جیسلومیں،جو کہ ایک مشہور قصبہ ہے، جے ایم آرکیٹیکچر کا ایک (ولا) کوٹھی ہے۔یہ گھر جو کہ مکمل طور پر سفید ٹائلوں سے گھرا ہوا ہے، کی بھی کچھ خاص خصوصیات ہیں، جو کہ آج ہم آپکو دکھائیں گے۔ ٹائلوں کا استعمال جو کہ ایک ڈچ ماہرنے انجام دیاچینی مٹی کی چیزیںماسٹریکٹ، سیرامکس کی مہیا کردہ ہیں۔ ہم اس خوبصورت چھٹی گزارنے والے گھر کو کھو جیں گے
اندرونی حصہ سفید اور کریم کی پلیٹ جیسے گہرے رنگوں سے بنایا گیاہے، جیسے کہ کشن، مکمل طور پر، ہوا دار اور روشنی سے بھر پور۔آپ گرم ہوا کو اس شاندار گھر سے گزرتا ہوا محسوس کرینگے۔
رنگوں کا استعمال دوسری سطحوں کے لیے سو رج کے ریفلیکشن کو یقینی بناتا ہے اور ولا کے اندر ہوا اورٹھنڈک کی گزرگاہ بناتا ہے
یہ گھر ایک محر کاتی جگہ ہے۔مسلسل ٹائلوں کی مرہون منت ہے۔ا سکی ساخت اور رنگ بیرونی اور اندرونی دنیا کو ساتھ ملاکر ایک خوشگوار اور روح بخش تاثر دیتا ہے۔یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ کیسے ایکدیوان خانہ اور ٹیرس کو ٹائلوں کی ہموار سطح سے ملایا گیا ہے
اس پر آسائیش میڈٹرین گھر کےمالکان نے ڈیزائنرز کو کچھ ٹاسک دیے۔آرکیٹیکٹ جیکوپ میشرونی، اس کام میں آنے والی تقریباً ناممکن رکاوٹوں کے باوجودایک کشادہ کھلی آب وہوا جو کہ پورے گھر سے گزرتی ہے اور بڑے باغ اور سوئمنگ پول والے گھر بنانے کے قابل ہوئے۔ گھر کو زیادہ سے زیادہ وسیع ہونا چا ہیے تھا۔ مگر اسکے علاوہ ، ایک بڑا باغ اور تین خوابگاہیں ، ۰۲۹۵ مربع فت کے نسبتاً چھوٹے میں سما گئی
جی ایم آرکیٹیکچر نےڈچ بنی ہوئی ٹائلز کو بہت شروع میں استعمال کیا اور انہیں اس ولا اسٹائل کا ستارہ بنا دیا۔ موسا ۰۳۱، سال کے تجربے کے ساتھ ٹائلوں کا مینو فیکچر رہے جو کہ ماس ٹرکٹ میں واقع ہے۔جس نے نا صرف ایک صدی کا علم اور مہارت حاصل کر لی ہے بلکہ اپنے ہمیشہ کی طرح جدید ٹائلڈیزائن کو دیوارو ں ، فرش اور ٹیرس پر استعمال کیا ہے۔ اس کمپنی کی چار برے اعظموں کے تیس ممالک میں موجوگی کو تسلیم کیا ہے۔
معیارکا اعلیٰ درجہ اور ٹائلز کے جمالیاتی حسن نے جی ایم کو ، جیسا کہ وہ تھے۔ گھرکے لیے ایک دوسری جلد کو گھر کے اندر اور باہر مہیا کیا، دیواریں ، فرش اور صحن کو موسا ٹائلز نے مکمل طور پر ڈھانپ لیا۔ایک آسانی سے بر قراررکھے جانے والے کھلا مگر گرم اور اسٹائلش ڈیزائن میں بدل دیا تھا