ہمارا گھر باہر سے کیسا نظر آنا چاہئے؟ چند مقبول ترین ڈیزائن

usranaz usranaz
Güzelbahçe Villa, VERO CONCEPT MİMARLIK VERO CONCEPT MİMARLIK Modern houses
Loading admin actions …

ہمارے گھر کی ساخت، بناوٹ اور خوبصورتی ہماری شخصیت اور پسند کی عکاس ھوتی ھے گھر کو تشکیل دیتے وقت اس کے سٹائل، اس کی بناوٹ اور اس کے ڈیزائن پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ھوتی ھے۔ اس مقصد کے لئے آپ کسی ماہر پیشہ ور آرچیٹیکٹر کی خدمات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

 اگر آپ نے کبھی ایک پلاٹ خریدا تھا جس پر آپ گھر تعمیر کرنے کی ہمت نہ کر پائے تھے تو اب وقت ہے کہ آپ یہ کام شروع کریں۔ کسی بھی پریشانی کی صورت میں آپ ہومی فائی کے پیشہ وران سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایک گھر تعمیر کروانے جتنا بڑا کام اور اس پر لگنے والی محنت آپ کے بس کا روگ نہیں، یا آپ کے پاس وقت کم ہے تو آپ کو مارکیٹ سے تعمیر شدہ گھروں کی قیمتیں معلوم کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کل اپنی پسند اور ضروریات کے مطابق بنا بنایا گھر حاصل کرنا نہایت آسان ہے۔

پاکستان اور ایشیاء کے ممالک میں گھروں کے ڈیزائن کا اپنا مخصوص انداز ھوتا ھے۔اس لئے ہم آج ھومی فائی کے اس مضمون میں گھروں کے  ایسے خوبصورت اور دلکش ڈیزائن لے کے آئے ہیں جو یہاں مقبول بھی ہیں اور رجحان پزیر بھی۔تو بغیر کسی وقفہ کے ہم ان خوبصورت اور دلکش ڈیزائنوں والے گھروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کرترے ہیں۔

1۔ سرمئی رنگ کی مضبوط دیواروں سے مزین دو منزلہ مکان کا دلکش انداز

2۔ مضبوط اور اونچی بنیادوں پر مشتمل مشرقی گھر کا خوبصورت ڈیزائن

3۔ خاکستری رنگ کے خوبصورت پسِ منظر کے ساتھ بڑے دروازے والے مکان کا سٹائلش انداز

4۔ جدید سٹائل کے ڈیزائن کے ساتھ گھر کا خوبصورت بیرونی منظر

5۔ لکڑی سے مزین گھر کی بیرونی دیوار کا دلکش منظر

6۔ ڈھلوانی سطح کی چھت کے ساتھ گھر کا دلنشین منظر

7۔ سفید رنگ کے ساتھ نفیس گھر کا خوبصورت سٹائل

8۔ جالی دار ڈیزائن کی بیرونی دیوار کے ساتھ مشرقی سٹائل کا خوبصورت ڈیزائن

9۔ پُر تعش بیرونی منظر کے ساتھ مکان کا دلکش خاکہ، پتھر اور لکڑی کا خوبصورت ملاپ

10۔ برآمدہ اور بالکونی کے ساتھ دو منزلہ مکان کا خوبصورت اور رُجحان پزیر ڈیزائن

11۔ سیاہ بڑے سے گیٹ کے ساتھ سرمئی رنگ میں دلکش گھر کا خوبصورت پسِ منظر

12۔ پتھریلی دیوار کے ساتھ چھوٹے سے باغیچے سے متصل گھر کے بیرونی حصے کا دلکش منظر

13۔ آہنی گیٹ کے ساتھ شیشے کی کھڑکیوں کا دلکش ملاپ۔ ایک پُرتعیش اور جدید دو منزلہ مکان کا خاکہ

14۔ خوابوں جیسے گھر کا پُرتعیش اور جدید ڈیزائن۔ جس کو دیکھ کر اس کو اپنانے کی خواہش ہر ایک کو ھو گی۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine