار ہونے کی کوشش کرتے ہیں لیکن شاید وہی پہلے والے فرنیچر کی دکان کو چنتے ہیں کیونکہ یہ ایک چیز ہے جو ہر کوئی خریدنے کے قابل ہوتا ہے.لیکن اب آپ تیس سال کے ہیں اور زندگی میں اور بھی مستحکم ہیں تو یہ سجاوٹ بدلنے کا وقت ہے جیسا کہ آپ نے پہلے سالوں میں بدلیں.مندرجہ ذیل میں وہ تیس چیزیں ہیں جو کہ آپکے گھر میں نہیں ہونی چاہئیں اگر آپ تیس سے اوپر ہیں تو پھر کچھ چیزوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تیار ہو جائیں