آزمائش: سات سوالات جو تعین کرتے ہیں کہ کس طرح کا باورچی خانہ آپ کے لیے مناسب ہے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Shabby Chic Küche, Beer GmbH Beer GmbH Kitchen Wood Wood effect
Loading admin actions …

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ باورچی خانے کسی بھی گھر کے گھریلو کام کی بنیاد ہوتے ہیں.تاہم باورچی خانوں کے ڈیزائن کی کافی بڑی اقسام کے ساتھ سامان و اشیاء مارکیٹ میں میسر ہیں.آپ کس طرح اس بات کا تعین کر سکتے ہیں کہ سب سے زیادہ موزوں کون سا ہے آپ کے لیے. اس شش و پنج میں مدد کے لیے ہمارے ماہرین نے فیصلہ کیا ہےسات سوالوں کی فہرست آپکی پسند ضرورت اور عدات پر مبنی ہے جو کہ آپ کو بہترین مشورہ دیتی ہے کہ آپ اپنے پیسے کہاں لگائیں.وہ سب سے زیادہ موزوں پسند کو منتخب کریں اور آخر میں حتمی اشارہ جانئیے اس مضمون کے آخر میں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں.اس جانچ/آزمائش کا لطف اٹھائیے.

1. آپ کیا سوچتے ہیں کہ آپکو کتنی جگہ کی ضرورت ہے

(ا) پانچ مربع میٹر یا شاید اس سے کم جگہ.یہ اچھی لگے گی اگر یہ رہائشی کمرے سے دکھائی دے.

(ب) ایک وسیع جگہ لیکن رہائشی کمرے کے ساتھ ضم/جڑی ہونی چاہئیے (ج) ایک چھوٹی جگہ لیکن یہ کھانے کے کمرے اور رہائشی کمرے سے الگ ہونی چاہئیے. (د) ایک جگہ جو کہ بارہ مربع میٹر ہے رہائشی کمرے سے الگ اور آزاد ہے.

2. آپ کتنا وقت اوسطا باورچی خانے میں گزارتے ہیں

(ا) زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ گھنٹا اس میں ناشتہ تیار کرنا اور کھانے کے بعد صفائی کے لیے وقت شامل ہے.

(ب) عین ممکن وقت کا اندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ باورچی خانہ رہائشی کمرے کے ساتھ ضم ہے. (ج) تقریبا دو سے تین گھنٹے اور اگر جگہ زیادہ ہو تو زیادہ ہو جائے گا. (د) میرا تمام وقت گھر کے کام کے ساتھ ساتھ بچوں کی دیکھ بھال میں گزرتا ہے اس وجہ سے کہنا مشکل ہے.

3. اپکے گھر میں کتنے لوگ ہیں جو باورچی خانہ استعمال کرتے ہیں

(ا) عام طور پر صرف ایک شخص

(ب) کم از کم دو لیکن زیادہ بھی ہو سکتے ہیں.مجھے مل کر کام کرنا پسند ہے اس کے اپنے اصول کے ساتھ. (ج) دو سے زیادہ نہیں. (د) تمام گھر والے اور یہاں تک دوست بھی.ہمیں باورچی خانے کے گرد مہمانوں کا ہونا پسند ہے

4. ان میں سے کون سی خصوصیات آپ اپنے باورچی خانے کے لیے پسند کریں گے

(ا) مزید جگہ

(ب) جمالیات/خوب صورتی

(ج) لچک میں اضافہ 

(د) ٹیکنالوجی/صنعتیات و فنیات

5. کس عنصر کو ترک نہیں کرنا چاہتے

(ا) ایک مائیکرو ویو

(ب) ایک بڑی کام کی جگہ

(ج) ایک اشیاء رکھنے کی میز,کم از کم ضرورت کی ایک چھوٹی میز

(د) ایک بڑا فریج

6. ایک جمالیاتی نقطہ نظر سے اپ کا باورچی خانہ کس طرح نظر آنا چاہئیے

(ا) رہائشی کمرے کے جیسا انداز طرز کا ہونا

(ب) رہائشی کمرے سے مختلف لیکن اچھی طرح ضم 

(ج) سادہ ڈیزائن جو بڑی جگہ کی طرح نظر آئے

(د) واضح اور پر اثر.

7. اگر یہ ممکن ہو تو آپ اپنے باورچی خانے میں کیا شامل کریں گے

(ا) مزید چھت

(ب) ایک بڑا حرکت کرنے والا نعمت خانہ 

(ج) ایک وسیع کام کرنے والا تختہ 

(د) ایک کالے تختے والی دیوار

. نتائج: دریافت کریں کہ کس قسم کا باورچی خانہ آپ کے لیے موزوں/مناسب ہے

کی اکثریت آپکو واضح کارآمد عملی باورچی خانے کے لیے پسند کرنا چاہئیے.آپکے پاس بہت کم جگہ دستیاب ہے آپکے کچن کے لیے اس کے لیے آپکو لکیری ساخت کی ضرورت ہے جو کہ آپکو زیادہ سے زیادہ فعالیت پیش کر سکتے ہیں.یہ مشورہ نمایاں کرتا ہے تمام دستیاب بلندیوں کے ساتھ ساتھ کھلنے والی شیلف/طاق کو زیادہ چیزیں رکھنے کے بارے میں.

اکثریت بی جزیرے کے بلاک کی طرح باورچی خانہ آپکے لیے بہترین ہے.ایک جزیرے جیسا باورچی خانہ آپکو الگ جگہ کی اجازت دیتا ہے.لیکن اسی وقت میں کچن دوسری جگہوں سے الگ نہیں ہوتا مثال کے طور پر رہائشی کمرے.جزیرے جیسا کچن زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کھانا پکانے کی اجازت دیتا ہے یہ سب سے زیدہ لچکدار اختیار ہے جب یہ ارد گرد سے بصری تعلق بناتا ہے. اکثریت سی. اگر آپ دستیاب جگہ کو زیادہ سے زیادہ استعمال میں لانا چاہتے ہیں تو آپخو ایل کی شکل کی ساخت کے بارے میں سوچنا چاہئیے.سادہ فرنیچر دیکھئیے اور غیر جانبدار رنگوں کی آرائش کچن کو وسیع ظاہر کرتی ہے اور آخر میں کیوں نہ ایک بند ہونے والی میز اور کرسیوں کی تجویز پر غور کریں جو کہ تب نکالی جائیں جب ضروری ہوں. ڈی. اکثریت باورچی خانہ ہے جسکی آپکو اشد ضرورت ہوتی ہے.اگر آپ خوش قسمت ہیں کہ ایک درمیانہ سائز کے باورچی خانے کے مالک ہیں تو آپ ایک بڑی فریج ایک برتن دھونے کا بیسن اور بڑا کھانا کھانے کا میزجس پر دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں.مزید باورچی خانے کی تجاویز کے لیے مندرجہ ذیل سے رجوع کریں.

چھوٹے باورچی خانوں کے ڈیزائن 

گھر والوں کے لیے دوستان ماحول والے باورچی خانے کی تجاویز 

اپنے کچن کو سجائیں: ایل کی شکل کی ترتیب  والے کچن کے فوائد

بہترین کچن منتخب کرنے کے لیے سب سے بہترین تجاویز

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine