اٹھارہ راز کی/پوشیدہ باتیں جو کہ پلمبر مفت میں آپ کو کبھی نہیں بتائیں گے.

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify Modern bathroom
Loading admin actions …

مستری/دکاندار اکثر یہ باہر کے کچھ بہترین لوگوں میں سے ہیں اور ہم اپنے گھر کی بہترین کارکردگی کے لیے ہم ان پر انحصار کرتے ہیں.تاہم اب اور بعد میں آپ دیکھیں گے کہ مستری/دکاندار کی کچھ باتیں/طریقے ایسے ہیں جو وہ ظاہر/بتاتے نہیں ہیں اور ہم ایسے ہی ایک پلمبر سے ملے جس نے ہمیں کافی راز کی/پوشیدہ باتیں بتائیں جو ہمارے لیے کافی فائدہ مند ہیں.آپ یقین نہیں کریں گے کہ آپ کس طرح پیسے بچا سکتے ہیں پرباتھ روم پلمبنگ(نلکوں ٹونٹیوں کا کام)کے کاموں سے. خاص طور پر اگر آپ یہ مضمون پڑھتے ہیں تو. تو آئیے دیکھتے ہیں اور کچھ راز جانتے ہیں.

1. آپکو پلمبر کی ضرورت نہیں ہوتی جتنا آپ سوچتے ہیں

بہت سے کام صرف پیچیدہ لگتے اور جن پر کافی وقت لگتا ہے لیکن اصل میں مشکل نہیں ہوتے.

2. کپڑے دھونے والی مشین کی ٹیوب بدلنا بس دو منٹ کا کام ہے.

آپ کسی بھی دھاتی اشیاء کی دکان سے پرزے/حصہ لے سکتے ہیں اور انھیں آسانی سے لگا سکتے ہیں.

3. اپنی ٹنکی/حوض میں صفائی والی کیمیائی اشیاء نہ ڈالیں

یہ اصل میں آپکے پلاسٹک کے پائپ اور دھاتی اشیاء کو گلا/خراب کر دیتی ہیں.

4. ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپکی ٹونٹی کا ڈھکن/سرا کہاں واقع ہے

کم از کم اس طریقے سے آپ آرام سے شگاف/سوراخ خود روک/بند کر سکتے ہیں اس سے پہلے کہ آپکا گھر خراب ہو.

5. ڈاٹ/سوراخ میں بالوں کا ہونا خطرناک ہے

یہ آپکے پانی کو مکمل طور پر واپس/روک دیتا ہے اور جب یہ گلنا/خراب ہونا شروع ہوتا ہے یہ خوشگوار نہیں ہوتا.

6. قابل مسح/بہ نکلنا والی اشیاء کے مطلق بڑی اشتہار بازی پر پقین نہ کریں

ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ آپکے پانی کے بہائو میں آخر کار رکاوٹ بنیں.ٹوئلٹ ٹشو سے وابستہ رہیں.

7. مررہ قیمت والا معاہدہ حاصل کرنے پر اکتفا کریں نہ کہ گھنٹے کے حساب والا.

جب کسی مستری/دکاندار کی بات ہو کہ وہ اچھے سے کام کریں اور جلدی سے مکمل کر کے چلے جائیں تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ کس طرحمضبوطی سے کام کر سکتے ہیں

8. اپنے گھر کے فلش کو بدلنا کافی آسانی ہر کسی کے لیے

بس پیکٹ پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں اور آپ ہی ٹھیک ہو جائے گا!

9 سوموار/پیر کو بلانا آپکو زیادہ مہنگا پڑ سکتا ہے

یہ اس وجہ سے ہے کہ بہت سے لوگ ہفتے کے آخر میں اپنی دھاتی اشیاء/روزمرہ کی اشیاء کو ٹھیک کروانے کی کوشش خرتے ہیں.ہوشیار رہیں.

10. منکشف/نظر آنے والے پائپ اور ٹیوب پر کچھ مت لٹکائیں

یہ صنعتی طور پر مسرت بخش نہیں لگتا جب کچھ نہ کچھ کام کرنا بند کر دے/خراب ہو جائے

11. پرانے بیت الخلاء کی نشست بدلنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا

یہ سچ میں پھنس سکتے ہیں یہ صرف آپ نہیں جو جدو جہد کرتے ہیں.

12. موسم سرما میں باہر والی ٹونٹی بند رکھیں

اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو ٹیوب/پائپ کے منجمند ہونے کا خطرہ ہو گا جو کہ کافی سنجیدہ مسئلہ ہے.

13. ایک ٹپکنےوالی ٹونٹی(جس سے قطرہ قطرہ پانی گرتا رہے) ایک سنگین مسئلہ ہو سکتی ہے

جتنا زیادہ آپ ٹونٹی کو ٹپکتا ہوا چھوڑ دیں گے اتنا زیادہ نقصان ہونے کا خطرہ ہے جو کہ ٹھیک کرنے میں آپ کو زیادہ مہنگا پڑ سکتا ہے.جیسے ہی ٹپکنا شروع ہو فورا کسی کو دکھائیں.

14. معروف/مشہور پلمبر آتے ہیں اعر مسئلے کا مفت جائزہ لیتے ہیں

اس میں وہ آپ سے کچھ نہیں لیتے بس کام کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔

15. بے اصول/بے ترتیب یا پھر ڈائریکٹری سے دیکھ کر پلمبر نہ بلوائیں

گفتگو/زبانی کلامی اور سفارش واحد طریقہ ہے یہ جاننے کے لیے کہ آپ بہترین پلمبر حاصل کریں گے.

16. کسی بھی چیز کو پلمبر کے راستے سے دور رکھیں اور یہ آپکے پیسے بچائے گا.

اگر آپکے پلمبر/دکاندار کو آپکی اشیاء کو ادھر ادھر منتقل کرنا پڑتا ہے تو یہ اسکا ایک گھنٹہ لگوا دے گا.ان کے لیے اس کو آسان بنائیے.

17. صرف لائسنس یافتہ اور رجسٹرڈ پیشہ ور بلائیں

ہر دکان دار کے پاس پیشہ ور رجسٹر ہوتا ہے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپکا.پلمبر انھی میں سے ایک ہے.

18. یہ فرض مت کریں کہ سستا ہی بہترین ہے

آپکی جیب کو سستا پسند ہو سکتا ہے لیکن آپکی پلمبنگ کو نہیں.اس کام کے لیے درست انسان کا انتخاب کریں کم سے کم مہنگی نہیں.

اگر آپ اپنے گھر میں تبدیلی کرتے ہوئے پیسے بچانا چاہتے ہیں تو اس مضمون کو دیکھئیے.سینتیس(37) چھوٹے اور اقتصادی طریقے آپکی دیواروں کی آرائش کے لیے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine