ایک بہترین چھت کے لیے تیرہ(13) روشن خیالات

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Marine Parade, Dorrington Atcheson Architects Dorrington Atcheson Architects Modern living room
Loading admin actions …

چراغاں قدرتی سورج کی روشنی یا پھر پیارے چراغ یہ آپ کے گھر کی آرائش میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہ تصوراتی روشنی اندھیرے اور اداس کونے کو اجاگر کرنے یا شاندار ماحول بناتی ہے چاہے یہ تصوراتی بہترین روشنی کے علاوہ یہ ہمارے بجٹ میں ہے اور اہم بھی ہے۔ ہماری تیرہ دلچسپ نظم روشنی والی تجاویز ہمارے پیشہ ور افراد کی طرف سے مرتب کی گئی ہے اور یہ یقینی بات ہے یہ آپ کے گھر کی رونق کو بڑھاتا ہے۔ یہ حوصلہ افزائی کا وقت ہے۔

1۔ کم اونچائی

اگر آپ کے گھر کی چھت نیچی ہے تو آپ کو چاہئیے کہ سادہ نظم روشنی کی خصوصیت پر غور کریں۔جبکہ اونچی چھت تھوڑی ڈرامائی ہو سکتی ہے تو اس کے لیے ایک شاندار فانوس لگانا چاہئیے۔

2۔ اعلی انداز طرز

جدید چراغاں نہ صرف شاندار اور آرائشی ہونا  چاہئیے اسکا انتخاب اعلی قسم کا اور ڈیزائن بھی نفیس ہونا چاہئیے

3۔ایل۔ای۔ڈی کا جادو

ایل۔ای۔ڈی ایک کمرے کی روشنی کو فوری طور بڑھا دے گا کیونکہ یہ دوسرے عام بلب کے مقابلے میں بجلی اسی(80) فیصد کم استعمال کرتے ہیں اور یہ ماحول کے لیے بہترین ہیں

4۔ موئثر

شعاع ریزی کا تمام تجربہ ایل۔ای۔ڈی روشنی کے ساتھ ہوتا ہے اور ذہن میں رومانوی خیال بھی سجتے ہیں۔

5۔ اوپر لٹکانے والی اشیاء

چراغاں چھت میں شامل ہے اور جپسمیہ بات یقینی بناتا ہے کہ ٹی وی کے کمرے کا شور باہر نہ آئے۔جبکہ روشنی سے کمرے کے اہم حصوں کو روشنی سے مرکوز کیا جا سکتا ہے

6۔ڈرامائی/تمثیلی انداز سے

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ایک شاندار فانوس آپ کی داخلی آرائش میں چار چاند لگا دیتا ہے بلکہ یہ آپ کے گھر کے کونے کونے کو روشنی سے منور کر دے گا۔

7۔ جہاں روشنی کی ضرورت ہو

فرشی لیمپ ضروری ہیں اندھیرے اور تاریک کونوں کو روشن کرنے کے لیے۔ایک طویل قطب جدید ڈیزائن کا گھر کی مخصوص جگہوں کو منور کرتا ہے جیسے سورج تمام گھر کو روشن کرتا ہے۔

8۔ تفریحی

تفریحی روشنی کے بلب ایک دلچسپ حل تخلیق کرتے ہیں اندرونی آرائش کو سجانے کے لیے جبکہ لکڑی کی چھت ایک  مکمل دیہی انداز دیتی ہے اس گھر کو جو پہاڑیوں میں ہے

9۔ راہ پر/گزرگاہ پر

ایک راہ پر واقع لائٹس ہدایت دیتی ہیں اور کمرے کے بعض حصوں کو اجاگر کرتی ہیں

10۔ کچن میں

کچن کے لیے ہمیشہ بہترین روشنی کی ضرورت ہوتی ہے کھانا بنانے کے لیےاور کام کو آسانی سے کرنے کے لیےاور جبکہ قدرتی روشنی کو پہلی ترجیح حاصل ہے جبکہ متبادل روشنی پر غور کی ضرورت مصروف شاموں میں ہوتی ہے۔ایل۔ای۔ڈی لائٹس کو اس جگہ کو سجانے کے لیے استعمال کریں اس کے لیے آپ کو کوئی افسوس نہیں ہو گا

11۔ زینے/سیڑھی کا کام

یہ کتنا مشکل ہوتا ہے کسی بھی سیڑھیوں کے لیے روشنی کو شامل کرنا۔یہ اس لیے کیوں ہے کہ روشنی مسلسل لکیر کی طرح ہوتی ہے جو کہ چھت کے فریم کے ساتھ ساتھ چلتی ہے

12۔ داخلی دروازے پر

ایک دلکش اور اچھی طرح روشن داخلی دروازآرام دہ اور دلکش محسوس ہو گا۔

13۔ روشن دان

ایک روشن دان بنیادی طور پر ایک کھڑکی ہے جو چھت میں بنائی جاتی ہے جس کا بنیادی مقصد سورج کی روشنی اندر یکساں طور پر پھیلانا ہے۔ ان آٹھ(8) تجاویز کیسی ہیں آسانی سے آپ کی راہداری اور داخلی دروازےکو تبدیل کرنے کے لیے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine