چھوٹے بیڈرومز کی سجاوٹ کے ١٥ بلکل نئے آئیڈیاز

Wektek Wektek
Magnifique déco vintage pour une résidence privée , Studio Catoir Studio Catoir Kamar Tidur Modern Kayu Wood effect
Loading admin actions …

١. اگر آپ ایک سٹوڈیو میں یا ایک کمرے کے گھر میں رہتے ہیں، تو اپنے پلنگ کو مفید، کارآمد اور پرائویسی بڑھانے والی شیلفوں کا استمعال کیجئے

٢. چھوٹے بیڈروم میں ڈریسنگ روم یا غسل خانے کو چمکیلے شیشے کی دیوار سے جدا کرنا بہترین ہے.

homify Kamar Tidur Minimalis

٣. یہ مت سمجھیں کہ آپ کو اپنی رنگوں کی سکیم کو ہلکا رکھنا ہے. چوتھے کمروں میں تاریک شیڈ اچھے رہتے ہیں اور ساتھ ہی ماحول کو گہرائی اور امارت بھی بخشتے ہیں

homify Kamar Tidur Gaya Asia Kayu Wood effect

٤. اس ایک میں ہی موجود سب کچھ والے سیٹ کے ساتھ اپنے بیڈ کو مکمّل طور پہ چھپا دیں.

اگر آپ ابھی بھی آئیڈیاز سے محروم ہیں اور اپنے بیڈروم کیلئے اضافی مدد چاہتے ہیں تو کیوں نہ کسی ماہر سے گفتگو کی جاۓ؟ آپ ہومی فائی پہ مختلف طرز کے انٹیرئر ڈیزائنرز سے مدد لے سکتے ہیں.

٥. اپنے بیڈروم کے لئے اپنے ارادے بلند ہیں؟ اونچائی پہ بیڈ بنائیں اور فرشی آرائش اور پلان میں جگہ بچائیں

بنک بیڈ کو اکثر نظر انداز کردیا جاتا ہے لیکن یہ اندرون میں بنی مثالیں مفرد، اسٹائلش اور جدید ہیں!

اس گھر کا بیڈروم لکڑی کی دیواروں کے پیچھے چھپا ہے جنکو پرائیوسی کیلئے ہٹایا یا لگایا جا سکتا ہے.

٨. بعض اوقات سادہ ہی بہترین ہوتا ہے اور یہ کمرہ ہمیں دکھاتا ہے کہ ایسا کیوں ہے. شہزادی کی طرح اور عیب سے پاک، یہ کمرہ جڑا ہوا، سادہ اور رنگوں کو بہترین امتزاج بخشتا ہے

homify Kamar Tidur Gaya Mediteran

٩. پلنگ کے نیچے چیزیں رکھنے کی جگہ غائب لگ سکتی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ اسٹائل سے بھرپور اور نفیس جگہ بچانے کا حل پیش کرتی ہے

١٠. یہ منفرد ڈیزائن لکڑی کے تختوں اور بیڈ کی پائنتی پہ بچوں کا حسین امتزاج پیدا کرتا ہے، جبکہ تمام فیچرز کا بیحد سوچ بچار کے بعد اضافہ کیا گیا ہے

١١. اگر آپ واقعی جگہ میں کمی محسوس کرتے ہیں تو اس فولڈ ہونے والے بیڈ پر نظر ڈالیں جو کہ یقینی طور پہ آپکے کمرے کو شاندار کرے گا اور اہم کاموں کیلئے جگہ چھوڑے گا

١٢. دیوار میں لگی شیلفیں چھوٹے کمروں کیلئے مفید ہیں، جو کہ جھنجھٹ سے پاک کثیر مقدار میں سامان رکھنے کی جگہ مہیا کرتی ہیں

١٣. اپنے بیڈ کو کسی بھی چھوٹی سی جگہ میں لگا دیں. یہ مثال ہمیں دکھاتی ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے اور سونے کی جگہ کیسے آرام دہ اور مہمان نواز لگ سکتی ہے وہ بھی آرام سے جگہ بچاتے ہوے

پینٹ کیئے گئے بڈہیڈ سستے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی سونے والی جگہ کو کمرے کے باقی حصّوں سے بھی جدا کرتے ہیں

١٥. اور آخر میں اپنے کمرے میں فانوس کا استعمال کریں جو اس بات کو یقینی بناے گا کہ اپکا کمرہ امارت سے بھرپور لگے، جو کہ آپکی صبحوں کو خوش بختی کے احساس سے بھر دے گا

Butuh bantuan dengan projek Anda?
Hubungi kami!

Sorotan dari majalah