کیا آپ فینگشوئی پر یقین رکھتے ہیں.سات ترکیبیں جو پیسے کو آپکے گھر کی طرف متوجہ کریں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Penthouse 401, Saar Interior Design Saar Interior Design Living room
Loading admin actions …

فینگشوئی ارد گرد کے ماحول کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے چائنہ کا ایک فلسفیانہ نظام ہے. پانچ آرٹس میں سے ایک چینی تتومیمانسا(علم نظری)  قافیہ شناسی کہلاتی ہے صورت کے مشاہدے فارمولے اور حساب کے ذریعے کیے جاتے ہیں.یہ اس اصول پر مبنی ہے کہ نادیدہ قوتوں نے کائنات زمین اور انسانیت کو پابند کیا ہوا ہے.آج ہومی فائی پر ہم فینگشوئی کی سات تراکیب دیکھنے جا رہے ہیں.چینی فلسفے کے مطابق یہ آپکے گھر میں پیسے کو اپنی طرف متوجہ کرے گا.آپ کے پاس مال و دولت اور خوشحالی بھی لائے گا. آئیے دیکھتے ہیں.

1.غیر ضروری اشیاء کو ہٹا دیں

آخری چیز جو آپ چاہتے ہیں آپکے گھر کی وہ اشیاء ہیں جو کہ کارآمد نہیں ہیں جوکہ جگہ میں بے ترتیبی اور افراتفری کی وجہ بنتی ہیں.یہ کمروں کو بھی گندا اور بکھرا ہوا ظاہر کرتی ہیں.یہ گھر پرانی توانائی رکھتا یے اسکو روکیں.گھر سے متصل جگہ ہے تو اسے بیچ دیں یا پھر  کوئی چیز صدقہ کر دیں جو کہ کارآمد نہ ہو یا صدقے کے قابل ہو.اب آپکے پاس نیا اور تازہ دم ماحول ہوگا.

2. سرخ سبز اور بنفشہ رنگ استعمال کریں

یہ رنگ آپکے گھر میں خوشحالی کو اپنی طرف متوجہ کریں گے تو سرخ رنگ کشن کے لیے پسند کریں یہ ڈیزائن پیشہ وروں نے یہاں کیے ہیں بنفشہ قالین یا سبز دیواریں. یہ شاندار بیڈروم/سونے کے کمرے یا رہائشی کمرے کو بھی شانداف بنا دے گا.

3. اپنے گھر کے باہر کے حصے پر بھی سرمایہ کاری کریں

اگر آپکے گھر کا باہر والا حصہ پرکشش نہیں تو یہ مہمانوں کی پسند اور توجہ یا پیسے کو متوجہ نہیں کرے گا.اپنے باغ کی کانٹ چھانٹ کریں اگواڑ کو برقرار رکھیں اور اس میں خوبصورت لائٹس لگائیں جو شام کو آپکے گھر کے سامنے کے دروازے کا راستہ ڈھونڈنےکے ساتھ ساتھ آپکے گھر کی بیرونی آرائش کو بھی روشن کرنے میں مدد فراہم

کرتا ہے. آئیت گھر کے باہر والی لائٹس کی تجاویز کو دیکھئیے جو کہ جدید گھروں کے لیے ہیں

4. ایک صاف باورچی خانہ

باورچی خانہ گھر کا دل اور روح ہے تا اگر یہ صاف ستھرا اور منظم ہے تو آپ ایک صاف ستھرا اور منظم گھر بناتے ہیں.پیسہ بھی دستک دے گا.جدید طرز کا باورچی خانے کا ڈیزائن بہت سی جگہ کھ ساتھ اپنائیں یہ آپکو آپکے باورچی خانے کے کائونٹر کے اوپری حصے کو کسی قسم کی بےترتیبی سے صاف ستھرا رکھنے کی اجازت دیتا ہے.

5. گرم /پرکشش بیڈروم

پرکشش اور نفیس اشیاء اپنائیے اپنے بیڈروم کے لیے جس سے یہ ایک ریشمی غلاف یا ایک چھوٹی سی پناہ گاہ کی طرح محسوس ہوگا.آپ کو امن اور مکمل طور پر ہم آہنگی محسوس کریں گے جب آپ اس جگہ میں ہوں. یہ آپکو بھر پور توانائی اور حوصلہ افزائی کے ساتھ دنیا کا سامنا کرنے کی اجازت دیتا ہے تو آپ پیشے کما سکتے ہیں.اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ آپکے بستر کے سامنے آئینہ نہیں ہے.

6. غسل خانہ بند رکھیں

آپ کوئی پیسہ مال و دولت اور خوشحالی نہیں چاہتے اور آسودگی ختم ہو گئی ہے تو اپنے بیت الخلاء کو اپنے غسل خانے میں بند رکھیں.

7. فینگشوئی شیشہ پر اپنی دولت کی سرمایہ کاری کریں

انھیں آرائشی عناصر کو طور پر اپنے تمام گھر میں استعمال کریں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine