پودے اور اندرونی باغات گھر کو ایک اچھاتاثر دیتے ہیں۔سب کچھ تازہ، زیادہ خوشگوار لگتا ہے اور ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے.ما نیں یا نہ مانیں یہ ہمیں اچھی اور تازہ ہوا دیتے ہیں ور سیڑھیاں سے نیچے کی جگہ ایک چھوٹے سے باغ کے لئے کامل جگہ ہے.
ایک چھوٹا سا باغ آپکے گھر میں خالی جگہوں کو پر کرے گا.ہم آپکو سیڑھیوں کے نیچے ۲۰ مختلف ڈیزائن،اور سائز کے خوبصورت باغاتکے بارے میں بتاتے ہیں۔ کچھ باغات میں پتھر کا استمال کیا جاتا ہے
۔دوسروں کے ساتھ زیادہ پتے ہوتے ہیں، یا کیکٹس، پانی کے برتنوں کے ساتھ۔ ان سب کو دیکھں اور بتائں آپ کو ان سب میں سے کون سازیادہ پسند ہے۔